Home / بین الاقوامی خبریں (page 5)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

ہندوستان میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 606 ہوگئی۔ ہندوستان سمیت کئی ممالک میں لاک ڈان ۔ تھم گئی زندگی کی رفتار۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں بند

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی) 26 مارچ: ہندوستان میں کوروناوائرس کے مزید 90 پازیٹیو کیس پائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں کوروناوائرس سے متاثرین کی تعداد 606 اور مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ 43 افراد کو علاج کے بعد ڈسچارج کیا گیا۔ سب سے زیادہ بہار، …

مزید »

افغانستان سے طالبان قیدیوں کی رہائی اورامریکی فوجیوں کا انخلا شروع۔ بگرام ائربیس سےرہا کئے جا رہے ہیں طالبان کے قیدی

کابل( ایجنسی) 11مارچ: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔اطلاعات کے مطابق افغانستان کے بگرام ائربیس سے طالبان قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے۔ طالبان رہنما کے مطابق جیل میں موجود قیدیوں کے …

مزید »

کورونا وائرس کی دہشت : حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں داخلہ پر احتیاطاًپابندی عائد۔ رمضان میں بھی عمرہ کی ویزا جاری ہونا مشکل

ریاض ؍ تہران ۔(ایجنسی) 5 مارچ :سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلنے کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات کے طور پر حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں داخلہ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اپنے تمام شہریوں کے علاوہ غیرمقیم افراد اور خلیجی تعاون کونسل کے 6 ممالک سے تعلق رکھنے …

مزید »

کرنسی نوٹ چُھونے سے منتقل ہو تا ہےکورونا وائرس ؟ پڑھیں پوری خبر

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)4مارچ: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاغذ کے کسی بھی کرنسی نوٹ کو چُھونے کے فوراً بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ اس لیے کہ کورونا وائرس ان نوٹوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل …

مزید »

چین میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 116 افرا د کی موت

(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)14 فروری :چین کےصوبہ ہوبئی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران كورونا وائرس سے متاثر 116 افراد کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،426 ہو گئی ہے۔ ریجنل ہیلتھ کمیشن کے ایک ا فسر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ہے ۔ انہوں …

مزید »

پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر کو لے کر بڑا بیان ، کہی یہ بات

(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)14 فروری :ترک صدر نے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کیلئے پاکستان کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن و استحکام کی راہ پر گامزن ہے ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے ۔ انہوں …

مزید »

کروناوائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زائدافرادمتاثر

 چین(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)10 فروری -چین میں کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زیادہ لوگ متاثر ہیں۔عالمی صحت حکام کی طرف سے یہاں ہفتہ کو مہیا کرائے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مختلف ممالک میں اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد اس طرح ہے: چین میں …

مزید »

نیو یارک ٹائمز کی عمارت کے باہر مظاہرہ، 70 افراد گرفتار

ماسکو(ایجنسی)جون23: امریکہ کے مین ہیٹن میں اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی عمارت کے باہر احتجاج کر رہے 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تمام لوگ ماحولیاتی بحران کی خبروں کو کور کرنے کے میڈیا کے طریقوں پر توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لئے ہفتہ کو اخبار کے …

مزید »

امریکہ سے جنگ کرنے کی ایران میں سکت نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی خوش فہمی

واشنگٹن(یجنسی)25مئی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ایران ہم سے جنگ نہیں کر سکے گا۔ انہوں‌ نے یہ بات مشرق وسطیٰ میں مزید 1500 فوجیوں کی تعیناتی کے اعلان کے موقع پر کہی۔صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران …

مزید »

پاکستان کو تین سال کی مؤخر ادائیگی پر تیل مہیا کرے گا سعودی عرب

اسلام آباد(ایجنسی)24مئی : سعودی عرب جولائی سے پاکستان کو تین سال کی مؤخر ادائی پر تیل مہیا کرے گا۔سعودی عرب نے گذشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے ادھار پر تیل دینے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر اب تمام شرائط وضوابط طے ہونے …

مزید »