Home / اہم ترین (page 68)

اہم ترین

یوگی کابینہ نے 15 چھٹیاں منسوخ کیں، قبضے روکنے کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)25اپریل۔ یوگی حکومت کی منگل کو ہوئی کابینہ میٹنگ میں یوپی میں اینٹی زمین مافیا ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔اس کے علاوہ عظیم لوگوں کے جنم دن اور برسی پر ہونے والی 15 چھٹیوں کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس کی …

مزید »

سکما: نکسلی تصادم میں سی آر پی ایف کے 26 جوان شہید، 6 کی حالت نازک

رائے پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)24اپریل۔ سکما میں نکسلیوں اور سی آر پی ایف کے درمیان تصادم میں شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے۔ پہلے 11 جوانوں کے شہید ہونے کی بات کہی گئی تھی۔ بعد میں یہ 12 ہوئی اور اب شہیدوں کی تعداد دگنی ہو …

مزید »

میکسیکو میں منشیات کا دھندا کرنے والے گروہوں کی فائرنگ میں 30 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(ایجنسی)24اپریل۔ میکسیکو کے مغربی ساحلی صوبے مچوكین کے پہاڑی علاقوں میں کل منشیات کا غیرقانونی دھندا کرنے والے مختلف گروہوں کی آپسی رنجش میں ہوئی فائرنگ میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ سنالوا صوبے میں تشدد کے مختلف واقعات میں 10 …

مزید »

شرعی قانون میں مداخلت پر مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سپریم کورٹ جانے کی دھمکی

کانپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)24اپریل۔  آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کوئی بھی فرد یا جماعت متنازعہ طلاق ثلاثہ کے بارےمیں شریعہ قانون میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم پرسنل لاء …

مزید »

کشمیر: مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں پی ڈی پی ضلع صدرعبدالغنی ڈار ہلاک

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)24اپریل۔  جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیر کے روز مشتبہ جنگجوؤں نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) ضلع صدر (پلوامہ) ایڈوکیٹ عبدالغنی ڈار پر گولیاں چلاکر انہیں ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ مشتبہ جنگجوؤں نے پی ڈی پی ضلع صدر …

مزید »

مسلم پرسنل لا بیداری مہم وقت کی اہم ترین ضرورت : مولانا سید جلال الدین عمری

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)21اپریل:مسلمان دنیا کے کسی بھی گوشے میں رہے ہوں، اقلیت میں رہے ہوں یا اکثریت میں عرب میں رہے ہوں یا عرب کے باہر، ہمیشہ انھوں نے مسلم پرسنل لا پر عمل کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری …

مزید »

آذان کے معاملے پرسونو نگم کا متنازعہ بیان۔ کہا آذان سے ہوتی ہے تکلیف۔سونو کے بیان پر فلمی اورسیاسی دنیا کا شدید رد عمل

ممبئی :ہرپل نیوز،ایجنسی)17اپریل: بالی ووڈ کے معروف سنگر سونو نگم کو فجر کے وقت اذان سے تکلیف ہوتی ہے۔ سونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہیں ، پھر بھی ان کو اذان کی آواز کی وجہ سے صبح اٹھنا پڑتا ہے اور ان کی نیند میں خلل …

مزید »

محمد علی پرواز نہیں رہے۔ مشاعروں میں گونجنے والی سحر آفریں آوازخاموش۔ اردو داں حلقہ میں غم کی لہر

 بھٹکل( ہرپل نیوز )12مارچ:بھٹکل کے  معرو ف نوائطی شاعر  جناب محمد علی پرواز کا آج شام 87سال کی عمر میں بھٹکل میں انتقال  ہوگیا ۔  محمدعلی  پرواز کے انتقال  سے اردو اور نوائطی شاعری کی ایک مستحکم آواز خاموش ہو گئی ہے ۔ ان کے انتقال کی وجہ سے بھٹکل …

مزید »

حنیف آباد کے علاقوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ سنگین مقامی عوام کااحتجاج۔پانی کامسئلہ جلد حل کرنے کا مطالبہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)12اپریل:گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ  تعلقہ کے ہیبلے گرام پنچایت حدود کے حنیف آباد میں عوام پینے کے پانی کوسپلائی کرنے کی مانگ کر کے احتجاج کیا۔غصائی ہو ئی بھیڑ نے آج شام راستوں پراترکراحتجاج کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقہ کے پچاس سے …

مزید »

منگلورو دہشت گردانہ معاملہ: عدالت منے تین ملزمین کو سنائی عمر قید کی سزا

منگلورو(ہرپل نیوز)12اپریل: دو روز قبل منگلورو سیشنس کورٹ نےبھٹکل کےمولانا شبیر گنگاولی اور دیگر تین ملزموں کو دہشت گردی کے تمام  الزامات سے باعزت بری کیا تھا ۔تو وہیں دوسری طرف  بقیہ  تین کو  مجرم ٹہرایا تھا ،جنہیں آج عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سیشنس عدالت کی جج پشپانجلی …

مزید »