Home / ریاستی خبریں

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

ہندو مذہب کے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کرنے والے کنڑا اداکار گرفتار

بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ: کنڑا فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار Chetan Kumar کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ …

مزید »

پٹنہ جنکشن پر اچانک چلنے لگی پورن ویڈیو، آر پی ایف نے درج کیا مقدمہ

پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ:ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا انتظار کر رہے سینکڑوں مسافر اس وقت حیرت زدہ رہ رہ گئے جب تین منٹ تک تمام ٹی وی اسکرینوں پر فحش ویڈیو چلنے لگی۔ یہ ویڈیو اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمز پر تین منٹ تک چلتی رہی۔ یہ واقعہ اتوار کی رات …

مزید »

آزادیٔ اظہار کی آڑ مسلم منافرت کی کھیتی پھل پھول رہی ہے۔بھگواتنظیموں کی لو َجہاد، لینڈ جہاد اور معاشی بائیکاٹ کی آڑ میں محض4 ماہ میں 50 ریلیاں

ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ: ہندوستان میں مسلم منافرت کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے ہندو تنظیموں کی مسلم منافرت کی قلعی کھول کر سامنے رکھ دی ہے۔ انگریزی روزنامہ ’انڈین ایکسپریس‘ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس …

مزید »

بہار: رمضان میں مسلم ملازمین کوجلدی گھر جانے کی ملی اجازت

پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 19؍مارچ: استی جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو کہا کہ بہار حکومت نے مسلم ملازمین کو مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور رمضان کے مہینے میں مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ ریاستی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے …

مزید »

آندھرا پردیش کے چیف منسٹر نے پی ایم مودی سے ملاقات کی، کئی مسائل پر گفتگو

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍مارچ:آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے جمعہ (17 مارچ) کو دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔اس میٹنگ کے دوران چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش کی ترقی کے لیے پی ایم مودی سے تعاون بھی طلب کیا۔سی …

مزید »

کرناٹک: عدالت نے شری رام سینا لیڈر کو ’ہیٹ اسپیچ کیس‘ میں قصوروار قرار دیا

یادگیر (کرناٹک):(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍مارچ: کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں …

مزید »

ملازمت کیس : لالو خاندان کو ملی ضمانت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو، ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور بیٹی میسا بھارتی کو مبینہ "زمین کے بدلے نوکری" کے معاملے میں ضمانت دے دی۔ …

مزید »

حکومت ملکی مفادات کو زِک پہنچانے والی قوتوں سے سختی سے نمٹے گی:امیت شاہ

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نے 5ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ویڑن کی تجویز پیش کی ہے جس کے لئے بندرگاہوں،ایرپورٹس کا تحفظ کافی اہم ہے سی آئی ایس ایف، ان کے تحفظ کا کام گذشتہ 53برس سے کررہی ہے۔ انہوں نے …

مزید »

پی ایم مودی کا راہل گاندھی پر حملہ: لندن میں بیٹھ کر ہندوستانی ’جمہوریت ‘پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں: پی ایم مودی

میسورو؍نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: پی ایم مودی نے اتوار (12 مارچ) کو کرناٹک کے ہبلی-دھرواڑ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ہندوستان …

مزید »

دہلی شراب پالیسی معاملہ: کے سی آر کی بیٹی سے ای ڈی نے کی 9 گھنٹے کی پوچھ تاچھ، 16 مارچ کو پھرکیا طلب

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: بھارت راشٹرا سمیتی کی لیڈر اور تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کویتا سے دہلی شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی نے نو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ انہیں 16 مارچ کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر …

مزید »