Home / ریاستی خبریں (page 2)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

ایک بار پھر آپریشن کمل شروع،گیارہ اراکین اسمبلی کی وفاداری تبدیل کرنے بی جے پی کی کوشش تیز

بنگلورو( ہرپل نیوز،ایجنسی)10جنوری: ریاست کی مخلوط حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ایک بار پھر بی جے پی کی طرف سے آپریشن کمل شروع کئے جانے اور کانگریس کے 12 اراکین اسمبلی کو اپنے خیمے میں شامل کرنے کی کوشش تیز ہوگئی ہے۔ بتایاجاتاہے کہ دہلی میں مقیم ریاستی …

مزید »

ریاست کرناٹک میں بھی نظر آرہا ہے ٹریڈ یونین کی ہڑتال کا اثر۔اسکولوں ،کالجوں کو چھٹی۔ کے ایس آرٹی سی،بی ایم ٹی سی بسیں بند

بنگلورو(ہرپل نیوز، ایجنسی)8جنوری :سنٹرل ٹریڈ یونین کی جانب سے کل سے دو روزہ ملک گیر بند کا اعلان کیا گیا ہے ۔ غیرمنظم مزدوروں کے تئیں وزیر اعظم نریندرمودی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں سنٹرل ٹریڈ یونین نے 8اور9جنوری کو ملک گیر بند …

مزید »

اتحادی حکومت گرنے پر بی جے پی کرناٹک میں حکومت بنانے کی کوشش کرے گی :یدیورپا

بنگلورو( ہرپل نیوز ،ایجنسی) یکم جنوری :کرناٹک ایوان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور ریاستی بی جے پی کے صدر بی ایس یدیورپا نے پیر کے دن کہا کہ اگر یہاں جنتا دل( سیکولر)۔ کانگریس اتحاد کی حکومت خود ہی گر جائے تو ان کی پارٹی ریاست میں حکومت بنانے پر …

مزید »

ریاست بھر کے اسپتالوں کی خدمات کو بہتر بنایا جائے گا۔ وزیر اعلی کمار سوامی کی یقین دہانی

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی24دسمبر: وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ قدوائی ، جے دیوا ، نمہانس سمیت تمام اہم جنرل اسپتالو ں کے معیار کو بلند کرنے اور یہاں مہیا کرائی جانے والی طبی خدمات کو سدھارنے کی ریاستی حکومت پابند ہے۔آج شہر کے قدوائی اسپتال میں آر …

مزید »

20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا وزیر اعلیٰ کمار سوامی کے ہاتھوں افتتاح ہوا

منڈیا،(ہرپل نیوز) 28؍ستمبر۔ ضلع میں عوامی مطالبے کے مطابق دوڑائی جارہی 20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا افتتاح وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ شہر کے سرکاری کالج میدان میں خصوصی پوجا کرنے کے بعد ہری جھنڈی دکھاکر وزیر اعلیٰ نے …

مزید »

رائچور میں خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کے الزام میں بی جے پی لیڈر گرفتار

لفٹ دینے کے بہانے کار میں بٹھانے کے بعد خاتون سے چھیڑ چھاڑ رائچور(ہرپل نیوز،ایجنسی)26ڈسمبر۔کرناٹک کے ضلع رائچور میں دیودرگ پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک قائد کو ایک خاتون سے بدسلوکی اور نازیبا برتاؤ کی شکایت پر گرفتار کرلیا۔ بی جے پی قائد کا نام وائی الدرتی بتایا …

مزید »

رائچور میں سڑک کی تعمیر کے نام پر توڑی گئی تاریخی ہاشمیہ مسجد کی دیوار۔ مصلیوں کو سخت دشورایوں کا سامنا

رائچور(ہرپل نیوز،ایجنسی)18ڈسمبر۔لوگ قلبی وروحانی سکون حاصل کرنے کے لئے مساجد یعنی اللہ کے گھر حاضرہوتے ہیں ۔ مساجد میں لوگ عبادت کرنے کے علاوہ پروردگار کے حضور میں زندگی میں چین وامن کیلئے دعائیں کرتے ہیں ، لیکن کرناٹک کے رائچور میں ایک مسجد ایسی ہے ، جہاں سرکاری پیچیدگیوں …

مزید »

بھٹکل سے قریب ہوناور اورکمٹہ کے بعد اب سرسی میں حالات بگاڑنے کی کوشش۔ انتظامیہ حالات کو قابو کرنے میں سرگرم ۔ افواہیں پھیلانے والوں پر خاص نظر

ہوناور،کمٹہ(ہرپل نیوز)12ڈسمبربھٹکل سے قریب ہوناور میں گزشتہ دنوں ہونے والی ایک وارادات کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی آگ ساحلی کرناٹکا کے اتر کنڑا ضلع کے بیشتر مقامات میں پھیل گئی ہے ۔ گزشہ دنوں ہوناور کے بعد اب کمٹہ اور سر سی میں بھی تشدد کے واقعات رونما …

مزید »

سدرامیا کا بھٹکل دورہ۔ مخالفین پرحملے اورمعاونین کی قصیدہ خوانی ۔موجودہ ایم ایل اے کو ہی ٹکٹ دئیے جانے کے اشارے

بھٹکل (ہرپل نیوز)7ڈسمبر۔ریاستی وزیر اعلیٰ سدرامیا نےبھٹکل ہوناور ودھان سبھا حلقہ کے 1200کروڑروپیوں سے زائد ترقیاتی کاموں کےافتتاح و سنگ بنیاد کے لئے کئے گئے اپنے دورے کےدوران بھٹکل میں منعقد اجلاس کو تاریخی قرار دیتے ہوئےمقامی ایم ایل اے کی جم کر تعریف کی ۔ وزیر اعلی نے عوام …

مزید »

کلکرنی اور جارج کے استعفیٰ کے مطالبہ کے ساتھ بنگلورومیں بی جے کا احتجاج وزیراعلیٰ پر قاتلوں کا دفاع کرنے کالگایاالزام

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)30نومبر۔ دھارواڑ ضلع پنچایت کے رکن یوگیش گوڈا کے قتل کے سلسلہ میں ریاستی وزیر ونئے کلکرنی اور ڈی وائی ایس پی گنپتی کی پر اسرار موت کے سلسلہ میں ریاستی وزیر برائے بنگلور ترقیات کے جے جارج کو ریاستی کابینہ سے فوری ہٹانے بی جے پی نے وزیراعلیٰ …

مزید »