Home / بین الاقوامی خبریں (page 11)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

عمان سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل

دبئی۔  عمان سعودی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب كے ایک سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عمان نے سعودی عرب کے نائب شہزادہ اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو خط لکھ کر 40 ملکوں کے اس اتحاد میں شمولیت کی …

مزید »

شاہ سلمان کی سعودی باشندوں سے شام کے مظلوم عوام کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل

ریاض27؍دسمبر۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے  سعودی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کی دل کھول کر مدد کریں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پرآج ملک گیر مہم شروع کی جا رہی …

مزید »

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیرکا قتل،امریکہ اوربرطانیہ نے کی مذمت

انقرہایجنسی)20ڈسمبر:۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کل ایک آرٹ گیلری میں روسی سفیر ایڈری كارلوف پر حملہ کیا گيا اور روسی نیوز ایجنسی آر آئي اے کا کہنا ہے کہ حملے میں سفیر کی موت ہو گئی ہے۔ اناطول نیوز ایجنسی نے بتایا کہ حملے کے بعد ہی سلامتی دستہ نے …

مزید »

عالمی برادری نے کی حلب کے ساتھ اظہاریکجہتی.ایفل ٹاورکی بتیاں گُل کردی گئیں

حلب(ایجنسی)15 ڈسمبر:شام کے شہر حلب کے اہلیان کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے واسطے بدھ کی شام پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔ سنگین نوعیت کے انسانی بحران سے دوچار حلب شہر سے مقامی آبادی کے فرار کا سلسلہ جاری ہے۔پیرس کی میئر آن ایڈال جو …

مزید »

سعودی عرب: بغیر برقع ٹوئٹر پر پوسٹ کی تصویر، خاتون گرفتار

ریاض۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کو پولیس نے ایک خاتون کو بغیر برقع پہنے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان فواض المیمن نے عورت کے بارے میں نام کے ساتھ ساتھ کچھ بھی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا اور …

مزید »

لیفٹننٹ جنرل نوید مختار آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد۔ پاکستان نے سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو اپنی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری بیان کے مطابق موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان …

مزید »

شام میں داعش کے حملے، 49 اہلکار ہلاک، بمباری میں 168 آئل ٹینکر تباہ

(دمشق/بیروت/ جنیوا،ایجنسی)۔11؍دسمبر: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی …

مزید »

مسلح جہاد کے بغیر فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا: حماس لیڈرخالد مشعل کا بیان

دوحہ(ایجنسی)۔10؍دسمبر:اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کو پوری مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر شام کے شہر حلب میں کشت وخون کے لرزہ خیز واقعات اور نہتے شہریوں کے قتل عام نے غیرمعمولی …

مزید »

حج 2017 کے لئے دو سے 24 جنوری تک درخواست فارم جاری اور جمع کئے جائیں گے

حیدرآباد : حج سیزن 2017کے لئے 2 جنوری سے24 جنوری 2017 تک حج درخواست فارم جاری اور وصول کئے جائیں گے۔ اسپیشل افسرتلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکورنے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج سیزن 2017 کے یکشن پلان کا اعلان کردیا ہے‘ جس کے مطابق …

مزید »

رواں برس 3لاکھ 80ہزار مہاجرین کی افغانستان واپسی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے، جو 2007 کے بعد سے ہجرت کرنے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے …

مزید »