Home / ریاستی خبریں (page 4)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

ٹیپو جینتی پر روک لگانے سے کرناٹکا ہائی کورٹ کا انکار۔ ریاستی حکومت ناخوشگوارواقعہ نہ ہونے دے ۔ہائی کورٹ کا حکم

بنگلورو،(ہرپل نیوز،ایجنسی)8نومبر۔ریاستی حکومت کی طرف سے 10؍ نومبر کو ٹیپو سلطان جینتی کے اہتمام پر روک لگانے کیلئے دائر کی گئی عرضی کو آج ریاستی ہائی کورٹ نے خارج کردیا۔ جس کے ساتھ ہی طے شدہ پروگرام کے مطابق ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام ہوگا۔ اس سلسلے میں عدالت نے …

مزید »

کرناٹک میں صرف سرکاری سطح پر منائی جائے گی ٹیپو جینتی، نجی پروگراموں کو نہیں ملے گی اجازت

گلبرگہ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر : کرناٹک کی کانگریس حکومت نے غیر سرکاری طور پر ٹیپو جینتی کو ہائی جیک کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو زبانی طور پر ہدایت دی ہے کہ کسی کو بھی …

مزید »

سیاسی مقاصد کے لئے سدارامیا لنگایت میں پھوٹ ڈال رہے ہیں. اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر کا الزام

بنگلورو- 7نومبر ( ہرپل نیوز ،ایجنسی)ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے الزام لگایا ہے کہ لنگایت طبقہ کے مٹھوں کی طرف سے علیحدہ مذہب کا درجہ طلب کرنے کے پیچھے وزیر اعلیٰ سدرامیا کار فرما ہیں۔ آج ہبلی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید »

ڈاکٹروں کے لئے وضع کئے گئے سرکاری بِل کے خلاف ریاست میں 40ہزارپرائیویٹ ہاسپٹلس کی ایک روزہ ہڑتال مکمل طور پر کامیاب۔ پرائیویٹ ہاسپٹلس اور کلینک پوری طرح بند ۔ سرکاری ہاسپٹل میں نظر آئی چہل پہل

بھٹکل بنگلورو( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 3نومبر کے پی ایم ای ایکٹ میں ترمیمات کے ساتھ منظوری کے لئے جو بِل 2017اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں پیش ہونے والا ہے اس کے خلاف ریاست گیر سطح پر انڈین میڈیکل اسوسی ایشن نے آج جمعہ کو بند کا اعلان کیا تھا جس …

مزید »

دواراکین اسمبلی کی بی جے پی میں شمولیت کے ساتھ ہی کرناٹک میں بی جے پی کی پریورتن یاترا کا آغاز۔ایکشن میں اپوزیشن ۔سیاسی ناٹک اور پچھتاوا ریالی بتا کر سی ایم اور ایچ ایم نے کیاطنز

بنگلورو،( ہرپل نیوز ایجنسی)3نومبر۔ آنے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار پر آنے کی کوشش کے طور پر بی جے پی نے آج اپنی پریورتن یاترا کی شروعات کی۔ بی جے پی کے قومی صدر امیت شا نے پارٹی کو اقتدار پر لانے کیلئے جدوجہد کے اعلان کے ساتھ اس ریلی …

مزید »

سدارمیا حکومت نے بدعنوانی میں تمام سابقہ ریکارڈ توڑے۔ بنگلوروکی ایک ریلی میں بی جے پی صدر کا زور دار حملہ

بنگلورو  (ہرپل نیوز؍ایجنسی)،2؍نومبر۔بی جے پی صدر امت شاہ نے کرناٹک میں سدارمیا زیرقیادت کانگریس حکومت پر زور دار حملہ بولتے ہوئے نیا انکشاف کیا ہے کہ سدارمیاحکومت نے  کرناٹک میں کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑدئے ہیں۔ بی جے پی کی ریاستی یونٹ کے نئے کرناٹک تعمیر تبدیلی یاترا کا یہاں ایک ریلی …

مزید »

منڈیا کی مدور ۔کنیگل شاہراہ پربھیانک سڑک حادثہ، 12 افراد ہلاک ، 30 زخمی مہلوکین میں تین سالہ بچی بھی شامل

منڈیا(ہرپل نیوز،ایجنسی)کرناٹک میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک تین سالہ لڑکی سمیت 12باراتی ہلاک اور دیگر30افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کی مدور ۔کنیگل شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جارہی گاڑی کے ڈرائیور نے دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے کوشش …

مزید »

کرناٹک میں سری رام سینا پرپابندی کا مطالبہ،متعدد دلت اورمسلم تنظیموں کا شدید احتجاج

گلبرگہ (ہرپل نیوز،ایجنسی)28 اکتوبر۔ ضلع گلبرگہ کے تعلقہ جیورگی کی مسلم اور دلت تنظیموں نے سری رام سینا پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم اور دلت تنظیموں نے سری رام سینا کے ریاستی اعزازی صدر سدلنگیا سوامی کو گرفتار کرنے اور انہیں گلبرگہ سے تڑی پار کرنے کا بھی مطالبہ …

مزید »

ملک کی موجودہ صورتحال کو سابق وزیراعظم دیوے گوڈا نے بتایا غیر اعلانیہ ایمرجنسی

ہاسن(ہرپل نیوز،ایجنسی)26اکتوبر۔سابق وزیراعظم و جنتادل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے تمام اداروں کو اپنے کنٹرول میں لینے اور ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مودی نے گجرات …

مزید »

ٹیپو سلطان کے متعلق صدرجمہوریہ کووند کا بیان بی جے پی کے منھ پر طمانچہ۔بیان پربی جے پی چراغ پا۔صدر جمہوریہ نے کہاٹیپو نے انگریزوں سے لڑتے ہوئے ہیرو جیسی موت پائی

بنگلور (ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔صدرجمہوریہ رام ناتھ کوئند نے میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ انگریزوں سے لڑتے ہوئے انہوں نے ہیرو جیسی موت پائی۔ صدرجمہوریہ کا یہ بیان چند دن پہلے ٹیپو سلطان سے متعلق تنازعہ کے اٹھنے کے بعد سامنے آیا ہے …

مزید »