Home / اہم ترین (page 74)

اہم ترین

فضائیہ سربراہ بی ایس دھنوا نے کہا، ایک ساتھ دو محاذوں پر لڑنے کے لئے تیار ہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے آج کہا کہ ڈوکلام سے ملحقہ چمبی گھاٹی میں ابھی بھی چینی فوجی موجودہیں حالانکہ دونوں فوجیں آمنے سامنے نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی تعطل ہے ۔ ایئرچیف مارشل نے فضائیہ کے دن 8اکتوبر کے موقع سے پہلے …

مزید »

جانیں ذکیہ جعفری کے بیٹے تنویر جعفری گجرات ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کیوں اپنی جیت مان رہے ہیں

احمد آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ گجرات کے گلبرگ سوسائٹی فسادات کیس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو کلین چٹ کو چیلنج دینے والی پٹیشن آج یہاں ہائی کورٹ میں مسترد ہو گئی ہے۔ یہ پٹیشن 2002 کے فسادات میں مارے گئے کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوی ذکیہ …

مزید »

مدرا یوجنا: مرکز نے تاحال 9.13 کروڑ کے قرض منظور کئے: مختار عباس نقوی

حیدرآباد(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ مرکزی وزیراقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ حکومت غریبوں کو اونچا اٹھانے اور ان کی بہبود کے لئے پابند عہد ہے ۔ مرکز نے 8اپریل 2015 کو شروع کردہ مدرا یوجنا کے تحت 9.13کروڑ روپئے کے قرض کی منظوری دی ہے ۔ انہوں نے …

مزید »

غلط گیس دینے سے مریضوں کی موت کے ذمہ دار یوگی دیں استعفی: کانگریس

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ کانگریس نے اترپردیش کے شہر وارانسی میں سندرلال اسپتال میں انیستھیسیا کی جگہ انڈسٹری گیس دینے سے 14مریضوں کی موت کے لئے ریاستی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج وزیر صحت کو فورا برخاست کرنے اور وزیر اعلی یوگی آددتیہ ناتھ کے استعفی کا مطالبہ …

مزید »

شیرخوار بچوں اور حاملہ خواتین کے لئے تغذیہ کی اسکیم متعارف

بنگلورو  (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 ستمبر۔پرائیوٹ ہوٹل میں ہوئے پروگرام میں محکمہ بہبودیٔ خواتین و اطفال کی پرنسپل سکریٹری اوما مہادیون نے اس بارے میں اطلاع دی ہے۔ شیرخوار بچوں کی بہتر نش و نما کیلئے حاملہ خواتین کو حمل کے دنوں میں اور بچہ کی پیدائش کے بعد تغذیہ بخش خوراک دینا …

مزید »

مولاناصغیر احمد خان رشادی امیر شریعت منتخب

بنگلورو  (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 ستمبر۔یہاں دارلعلوم سبیل الرشاد میں علماء، عمائدین ، مدراس اور مساجد کے ذمہ داروں کی ایک خصوصی نشست میں اتفاق رائے سے مولانا صغیر احمد خان رشادی کو امیر شریعت کرناٹک کے منصب کیلئے منتخب کرلیا گیا ۔ ا س موقع پر مولانا صغیر احمد خان نے یقین …

مزید »

تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو 5 برس قید کی سزا

بنکاک  (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 ستمبر۔تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں 5برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شیناوترا پر الزام تھا کہ انہوں نے چاول پر سبسڈی کی اسکیم میں ہونے والی بدعنوانی کو روکنے کی …

مزید »

مودی حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا :یشونت سنہا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،یو این آئی)28 ستمبر۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی بدانتظامی، نوٹ بندی اور گوڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی)کے کمزور نفاذ نے ہندوستانی معیشت کابیڑہ …

مزید »

روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے کا معاملہ: سوامی اگنی ویش گاندھی جینتی کے موقع پر رکھیں گے برت

جے پور (ہرپل نیوز،ایجنسی)25 ستمبر۔ آریہ سماجی سوامی اگنی ویش نے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں مرکز کے رویہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ آئندہ 2اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر برت رکھیں گے ۔ سوامی اگنی ویش نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید »

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ مکل رائے ترنمول کانگریس سے 6 برسوں کیلئے معطل

کولکتہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)25 ستمبر۔  ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر مکل رائے کے مجلس عاملہ سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کے فوری بعد پارٹی نے رائے کو 6سالوں کیلئے پارٹی سے معطل کردیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے سیکریٹری جنرل و ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مکل رائے درگا پوجا کے مکمل …

مزید »