بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ: کنڑا فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار Chetan Kumar کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ …
مزید »کرناٹک: عدالت نے شری رام سینا لیڈر کو ’ہیٹ اسپیچ کیس‘ میں قصوروار قرار دیا
یادگیر (کرناٹک):(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍مارچ: کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں …
مزید »پی ایم مودی کا راہل گاندھی پر حملہ: لندن میں بیٹھ کر ہندوستانی ’جمہوریت ‘پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں: پی ایم مودی
میسورو؍نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: پی ایم مودی نے اتوار (12 مارچ) کو کرناٹک کے ہبلی-دھرواڑ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ہندوستان …
مزید »کرناٹک میں انتخابی ہلچل، الیکشن کمیشن کا دورہ شروع. 12 مارچ کو ہوگا پی ایم مودی کا پروگرام، ٹکٹوں کی تقسیم کا کانگریس کا دعویٰ
بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍مارچ: کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمی بڑھ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ایک ٹیم انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جمعرات (9 مارچ) کو کرناٹک پہنچی۔ پی ایم مودی بھی لگاتار کرناٹک کا دورہ کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وزیر اعظم …
مزید »کرناٹک: رائے دہندگان کو لبھانے کیلئے بھاجپا-جے ڈی (ایس) کے مابین کشمکش تیز
بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍مارچ: ووٹروں کو راغب کرنے کے لئے جنوبی کرناٹک میں سیاسی کشمکش تیز ہوگئی ہے اور حکمراں بی جے پی ریاستی اسمبلی انتخابات میں اکثریت کو یقینی بنانے کے لئے جنوبی کرناٹک پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ بی جے پی اس خطے کے ووٹروں پر اثر ڈالنے …
مزید »کرناٹک: سرکاری ملازمین کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال
بنگلورو (کرناٹک):(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ایمپلائز اسوسی ایشن نے منگل کو اعلان کیا کہ ریاست میں تمام سرکاری ملازمین چہارشنبہ (یکم مارچ) سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کریں گے۔ اس اقدام نے حکمراں بی جے پی حکومت کیلئے ایک چالینج کھڑا کردیا ہے کیونکہ اسمبلی انتخابات …
مزید »کرناٹک میں وزیراعظم مودی کا روڈ شو،کانگریس پرنکتہ چینی،کئی پروجیکٹوں کا افتتاح
بنگلورو(کرناٹک) :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)28؍فروری: : کرناٹک جہاں اسی سال اسمبلی الیکشن ہوناہے، وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو شیموگہ میں نئے ہوائی اڈہ کا افتتاح کرتے ہوئے ’’ہوائی چپل پہننے والوں کیلئے ہوائی جہاز‘‘ کے سفر والا اپنا جملہ دہرایا اور کہا کہ ’’میں یہ ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔‘‘ اس …
مزید »کرناٹک: ٹیپو سلطان اور ساورکر کے نام پرفرقہ وارانہ کشیدگی ہندوتوا تنظیمیں مظاہرہ پرآمادہ، دفعہ 144 نافذ
یادگیر (کرناٹک) :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍فروری: کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان کے نام پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ ریاست کے یادگیر ضلع کا ہے جہاں ایک سرکل کا نام ٹیپو سلطان رکھا گیا ہے۔ اس عمل پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے اور کچھ لوگوں نے اپنی …
مزید »بنگلورو : جی-20 کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنروں کی میٹنگ
بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍فروری: جی-20 کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنروں کی میٹنگ نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی جی-20 صدارت کے تحت جی-20 وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز (ایف ایم سی بی جی) کی پہلی میٹنگ 24-25 فروری 2023 کو بنگلورو میں ہوگی۔ …
مزید »کرناٹک بھاجپا سربراہ کی اشتعال انگیزی ٹیپو سلطان کے پیروکار زندہ نہیں ہونے چاہئے
بنگلورو (کرناٹک) :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍فروری:کرناٹک بی جے پی کے صدر نلین کمار کٹیل نے 18ویں صدی کے میسور حکمراں اور عظیم مجاہد آزادی ٹیپو سلطان کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کے پرجوش پیروکاروں کو زندہ نہیں رہنا چاہیے۔ یہی نہیں، انہوں …
مزید »