Home / ریاستی خبریں (page 9)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

ریاست کے کئی شہروں سے شکایات موصول ہورہی ہیں کہ کیبل آپریٹرز طے فیس سے زیادہ وصولی کررہے ہیں ۔صارفین کے مقامات کی حفاظت کیلئے کیبل آپریٹرز پر روک لگائیں گے۔پرمیشوررٓ

بیدر۔(ہرپل نیوز،محمدامین نواز )21؍مارچ۔کیبل آپریٹرز کی جانب سے مقررہ فیس سے زیادہ فیس وصولی کا الزام لگاتے ہوئے اسمبلی میں جنتادل(ایس) کے رکن اسمبلی نے باقاعدہ تجویز پیش کی۔ جس پر وزیر داخلہ نے یقین دلایا کہ جلد ہی کیبل نیٹ برکنگ کی خاطر نیا قانون بنایا جائے گا۔ایوان میں …

مزید »

خواتین قلمکاروں کی تنظیم ’’بزم غزالاں‘‘ نے عالمی یوم خواتین کے موقع سے بیدر کی ان خواتین کو تہنیت پیش 

بیدر۔(ہرپل نیوز،محمد امین نواز)21؍مارچ۔ضلع بیدر کی خواتین قلمکاروں کی تنظیم ’’بزم غزالاں‘‘ نے عالمی یوم خواتین کے موقع سے بیدر کی ان خواتین کو تہنیت پیش کرنے کا آغاز کیاہے جو کسی نہ کسی شعبہ میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کررہی ہیں۔ اس ضمن میں ایک نشست مسیح الدین احمد قریشیہ …

مزید »

دو ہزار سترہ کا بجٹ ریاستی اسمبلی میں پیش۔کئی لبھاونے وعدوں کے ساتھ اتر کنڑاضلع میں ایر پورٹ بنانے کااعلان بجٹ میں بھٹکل کا ڈرینیج ایشو یکسر نظرانداز۔ دو سال پہلے کیا گیا تھاوعدہ

بنگلورو،بھٹکل (ہرپل نیوز،ایجنسی)16مارچ: کرناٹک کےوزیر اعلیٰ سدارامیا نےاپنا بارہواں بجٹ پیش کیا ۔جس میں ضلع شمالی کینرا کے لئے دو تحفے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ڈانڈیلی کو تعلقہ کا درجہ دینا اور کاروار میں ایئر پورٹ کی تعمیر شامل ہے۔جبکہ بجٹ میں ضلع جنوبی کینرا کے منگلورو میں …

مزید »

کرناٹکا کےبجٹ میں اقلیتوں کی فلاح کیلئے اعلانات پر مختلف رد عمل

بنگلور (ہرپل نیوز،ایجنسی)15/ مارچ : سابق ریاستی وزیر وموجودہ رکن اسمبلی ڈاکٹر قمرالاسلام نے ریاستی وزیر اعلیٰ کی طرف سے آج اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو ریاست کی ترقی کا نقیب قرار دیا اور بجٹ میں اقلیتوں کیلئے کئے گئے اعلانات کا پُر جوش استقبال کیا ہے۔ آج یہاں …

مزید »

سدرامیا نے پیش کیا اقلیت نواز بجٹ:اقلیتوں کیلئے 2750کروڑ روپیوں کا فلاحی بجٹ؛ متعدد نئی اسکیموں کا اعلان ، مولانا ابوالکلام آزاد بھون کی تعمیر کا منصوبہ

بنگلورو۔(ہرپل  نیوز،ایجنسی)15؍مارچ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ میں امیدوں کے عین مطابق اقلیتی طبقات کی فلاح وبہبود کی طرف خصوصی توجہ دیتے ہوئے ان کی ترقی کیلئے 2750 کروڑ روپیوں پر مشتمل پروگراموں کا اعلان کیا۔ ان میں اہم ترین بنگلور میں مولانا …

مزید »

سدرامیا نے پیش کیااپنا بارہواں بجٹ۔شہر بنگلور کی ترقی کیلئے نئے منصوبوں کا اعلان۔ بجٹ پر مثبت رد عمل

بنگلورو۔15؍مارچ(ہرپل نیوز،ایجنسی)15مارچ:سب توقع وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ریاستی اسمبلی میں اپنا ریکارڈ بارھواں بجٹ ریاست کے تمام طبقات کو مطمئن کرنے کی کوشش کے ساتھ پیش کیا۔ 1.86لاکھ کروڑ روپیوں کے تخمینہ جات پر مشتمل بجٹ میں وزیر اعلیٰ نے ریاستی عوام کی فلاح وبہبود اور مجموعی طور پر …

مزید »

بگدل ضلع بیدر میں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام مقامی معذور نوجوان کے تعاون سے موسم گرما کے پیش نظر عوام الناس کی سہولت کیلئے ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کے دو مقامات پر آبدار خانوں کا افتتاح

بیدر(ہرپل نیوز، امین نواز)14مارچ:بگدل ضلع بیدر میں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام مقامی معذور نوجوان کے تعاون سے موسم گرما کے پیش نظر عوام الناس کی سہولت کیلئے ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کے دو مقامات پر آبدار خانوں کا افتتاح مولانا محمد تصدق ندوی جنرل سکریٹری ضلع …

مزید »

سابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا 15 مارچ کو بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

میسور(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ : کرناٹک بی جے پی کے صدر بی ایس یدیورپا نے آج کہا کہ سابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا پندرہ مارچ کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔  مسٹر یدیورپا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر کرشنا پندرہ مارچ کو دہلی میں بی جے …

مزید »

عدالتوں سے باعزت بری ہونے والے مسلم نوجوانوں کی باز آبادکاری کا مطالبہ

گلبرگہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)12مارچ: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا، وزیر خزانہ کے طور پر15 مارچ کو اپنے سیاسی کیرئیر کا12 واں بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اقلیتی طبقہ بھی بجٹ پر نظریں مرکوز کئے ہوئے ہے۔ جہاں اقلیتی طبقہ حکومت سے تعلیمی شعبہ میں مراعات کا مطالبہ کر رہا …

مزید »

کرناٹک کو پانی کے بڑے بحران کا سامنا۔دوماہ قبل ہی سوکھ گیا الماٹی ڈیم

بنگلورو۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی) 12؍مارچ : ریاست بھر کے آبی ذخائر میں پانی تیزی سے ختم ہورہا ہے جس کی وجہ سے ریاست کو پانی کے ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس سلسلہ میں بڑا جھٹکا ریاست کے سب سے بڑے آبی ذخیرہ الماٹی کے دوماہ قبل ہی خشک ہوجانے …

مزید »