Home / ریاستی خبریں / اندھرا ؍تلنگانہ

اندھرا ؍تلنگانہ

اندھرا پردیش و تلنگانہ کی اہم خبریں

آندھرا پردیش کے چیف منسٹر نے پی ایم مودی سے ملاقات کی، کئی مسائل پر گفتگو

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍مارچ:آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے جمعہ (17 مارچ) کو دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔اس میٹنگ کے دوران چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش کی ترقی کے لیے پی ایم مودی سے تعاون بھی طلب کیا۔سی …

مزید »

حکومت ملکی مفادات کو زِک پہنچانے والی قوتوں سے سختی سے نمٹے گی:امیت شاہ

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نے 5ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ویڑن کی تجویز پیش کی ہے جس کے لئے بندرگاہوں،ایرپورٹس کا تحفظ کافی اہم ہے سی آئی ایس ایف، ان کے تحفظ کا کام گذشتہ 53برس سے کررہی ہے۔ انہوں نے …

مزید »

دہلی شراب پالیسی معاملہ: کے سی آر کی بیٹی سے ای ڈی نے کی 9 گھنٹے کی پوچھ تاچھ، 16 مارچ کو پھرکیا طلب

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: بھارت راشٹرا سمیتی کی لیڈر اور تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کویتا سے دہلی شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی نے نو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ انہیں 16 مارچ کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر …

مزید »

دہلی شراب معاملہ میں ای ڈی کی نوٹس،قانونی رائے حاصل کی جائے گی:کویتا

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍مارچ: ای ڈی نے بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتاکو دہلی شراب پالیسی معاملہ میں نوٹس جاری کی ہے ان سے 10مارچ کو حاضر ہونے کی درخواست کی گئی ہے۔ایجنسی کی جانب سے حیدرآبادی تاجرارون رامچندرپلائی کی گرفتاری کے بعد ان کو یہ نوٹس جاری کی …

مزید »

بابری مسجد اور نوٹ بندی پر فیصلہ سنانے والے۔ سپریم کورٹ کے سابق جج عبدالنذیر آندھرا پردیش کے نئے گورنر مقرر

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍فروری: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا ہے۔ جسٹس نذیر 4 جنوری 2023 کو ریٹائر ہوئے۔ جسٹس عبدالنذیر بابری مسجد ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والی سپریم کورٹ کی بنچ کا حصہ …

مزید »

نوا ب میر برکت علی خان سرکار ی اعزاز کے سپرد ِ خاک

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍جنوری: نواب میر برکت علی خان کی تدفین تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں با دیدۂ نم تاریخی مکہ مسجد کے احاطہ میں واقع مقبرہ آ صف جاہی سلاطین میں عمل میں آئی۔ قبل ازیں پولیس نے سلامی پیش کی۔جنازے پر بصد عقیدت و احترام …

مزید »

تمل ناڈو : شدید بارش کی وارننگ، اسکول کالج بند

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)9؍دسمبر: محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، جنوبی مغربی بنگال کی خلیج پر سمندری طوفان منڈوس کے اثر کے سبب تمل ناڈو میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمل ناڈو میں شدید بارش کی وارننگ دی گئی ہے۔ تمل ناڈو حکومت نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس …

مزید »

راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس کی ایک اور نوٹس

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)7؍دسمبر: بی جے پی سے معطل متنازعہ رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو پولیس کی جانب سے ایک اور نوٹس جاری کی گئی۔ راجہ سنگھ پر فیس بک پر کئے گئے ایک پوسٹ پر متنازعہ جواب (کمنٹ) پر یہ نوٹس جاری کی گئی۔ راجہ سنگھ نے جو پی ڈی …

مزید »

اسرو نے 'سنہری' تاریخ رقم کی، ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کا کامیاب لانچ

سری ہری کوٹا، (آندھرا پردیش):(ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍نومبر: ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) نے جمعہ کو ملک کا پہلا پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کو کامیابی سے لانچ کیا جس کا نام "پررامبھ" ہے، جس نے سنہری تاریخ رقم کی۔ 'اسکائی روٹ ایئراسپیس ' نے ٹویٹ کیا،دل کی دھڑکن تیز۔ سب کی نظریں …

مزید »

وزیر اعظم 11 اور 12 نومبر کو کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کا دورہ کریں

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)10؍نومبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 اور 12 نومبر 2022 کو کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ 11 نومبر کو صبح تقریباً 9:45 بجے، وزیر اعظم سنت شاعر سری کنکا داسا کے مجسموں پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور ودھان سودھا، …

مزید »