Home / اہم ترین (page 73)

اہم ترین

گوری لنکیش قتل معاملہ: مشتبہ افراد کے خاکے اور ویڈیوزجاری

بنگلورو( ہرپل نیوز، ایجنسی)14 اکتوبر ۔ گوری لنکیش قتل معاملہ کی جانچ جاری ہے۔ اس قتل معاملہ کی جانچ کرناٹک پولیس کی ایس ائی ٹی ٹیم کررہی ہے۔ ٹیم نے مشتبہ افراد کے خاکے اور ویڈوزجاری کئے ہیں۔جانچ ایجنسی کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ سی سی ٹی …

مزید »

ٹماٹو کیچپ سے زنگ آلود برتن صاف کیجیے

(ایجنسی)14 اکتوبر: اگر لوہے کی کسی چیز پر زنگ لگ جائے تو اسے صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور اگر وہ چیز آپ کے کچن سے تعلق رکھتی ہو تو اس کی صفائی میں مٹی کا تیل استعمال نہیں کیا جاسکتا جبکہ وہ بھی زنگ کی صفائی پوری طرح نہیں …

مزید »

افریقی ملک انگولا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام مسافر ہلاک

لو انڈا (ایجنسی) 14 اکتوبر:افریقی ملک  انگولا میں مسافر طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے کانگوسے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا کے لیے اڑان بھری تو ٹیک آف کے کچھ ہی دیربعد فنی خرابی کے باعث کنٹرول ٹاور سے …

مزید »

داعیان حق کے خلاف قوت سلطانی کا شکنجہ ۔ تحریر:اظہرالدین۔سینئر صحافی اورنگ آباد

موجودہ حالات میں اسلام اور اسلام کے ماننے والے عالمی سطح پر کس کرب واضطراب سے گذررہے ہیں یہ کوئی پوشیدہ بات نہیں ہر ذی شعور اس سے واقف ہے ایک طرف شام میں لاکھوں مسلمانوں کو تہہ تیغ کرنے کا سلسلہ جاری ہے لاتعداد لوگ ملک بدر کردیئے گئے …

مزید »

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاون ۔امیر جماعت سمیت 9 قائدین پابند سلاسل

ڈھاکہ(اہرپل نیوز)ایجنسی،11؍اکتوبر۔شیخ حسینہ واجد حکومت کی جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، امیر جماعت مقبول احمد اور سیکرٹری جنرل سمیت نو رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹی و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جماعت اسلامی کے خلاف کارروائیاں …

مزید »

خود کفیل خواتین معاشرہ کی ترقی اور تبدیلی کی ضامن: شنہاز سدرت

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ خواتین کی تعلیم  پر زور دیتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور بزم خواتین کی صدر شہناز سدرت نے کہا کہ ان کی خود انحصاری سے ہی معاشرے میں ترقی اور تبدیلی ممکن ہے۔ یہ بات انہوں نے بزم خواتین کے تحت’ خواتین کی تعلیم و خواندگی اور خود …

مزید »

ایران نے نیوکلیائی معاہدہ پرعمل نہیں کیا: ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ایران کے ساتھ محدود نیوکلیائی سرگرمیاں جاری رکھنے سے متعلق جو معاہدہ ہواتھا اس نے اس معاہدہ کی روح کو برقرار نہیں رکھا ہے،اور اسے ثابت کرنے سے متعلق اپنے فیصلہ سے وہ جلد ہی …

مزید »

شاہ سلمان، پوتن ملاقات: روس۔ سعودی عرب کے آپسی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

ریاض(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔  سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کہا کہ روس کے ساتھ تعلقات کے دائرہ کوفروغ دینے پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مسٹر سلمان نے ماسکو میں کل شام کاروباری حکام سے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ …

مزید »

اب گایوں کی آخری رسوم گیس سے چلنے والی کریمیشن مشین سے ادا کی جائیں گی

جھنجھنوں(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ راجستھان کے جھنجھنوں میں اب گایوں کی آخری رسوم (انتم سنسکار) گیس سے چلنے والی کریمیشن مشین سے کی جائیں گی۔ گوپال گئو شالہ کے صدر تارا چند گپتا نے بتایا کہ اس کیلئے کریمیشن مشین گئو شالہ پہنچ گئی ہے۔ یہ مشین گئو شالہ کے سامنے واقع …

مزید »

رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو لے کر پولیس آج صبح بھٹنڈا روانہ ہوگئی

پنچکولہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ ہریانہ کی پنچکولہ پولیس جنسی استحصال معاملہ میں روہتک کی سناریا جیل میں بند سرسہ ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو چھ دنوں کی حراست میں لینے کے بعد آج صبح اسے لیکر بھٹنڈا روانہ ہوگئی۔ پولیس ہنی پریت …

مزید »