Home / بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

امریکی خفیہ رپورٹ میں دعویٰ ہند -چین سرحد پر فوجی توسیع کے باعث جنگ کے خطرات میں اضافہ

واشنگٹن:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍مارچ: امریکہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہندوستان اور چین کی سرحد (ایل اے سی) دونوں ممالک کی فوجی توسیع کے باعث جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ یہ دعویٰ امریکن انٹیلی جنس کمیونٹی کی سالانہ تھریٹ اسسمنٹ کی رپورٹ میں کیا گیا۔ …

مزید »

امریکہ: دورانِ پرواز مسافر کی ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش

یویارک:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 7؍مارچ: امریکہ کے شہر لاس اینجلس سے بوسٹن جانے والی فلائٹ کے دوران مسافروں نے 33 برس کے سویرو ٹوریس کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ فلائٹ اٹینڈنٹ کو زخمی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔طیارے کے عملے نے مسافر کو قابو کرنے میں مدد کی جس …

مزید »

بنگلہ دیش: آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، چھ افراد بلاک

ڈھاکہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍مارچ: بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں سیتا کنڈا سب ڈسٹرکٹ کے قدم رسول علاقے میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکے سے کم از کم چھ افراد بلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے سیتا کنڈا پولیس اسٹیشن کے آفیسر انچارج توفجیل …

مزید »

مودی-اڈانی ماڈل،خون اور دولت کے دلدل میں کھل رہا ہے کمل

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍فروری: ہندوستان بیرونی طاقتوں کے حملوں کی زد میں ہے، بالخصوص برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے حملوں کی۔ یا پھر ہماری حکومت چاہتی ہے کہ ہم اس طرح سوچیں۔ کیوں؟ کیونکہ پرانی استعماری حکمت عملی اور نو سامراجی قوتیں ہماری دولت اور خوشحالی کو برداشت نہیں …

مزید »

آخر راز کیا ہے؟ چین کے سوا پوری دُنیا میں سب سے زیادہ ٹک ٹا ک کا استعمال

لندن:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍فروری:اس میں کوئی شک نہیں کہ ’’ٹک ٹاک‘‘ پلیٹ فارم دنیا میں سے سے زیادہ مقبول ویڈیو پلیٹ فارم بن گیا ہے تاہم حیران کن طور پر چین میں ایسا نہیں ہے۔ ایک ارب کی آبادی والا ملک چین ایک اور ایپ پر انحصار کرتا ہے یہ کم …

مزید »

فیس بک,میٹا کے 11000 ملازمین کی ملازمت پر خطرہ کے بادل

نیویارک:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 26؍فروری: فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا میں مزید ایک بڑی چھنٹنی کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پرفارمنس بونس کی ادائیگی کے بعد آئندہ ماہ کے شروع میں میٹا (پرانا نام فیس بک) چھنٹنی کے مزید ایک بڑے دور کے لیے تیار ہے، جیسا کہ گزشتہ …

مزید »

ہم بی بی سی کے ساتھ کھڑے ہیں، پارلیمنٹ میں برطانوی حکومت کا بیان

لندن ؍نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍فروری: نئی دہلی اور ممبئی واقع بی بی سی دفاتر میں گزشتہ ہفتہ انکم ٹیکس نے سروے کیا تھا۔ اس سروے سے متعلق برطانوی حکومت نے پارلیمنٹ میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بی بی سی کی ادارتی آزادی کا دفاع کیا ہے۔ برطانوی حکومت …

مزید »

32 ہزار پناہ گزینوں کیلئے میزورم حکومت کی اہم پیش رفت، 4 کروڑ روپے کی امداد جاری

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍فروری: میزورم میں الگ الگ مقامات پر میانمار اور بنگلہ دیش کے تقریباً 32 ہزار افراد پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ان پناہ گزینوں کے لیے میزورم حکومت نے امداد جاری کی ہے تاکہ انھیں بنیادی سہولتیں حاصل ہو سکیں۔ ایک افسر نے بتایا کہ میانمار سے آئے …

مزید »

بل گیٹس نے اپنے بلاگ میں لکھا، ہندوستان مستقبل کی امید ہے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍فروری: مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے اپنے بلاگ گیٹس نوٹس میں کہا کہ ہندوستان نے مستقبل کے لیے امید پیدا کی اور ثابت کیا کہ ملک ایک ہی وقت میں بڑے مسائل کو حل کر سکتا …

مزید »

امریکہ -جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: شمالی کوریا

پیانگ یانگ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍فروری: شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ اور جنوبی کوریا نے اعلان کردہ مشترکہ فوجی مشقوں کو آگے بڑھایا تو وہ اس کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دے گا۔حال ہی میں شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے تجربات کے جواب میں امریکہ اور جنوبی …

مزید »