Home / بین الاقوامی خبریں (page 4)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

افغانستان: کابل یونیورسٹی پر حملہ، طلبہ سمیت 25 افراد جان بحق

کابل(ہرپل نیوز؍ایجنسی) افغانستان کے دار الحکومت میں واقع کابل یونیورسٹی پر پیر کے روز ہونے والے خوفناک حملہ میں طلبہ سمیت کم از کم 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اتنے ہی افراد زخمی بھی ہو گئے۔ ٹولو نیوز کے مطابق صبح تقریباً 11 بجے تین حملہ آور یونیورسٹی …

مزید »

عمرہ پروگرام کے تیسرے مرحلہ کا آغاز، بیرون ملک کے معتمرین کو بھی شرکت کی اجازت

ریاض(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم نومبر: سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ مناسک کی ادائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج اتوار سے ہو رہا ہے۔ آج سے شروع ہونے والے عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے میں بیرون ملک سے بھی معتمرین شرکت کر رہے ہیں۔ …

مزید »

فرانس میں چرچ کے قریب چاقو سے حملہ، تین افراد ہلاک

نیس(ایجنسی)30اکتوبر: فرانس میں حکام کے مطابق ایک چاقو بردار شخص نے نیس شہر میں ایک چرچ کے قریب حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس نے فرانسیسی میڈیا میں آنے والی رپورٹ کی تصدیق کی ہے، جبکہ …

مزید »

آرمینیا کے میزائل حملے میں آذربائیجان کے 21 شہری ہلاک ‘70 زخمی

باکو(ایجنسی)30 اکتوبر: آذربائیجان نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ بردہ ضلع میں آرمینیا کے میزائل حملے میں اس کے کم از کم 21 شہری ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق،ملک کے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے بتایا کہ یہ میزائل حملہ ایک گنجان آباد علاقے میں …

مزید »

فرانسیسی صدر کے خلاف عالم ِ اسلام میں شدید برہمی اور احتجاج۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم۔ پاکستان نے سفیر واپس بلا لیا

پیرس(ایجنسی)27اکتوبر:نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی آمیز کارٹونوں کی حمایت اور اسلام مخالف تبصرہ کی وجہ سے عالم ِ اسلام میں فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون   کے خلاف شدید برہمی پھیل گئی ہے۔ کئی ممالک  لوگوں   نے احتجاج کیا جبکہ فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ میں بھی شدت آتی جار …

مزید »

طالبان کا حملہ ، 23 افغان فوجی ہلاک ، چھاؤنی مکمل تباہ۔ قطر میں امریکی ثالثی میں جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار

کا بل (ایجنسی)26اکتوبر:طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں 23 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جب کہ قطر میں امریکی ثالثی میں جاری امن بات چیت ابھی تک تعطل کا شکار ہے۔افغان عہدیداروں نے کل بتایا کہ طالبان نے جنوب مغربی صوبہ نمروز کے ضلع خشرود میں قائم افغان …

مزید »

کورونا کے سبب 15کروڑ افراد شدید غربت کا شکار ہوجائیں گے۔ ورلڈ بینک کا انتباہ

واشنگٹن(ایجنسی)8اکتوبر:ورلڈ بینک نے بدھ کو متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس’کووڈ-۱۹‘ کی وبا کے سبب دنیا بھر میں ۲۰۲۱ء تک ۱۵؍ کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکارہو جانے کا اندیشہ ہے۔ عالمی بینک کےمطابق اگر وبا نہ ہوتی تو ۲۰۲۰ء میں عالمی سطح پر غربت کی شرح میں ۷ء۹؍فیصد …

مزید »

ترکی کی جانب سے خلیجی ممالک کو سخت پیغام کے بعدسعودی عرب کا شدید ردعمل۔ترک اشیاء کابائیکاٹ کر نے سعودی شہریوں سے اپیل

انقرہ،ریاض(ایجنسیاں)5اکتوبر:سعودی عرب کے ایوان تجارت کے سربراہ عجلان العجلان نے ترکی کی ہرشے کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ’’ہر سعودی شہری کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ترکی کی مملکت میں درآمدات ،سرمایہ کاری اور سیاحت کا بائیکاٹ کرے۔ انہوں نے ترک صدر رجب …

مزید »

امیر کویت صباح الاحمد الصباح کا انتقال

دوحہ(ہر پل نیوز؍ایجنسی) 29؍ستمبر:امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح کا آج 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکہ کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عرب نیوز اور الجزیرہ نیوز کی رپورٹوں کے مطابق امیر کویت صباح الاحمد الصباح کو جولائی میں علاج …

مزید »

میکسیکو کے شراب خانے میں اندھا دھند فائرنگ، 11 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(ایجنسی)28ستمبر: میکسیکو کے صوبہ گیاناجواتو میں ایک بارمیں اندھادھند فائرنگ کے ایک واقعہ میں چار خواتین سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق کچھ حملہ آور صوبہ ذرال ڈیل پروگریسونامی شہر کے ایک بار میں اچانک پہنچے اور انہوں نے صارفین اور اس کے ملازمین پراندھادھند فائرنگ …

مزید »