Home / اہم ترین (page 8)

اہم ترین

شرمناک: اسپتال کے ڈلیوری روم میں ایمبولینس ڈرائیور نے خاتون کا کیا ریپ

راجستھان( ایجنسی)16مئی راجستھان کے الور میں شوہر کے سامنے لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے بعد ایک اورشرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کٹھومر کے سرکاری اسپتال کے ڈلیوری روم کا واقعہ ہے۔ ریپ کا یہ واقعہ 7 مئی رات کا ہے اور خاتون نے جمعرات کو کٹھومر تھانے میں …

مزید »

ہاپوڑ عصمت دری معاملہ: خود کو آگ لگانے والی خاتون بولی۔ کم سے کم اب میرا گینگ ریپ تو نہیں ہو گا

ہاپوڑ ( ایجنسی)16مئی اترپردیش کے ہاپوڑ میں گزشتہ 28 اپریل کو خود کو آگ لگا لینے والی خاتون دہلی کے ایک نجی اسپتال میں موت سے جنگ لڑ رہی ہے۔ 80 فیصد تک جل چکی اس خاتون کو پہلے والد نے ہی بیچ دیا تھا اور بعد میں اس کی …

مزید »

وزیر اعظم مودی کا ممتا پر حملہ، کہا۔ کشمیر سے زیادہ بنگال کے الیکشن میں ہوا تشدد

نئی دہلی ( ایجنسی)16مئی مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوران ہو رہے تشدد کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کی ممتا بنرجی کی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مغربی بنگال کے مقابلہ میں جموں وکشمیر میں الیکشن زیادہ …

مزید »

لائیو اسٹریمنگ کو لے کر فیس بک کی نئی پالیسی، نہیں ماننے پر بند ہو جائے گا اکاؤنٹ

( ایجنسی)16مئی فیس بک نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی لائیو اسٹریمنگ کا استعمال تشدد کے لئے کرتا ہے تو اس صارف کے اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی جائے گی۔ مطلب صاف ہے کہ اگر کسی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے تشدد جیسے ویڈیو …

مزید »

ہوشیار! وہاٹس ایپ صارفین کے لئے بڑا خطرہ، کوئی بھی دیکھ سکتا ہے آپ کی چیٹ

(ایجنسی) 15مئی :وہاٹس ایپ میں ایک گڑبڑی کا معاملہ چل رہا ہے۔ ایک مسڈ کال کے ذریعے لوگوں کے موبائل فون کو ہیک کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوزرس کو صرف ایک وہاٹس ایپ کال کر کے ان کے فون کیمرا اور مائیک کو ہیک کر لیاگیا۔ ساتھ …

مزید »

پلوامہ میں انکاونٹر : دو انتہا پسند ہلاک ، ایک جوان بھی شہید ، کرفیو نافذ

جموں کشمیر ( ایجنسی)16مئی جموں اور کشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر میں دو دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس انکاونٹر میں فوج کا ایک جوان بھی شہید ہوگیا ہے ۔ وہیں دو دیگر جوان زخمی بتائے …

مزید »

ہیرا گولڈ بدعنوانی معاملہ : نوہیرا شیخ سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی پوچھ گچھ

حیدرآباد (ایجنسی)16مئی ہیرا گولڈ گروپ کی ایم ڈی نوہیرا شیخ سےآج حیدرآباد کے بشیرباغ کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آفس میں پوچھ تاچھ ہوئی ۔ نوہیرا شیخ نے الزام لگایا ہے کہ انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ انہیں اور اُن کی کمپنی کے حکام کو غیر ضروری ہراساں کررہا ہے۔ نوہیرا کے مطابق اُن پر …

مزید »

ونگ کمانڈر ابھینندن کی 51ویں اسکواڈرن کو ملی ' فالکن سلیئرس' کی طاقت

پاکستان (ایجنسی)16مئی پاکستان کے ایف۔16 جنگی طیارے کو مار گرانے والی ہندستانی فضائیہ کی سری نگ میں واقع 51ویں اسکوڈرن نے اپنی طاقت میں اور اضافہ کرلیا ہے۔ اس اسکواڈرن کو اب فالکن سلیئرس کے نام سے جانا جائے گا۔ مگ۔21 بائسن فائٹر جیٹ والی اس اسکواڈرن کو 'سوارڈ آرم' …

مزید »

گوہاٹی میں گرینیڈ حملہ : 6 زخمی، تین حراست میں

گوہاٹی ( ایجنسی)16مئی گوہاٹی کے زو روڈ علاقے میں ایک شاپنگ مال کے باہر گرینیڈ سے حملے کی خبرہے۔ اس حملے میں لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ واقعے کی اطلاع پاکر موقع پر پولیس اور سکیورٹی فورسز پہنچ گئی اور جانچ کی جارہی ہے۔ وزیر اعلی سروانند سونووال …

مزید »

سری لنکا میں بھڑکا فساد، مسلمانوں کےگھروں پرحملہ

کولمبو،08 مئی(ہرپل نیوز ایجنسی) سری لنکا میں گزشتہ ماہ ہوئے سلسلہ واربم دھماکوں کے بعد اب وہاں ماحول خراب ہونے لگا ہے- سری لنکا کے نگامبو علاقہ میں پیرکوعیسائیوں اورمسلم طبقے کے گروپ آپس میں بھڑگئے، جس کے بعد فساد کے حالات پیدا ہوگئے- ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ …

مزید »