Home / اہم ترین (page 9)

اہم ترین

لوک سبھا انتخابات : پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پرووٹنگ جاری

نئی دہلی(ایجنسی ) 06مئی لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلہ میں سات ریاستوں کی 51سیٹوں آج صبح 7 بجے سے پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلہ میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی، پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی، مرکز ی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اور اسمرتی ایرانی سمیت کئی قدآور لیڈر میدان …

مزید »

لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا کا دعویٰ- وزیراعظم مودی سے قبل بھی ہوئی تھیں سرجیکل اسٹرائیک

نئی دہلی (ایجنسی ) 06مئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی فوج مودی حکومت کے آنے سے قبل بھی سرجیکل اسٹرائیک کرتی رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی فوج کا نام انتخابی تشہیرمیں استعمال کیا جانا اچھی بات نہیں ہے۔ واضح …

مزید »

حیوانیت کی ساری حدیں پار،سسرکے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے سے کیا انکار تو شوہر نے بیوی کو سگریٹ سے جلایا

علی گڑھ(ہرپل نیوز،ایجنسی ) 06مئی :علی گڑھ میں ایک خاتون کو ا س کے شوہر نے سسر کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا اور جب خاتون نے انکار کردیا تو اس کو سگریٹ سے جلایا گیا ۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کا شوہر اس پر زمین …

مزید »

ایسٹر بلاسٹ کے بعد سری لنکائی حکومت نے اٹھایا قدم ۔ 200 علما سمیت 600 غیر ملکی ملک بدر

سری لنکا(ایجنسی ) 06مئی سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد سے اب تک 200 مسلم علما سمیت 600 غیر ملکی باشندوں کو ملک سے باہر نکال دیا گيا ہے۔ سری لنکا کے وزیر داخلہ واجیرا ابھیواردینا نے بتایا کہ حکومت نے سلسلہ وار …

مزید »

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے والے میجر گوگوئی کو ملی سزا ، کم کردی گئی سینئریٹی

کشمیر (ایجنسی )06مئی سال 2017 میں ایک کشمیری نوجوان کو جیپ پر باندھ کر انسانی ڈھال کی طرح استعمال کرنے کے بعد تنازع میں آئے ہندوستانی فوج کے میجر لیتل گوگوئی کی سینئریٹی کم کردی گئی ہے ۔ گوگوئی پر ایک مقامی خاتون کے ساتھ دوستی کرنے کا الزام ثابت …

مزید »

کیرالا میں چاند نظر آجانے کے بعد منگلورو اور بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں رمضان کااعلان. مساجد میں تراویح کے روح پرور مناظر

بھٹکل (ہرپل نیوز) 5 مئی: پڑوسی ریاست کیرالہ کے کاپاڈ میں چاند نظر آنے اور متعلقہ علاقہ کے قاضی کی طرف سے چاند کی رویت ثابت ہونے کے بعد بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے رمضان کا اعلان کردیا ہے، کپاڈ میں چاند دیکھے جانے کی تصدیق ہوتے ہی اُدھر …

مزید »

مدرسے کی ابتدائی تعلیم نے پہنچایاایم ڈی میڈیسین تک۔ اورنگ آباد کے نوجوان کا بڑا کارنامہ

اورنگ آباد(ہرپل نیوز) 4مئی :اورنگ آباد کے ایک متوسط گھرانے کے نوجوان سید عمارالدین چشتی نے مدرسے کی ابتدائی تعلیم کے بعد اب طبی دنیاکی سب سےبڑی ڈگری ایم ڈی میڈیسین میں داخلہ پانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی …

مزید »

افغانستان میں 15 جنگجو ہلاک ، 13 سے زائد گرفتار

کابل(ایجنسی) 3مئی:افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سلامتی دستہ کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کے 15 جنگو ہلاک ہوگئے اور 13 دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ فوج کے ترجمان عبد الہادی جمال نے جمعرات کو بتایا کہ سلامتی دستہ نے بدھ کو طالبان جنگجوؤں …

مزید »

اسد الدین اویسی کا بی جے پی پر حملہ، پاکستان میں رہ رہے دہشت گرد مسعود اظہر کو لیکر کہی یہ بڑی بات

حیدرآباد( ہرپل نیوز )3مئی:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ سال 2008 میں حافظ سعید کو بھی اسی طرح سے بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔ اگر بی جے پی دہشت گرد مسعود اظہر کو …

مزید »

فانی طوفان: 170سے 200 کلومیٹرکے اوسطاً فی گھنٹے کی رفتارسے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

اڈیشہ ( ہرپل نیوز )3مئی:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی وسطی خلیج بنگال کے اوپر انتہائی شدید طوفان فانی شمال مشرق کی جانب بڑھتے ہوئے آج صبح پوری کے ساحل سے تقریبا 430 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ چھ گھنٹوں کے دوران سات کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار …

مزید »