Home / اہم ترین (page 7)

اہم ترین

غیر بی جے پی محاذ کی کارروائی شروع ، اکھیلیش یادو نے کہا : ضرورت پڑی تو دے سکتے ہیں کانگریس کو حمایت

نیی دہلی (ہرپل ایجنسی)20مئی :ایگزٹ پول میں ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کے آنے کی بات کہی جارہی ہے ، لیکن اپوزیشن کو اب بھی امید ہے کہ این ڈی اے اکثریت سے دور رہے گا ۔ اس صورتحال میں غیر بی جے پی محاذ کی حکومت بنانے کیلئے اپوزیشن …

مزید »

مودی جس گنگا ماں کے بیٹے بن کر بنارس آئے تھے، وہاں آج بھی نالے گر رہے ہیں: اجئے رائے

نیی دہلی (ہرپل ایجنسی)20مئی :بی جے پی سے اپنے سیاسی کریئر کی شروعات کرنے والے اجئے رائے پانچ بار ایم ایل اے رہے ہیں۔ اجئے رائے کو کانگریس نے وارانسی سے پی ایم مودی کے خلاف میدان میں اتارا ہے۔ اس سے پہلے 2014 کا انتخاب بھی پی ایم مودی …

مزید »

!نابالغ لڑکی نے بچے کو دیا جنم اورزمین میں زندہ دفنادیا، کتے نے بچائی جان

مغربی تھائی لینڈ ( ایجنسی)20مئی :کتے کو انسان کا سب سے قریبی مانا جاتا ہے۔ ایسے کئی معاملے سامنے آئے ہیں جب کتوں نے انسان کی مدد کی ہے اور ان کی جان بچائی ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ مغربی تھائی لینڈ میں سامنے آیا ہے۔ جب ایک کتے نے …

مزید »

گاندھی –گوڈسے تنازعہ: مودی نے کہا-پرگیہ ٹھاکر کو میں دل سے کبھی معاف نہیں کرپاؤں گا

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)18 مئی : 2008 مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ اور بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو دیش بھکت بتانے والےبیان پر سخت رویہ اپناتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ …

مزید »

گئو کشی کے شک میں مارے گئے لوگوں کی جانکاری آر ٹی آئی قانون کے تحت وزارت داخلہ دستیاب کرائے: سی آئی سی

نئی دہلی(ہرپل نیوز ایجنسی )18مئی :سینٹرل انفارمیشن کمیشن نے مرکزی وزارت داخلہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ آر ٹی آئی قانون کے تحت اس امید وار کو جواب دے جو یہ جاننا چاہتا ہے کہ 2010 سے 2017 کے درمیان گئو کشی کے شک میں کتنے لوگوں کا قتل …

مزید »

طوفانی بلے بازی کررہے شعیب ملک نے وکٹ پرہی ماردیا بلا، پاکستان کوبھگتنا پڑا یہ انجام

( ایجنسی)18مئی انگلینڈ کے خلاف چوتھے ونڈے میں پاکستان کے سینئرکھلاڑی شعیب ملک نے 41 رنوں کی طوفانی اننگ کھیلی۔ حالانکہ اس اننگ کا خاتمہ بے حد بدقسمتی والے اندازمیں ہوا۔ شعیب ملک جب آوٹ ہوئےتوپاکستان کی ٹیم بے حد مایوس نظرآئی، لیکن انگلینڈ کےکھلاڑی ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ …

مزید »

رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ، حاملہ لڑکی کا قتل کرکے پیٹ سے نکالا بچہ

شکاگو ( ایجنسی)18مئی امریکہ کے شکاگو میں ایک دل دہلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے تین لوگوں پر ایک حاملہ لڑکی کے قتل کا الزام لگایا گیا ہے اور انہو ں نے موت کے بعد اس کے حمل سے بچہ بھی نکال لیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ …

مزید »

’’مسلمان ہندوستان کے لئے پریشانی کا سبب‘‘۔ مکہ مسجد اور سمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں کے الزامات سے بری سوامی اسیمانند کا متنازعہ بیان

ممبئی( ایجنسی)18مئی: سوامی اسیما نند نے کہا ہےکہ مسلمان نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کےلئے پریشانی ہیں۔ سوامی اسیما نند کو اجمیر درگاہ، مکہ مسجد اورسمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ معاملے سے بری کیا جاچکا ہے۔ ممبئی تک کو دیئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا 'جس طرح سے مسلمانوں …

مزید »

دہشت گرد سمجھ کرامریکی فضائیہ نے اپنے ہی دوستوں پربرسائے بم، 17 کی ہوگئی موت

کابل( ایجنسی)18افغانستان میں امریکہ کی طرف سے بڑی چوک سامنے آئی ہے۔ یہاں کے ہیلمنڈ صوبہ میں طالبان سے مقابلہ کرنے پہنچی افغان پولیس پرہی غلطی سے امریکہ نے بم گرادیئے۔ اس حملے میں 17 افغان پولیس اہلکارمارے گئے جبکہ 14 شدید طورپرزخمی ہوگئے ہیں۔ ہیلمنڈ صوبہ کونسل کے سربراہ …

مزید »

عید کے لیے 23 مئی سے پہلے ہی کرلیں شاپنگ،جانیں وائرل میسج کی کیا ہے حقیقت

ملک میں رمضان کے دوران ووٹنگ کی تاریخوں کو لیکر ابھی تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ اب دوسری افواہوں کا بازارگرم ہوچکا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا پرمسلم خواتین کو انتخابی نتائیج سے پہلے عید کی خریداری کرنے کا مشورہ دیاجارہاہے۔ پولیس نے ان افواہوں سے …

مزید »