ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ: ہندوستان میں مسلم منافرت کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے ہندو تنظیموں کی مسلم منافرت کی قلعی کھول کر سامنے رکھ دی ہے۔ انگریزی روزنامہ ’انڈین ایکسپریس‘ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس …
مزید »صوبائی وزیر نے اسمبلی میں پیش کیے حیرت انگیز اعداد و شمار۔ مہاراشٹر میں ’لو جہاد‘ کے ایک لاکھ سے زائد معاملے سامنے آئے
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍مارچ: مہاراشٹر اسمبلی میں مبینہ ’لو جہاد‘ سے متعلق ایسے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں جس نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ جمعرات کے روز مہاراشٹر کے وزیر برائے ترقی خواتین و اطفال منگل پربھات لوڑھا نے اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان کو جانکاری …
مزید »الگ الگ مذاہب کے لوگوں کی محبت ’لوجہاد‘ نہیں:ہائی کورٹ
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 4؍مارچ: بامبے ہائی کورٹ نے لڑکی کے اہل خانہ پر لڑکے پر 'لو جہاد' کا الزام لگانے پر سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ اگر لڑکا اور لڑکی مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو اسے ’لوجہاد‘ کہنا درست نہیں …
مزید »مہاراشٹر:عدالت نے ملزم کو نمازپڑھنے ا ور شجر کاری کی سنائی سزا
ناسک:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2 مارچ: مہاراشٹر میں عدالت نے سڑک حادثے کے بعد مارپیٹ کے مجرم کو ایسی سزا سنائی ہے، جس کا احساس وہ زندگی بھررہے گا۔ عدالت نے مجرم کو قید کی بجائے ہر روز دو درخت لگانے اور روزانہ پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ …
مزید »مکیش امبانی، امیتابھ بچن اور دھرمیندر کے گھروں کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی
ناگپور:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: مہاراشٹر کے ناگپور پولیس کنٹرول میں ایک شخص نے ایسی کال کی کہ سب کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔ اس فون کال پر ایک نامعلوم شخص نے ممبئی کے مشہور لوگوں کے گھر بم دھماکے کی بات کی۔ اس میں مشہور بزنس مین مکیش امبانی، …
مزید »انسانی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی ’قیام ِپاکستان‘ ہے : جاوید اختر
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 26؍فروری: بالی ووڈ کے مشہور شاعر، نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے نجی ٹی وی اے بی پی نیٹ ورک کے آئیڈیاز آف انڈیا سمٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کا ذکر کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان …
مزید »اب اڈانی امیروں کی فہرست میں ٹاپ-30 سے بھی باہرہوگئے
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 26؍فروری: ہنڈن برگ رپورٹ آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کی مشکلات میں جو اضافہ شروع ہوا تھا، وہ ہنوز جاری ہے۔ ایک طرف جہاں اڈانی گروپ کے شیئرس خاک میں ملتے جا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف دن بہ دن اڈانی کی دولت بھی کم ہوتی جا …
مزید »مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے دھڑے کے سینئر لیڈر سنجے را ت کیخلاف مقدمہ درج
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍فروری:مہاراشٹر میں چل رہی سیاسی ہلچل کے درمیان سنجے راؤت کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے سنجے کے خلاف تھانے کی سابق میئر میناکشی شندے کی شکایت پر بدھ 22 فروری کو یہ ایف آئی …
مزید »ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد بینکنگ اسٹاکس سے چمک ہوئی غائب
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 21؍فروری:رپورٹ کے مطابق جب سے اڈانی گروپ کے خلاف ہنڈن برگ کی رپورٹ آئی ہے، تب سے پبلک سیکٹر کے بینکوں میں گراوٹ رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ہنڈنبرگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے نفٹی پی ایس یو بینک انڈیکس اپنی بلندی سے 20 …
مزید »شندے دھڑے کا شیوسینا کے اسمبلی دفتر پر دعویٰ
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍فروری:شیو سینا کا نام اور کمان اور تیر کا نشان حاصل کرنے کے بعد، شنڈے دھڑے نے اب مہاراشٹر اسمبلی میں شیو سینا کے دفتر پر دعویٰ کیا ہے۔ شنڈے دھڑے کے ایم ایل اے نے دفتر سنبھال لیا۔ اس پر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ – ہماری …
مزید »