Home / بین الاقوامی خبریں (page 2)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

سری لنکا میں بھڑکا فساد، مسلمانوں کےگھروں پرحملہ

کولمبو،08 مئی(ہرپل نیوز ایجنسی) سری لنکا میں گزشتہ ماہ ہوئے سلسلہ واربم دھماکوں کے بعد اب وہاں ماحول خراب ہونے لگا ہے- سری لنکا کے نگامبو علاقہ میں پیرکوعیسائیوں اورمسلم طبقے کے گروپ آپس میں بھڑگئے، جس کے بعد فساد کے حالات پیدا ہوگئے- ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ …

مزید »

امریکہ: کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ، کم سے کم 7 بچے زخمی

امریکہ (یجنسی)08مئی :مغربی امریکی ریاست کولوراڈا کی دارالحکومت ڈینور کے ایک اسکول میں ہوئی فائرنگ میں 7 سے 8 بچوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ڈگلس کاؤنٹی شیرف آفس کا کہنا ہے کہ شوٹرس کو کھوجنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فائرنگ ابھی بھی ہورہی ہے۔ ایس ٹی ای …

مزید »

ماسکو: طیارے میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماسکو(یجنسی )06مئی روس میں ماسكو کے شیریمتیو ہوائی اڈے پر اتوار کو ایک طیارے میں آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم 41 افراد کی موت ہو گئی۔ مقامی میڈيا نے یہ اطلاع دی۔ ٹاس نیوز ایجنسی کے مطابق صحت ذرائع کے حوالے سے واقعہ میں 41 افراد کی …

مزید »

مہنگائی نے پھر توڑی پاکستانیوں کی کمر، ریکارڈ اونچائی پر پہنچی پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت

پاکستان(یجنسی )06مئی پاکستان میں مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے پاکستان مہنگائی کی مار جھیل رہا ہے۔ پسندیدہ ترین ملک کا درجہ چھن جانے اور ہندوستان کے ذریعہ پاکستان سے درآمد ہونے والی سبھی اشیا پر کسٹم ڈیوٹی 200 فیصدی بڑھانے سے …

مزید »

ایسٹر بلاسٹ کے بعد سری لنکائی حکومت نے اٹھایا قدم ۔ 200 علما سمیت 600 غیر ملکی ملک بدر

سری لنکا(ایجنسی ) 06مئی سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد سے اب تک 200 مسلم علما سمیت 600 غیر ملکی باشندوں کو ملک سے باہر نکال دیا گيا ہے۔ سری لنکا کے وزیر داخلہ واجیرا ابھیواردینا نے بتایا کہ حکومت نے سلسلہ وار …

مزید »

افغانستان میں 15 جنگجو ہلاک ، 13 سے زائد گرفتار

کابل(ایجنسی) 3مئی:افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سلامتی دستہ کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کے 15 جنگو ہلاک ہوگئے اور 13 دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ فوج کے ترجمان عبد الہادی جمال نے جمعرات کو بتایا کہ سلامتی دستہ نے بدھ کو طالبان جنگجوؤں …

مزید »

سری لنکا میں بھی نائیک کے پیس ٹی وی پر لگی پابندی، سامنے آئی یہ بڑی وجہ

ولمبو۔ (ایجنسی) 1 مئی ۔ سری لنکا کے سب سے بڑے کیبل آپریٹر ڈائیلاگ اور ایل ٹی نے ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی کانشر روک دیا ہے۔ ہندستان اور بنگلہ دیش میں پہلے ہی پیس ٹی وی کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ …

مزید »

افغانستان طالبان کے حملے میں 126جوان ہلاک

کابل(ایجنسی)22 جنوری :افغانستان میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 126سکیورٹی جوان ہلاک اور 70دیگر زخمی ہوگئے ۔ افسران نےمنگل کے روز یہ اطلاع دی ہے۔صوبائی کونسل رکن نفیسہ سیلائی وردک نے کہا کہ پیر کے روز صبح وردک صوبہ کی راجدھانی میدان شہر میں دھماکہ خیز مادہ …

مزید »

کمپنی کا ٹارگیٹ پورا نہ کرنے پر ملازمین کو سر عام بنایاگیا ’کتا‘ ، ویڈیو وائرل

شینڈونگ(ایجنسی)18جنوری:کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر آپ نے اپنی کمپنی میں دئے گئے ٹارگیٹ کو مکمل نہیں کیا ہے تو آپ کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے۔ یہ ویڈیو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے سالانہ ٹارگیٹ …

مزید »

شام میں دھماکے میں 30 افراد ہلاک

منبز (ایجنسی)17 جنوری :شام کے شمالی علاقے میں واقع کردش لڑاکا کے قبضے والے منبز شہر میں بدھ کو ایک دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ المیادن ٹی وی کے مطابق، یہ دھماکہ منبزشہر کے وسط میں امریکی دستہ کی گشت کے دوران ہوا۔ دھماکے میں کتنے امریکی فوجی …

مزید »