Home / دعوت خبرونظر

دعوت خبرونظر

سہ روزہ دعوت کا کالم خبر و نظر

خبر و نظر: سابق جج اور افسران میدان عمل میں از: پرواز رحمانی دہلی

سالِ رواں کے آغازِ فروری میں دہلی کے شمال مشرقی حصے میں اچانک خوں ریز فسادات پھوٹ پڑے۔ فسادات کی بظاہر کوئی وجہ نہیں تھی بلکہ ہوا صرف یہ تھا کہ حکومت نے جو شہریت کے سلسلے میں کچھ نئے قوانین وضع کیے ہیں اور موجودہ قوانین میں جو تبدیلی …

مزید »

دعوت :خبر و نظر۔ رام لیلا کی سیاست۔پرواز رحمانی

رام لیلا کی سیاست شمالی ہند میں رام لیلاؤں کا شور یوں تو ہر سال سنائی دیتا ہے لیکن اس سال یہ کچھ زیادہ ہی دکھائی دیتا ہے، اس لئے کہ رام لیلاؤں کی کمان حکمراں بی جے پی نے اپنے ہاتھ میں لے رکھی ہے۔ دارالحکومت دہلی میں درجنوں …

مزید »

آزادی کے بعد:پروازرحمانی

آزادی کے بعد جب ملک میں نیا دستور نافذ ہوا اور ڈاکٹر راجندر پرساد ملک کے پہلے صدر بنے تو ایک دفعہ وہ کسی سرکاری کام سے اندرونِ ملک موٹر گاڑیوں سے کہیں جارہے تھے۔ راہ میں کوئی مندر یا مذہبی مقام آیا۔ وہ چند منٹ کے لیے وہاں رکنا …

مزید »

خبرونظر (۲۸؍ستمبر ۲۰۱۶ء) تین صحافیوں کا ضمیر

تین صحافیوں  کا ضمیر سنتوش بھارتیہ مشہور صحافی ہیں، ہفت روزہ چوتھی دنیا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ حال ہی میں وہ دو سینئر صحافیوں ابھے کمار دوبے اور اشوک وان کھیڑے کے ہمراہ کشمیر کے دورے پر گئے تھے۔ دورے کا مقصد وادیٔ کشمیر کی صورتحال کے حقائق کا پتہ …

مزید »

خبرونظر کیا فرانس کا نمائندہ کلچر عریانیت ہے؟

13ستمبر2016 فرانس کا ’نمائندہ‘ کلچر اگر فرانس کے وزیر اعظم منوئیل والس سے پوچھا جائے کہ ان کے ملک کا نمائندہ کلچر کیا ہے تو اُن کا صاف جواب ہوگا ’عورت کی عریانیت‘ ۔وہ کہتے ہیں کہ بُرقنی کے مقابلے میں عورت کے برہنہ پستان فرانس کی زیادہ بہتر نمائندگی …

مزید »

خبرونظر ۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء مہاراشٹر سے ایک اہم آواز

خبرونظر  ۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء مہاراشٹر سے ایک اہم آواز مہاراشٹرمیں بے قصور مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف مہاراشٹر ہی سے ایک اہم آواز آئی ہے ۔ یہ آواز ہے مراٹھا لیڈر شرد پوار کی جن کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر اے ٹی ایس (اینٹی ٹیررزم اسکواڈ) مسلم نوجوانوں کوغیر …

مزید »

خبرو نظر (۱۰؍اگست ۲۰۱۶ء) مردم شماری اور قادیانیت

مردم شمار ی او ر قادیانیت ۲۰۱۱ء کی مردم شماری رپورٹ کا وہ حصہ، جس میں قادیانی فرقے کو مسلمانوں کا حصہ تسلیم کیا گیا ہے، انڈین میڈیا کی خصوصی دلچسپی کا باعث رہا۔ میڈیا نے اپنے پڑھنے اور سننے والوں کو زور دے کر بتایا کہ مسلم فرقوں میں …

مزید »

خبرونظر یکم اگست 2016

دانشوروں کی پہل سماجی ماہرین اوردانشوروں کے ایک حلقے نے عزم کیا ہے کہ ملک میں بھگوا یلغار کا مقابلہ علمی، عقلی اورتاریخی سطح پر کریں گے ۔ اس سلسلے میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار پیش پیش ہیں ، انہوںنے کئی معروف اہل قلم اورسرگرم اہل علم سے رابطہ …

مزید »

خبرونظر 25-06-2016 گلبرگ۔ ا صل’’ مجرم‘‘ کون ؟

گلبرگ۔ ا صل’’ مجرم‘‘ کون ؟ جن لوگوں نے احمدآباد کی گلبرگ سوسائٹی قتل عام کے مقدمے کا فیصلہ بغور پڑھاہے ، اگران سے پوچھا جائے کہ فیصلے کی روشنی میں اس قتل عام کا اصل ’’مجرم‘‘ کون ہے ؟ سب کا جواب ایک ہی ہوگا— احسان جعفری — خصوصی …

مزید »

ہندتو والوں کو ایک مشورہ خبرونظر ۱۹؍ جون ۲۰۱۶ء

ہندتو والوں کو ایک مشورہ آکارپٹیل نے ہندتو والوں کو مشورہ دیا ہے کہ مسلم مخالف بیان بازی چھوڑ کر مثبت ہندتو پر عمل کریں۔ وہ کہتے ہیں کہ موجودہ ہندتو ہندوؤں کو کوئی فائدہ پہنچائے بغیر صرف مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے اور یہ ہرلحاظ سے …

مزید »