Home / ریاستی خبریں / تمل ناڈوْ؍ کیرلا

تمل ناڈوْ؍ کیرلا

کیرل اور تمل ناڈو کی خبریں

ہندو مذہب کے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کرنے والے کنڑا اداکار گرفتار

بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ: کنڑا فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار Chetan Kumar کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ …

مزید »

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے کیرالہ دورے پر تنازعہ شروع

کوچی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)8؍مارچ: صدر دروپدی مرمو اپنے پہلے دورے پر کیرالہ جانے والی ہیں، لیکن ان کے دورے کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جمہوریہ مرمو لولو گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر یوسف علی ایم اے کی ملکیت والی حیات ریجنسی میں …

مزید »

تمل ناڈو: بھاجپاصدر انامالائی کے خلاف مقدمہ درج۔ بہاری مزدوروں پر حملے کی افواہیں اور تشدد بھڑکانے کا الزام

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍مارچ: تمل ناڈو پولیس نے اتوار کو ریاستی بی جے پی صدر کے انامالائی پر مقدمہ درج کیا ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 153، 153 (1) (اے)، 505 (1) (بی) اور 505 (1) (سی) کے تحت مقدمہ …

مزید »

مندرسے ’مسلمان کا داخلہ ممنوع‘ والاسائن بورڈ ہٹالیا گیا

کنور :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍فروری: کیرالہ میں ایک مندر کمیٹی نے ایک تنازعہ کے بعد ایک سائن بورڈ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ریاست میں زیادہ تر عبادت گاہوں میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔مندر میں یہ بورڈ لگاہوا تھا کہ یہاں مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے، یہ بورڈ اب …

مزید »

کیرالہ:ہائی کورٹ میں ختنہ پر پابندی کی درخواست پیش . ختنہ کو مزعومہ طور پر ’ظالمانہ اور وحشیانہ ‘قرار دے کر پابندی کاکیا مطالبہ

کوچی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍فروری: تبدیلی ٔمذہب کیخلاف کام کرنے والوں کے ایک گروپ نے کیرالہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ نوعمر مسلم بچوں کے ختنہ کی روایت میں فوری مداخلت کرے۔ مسلمان لڑکوں میں ایک سال کی عمر سے پانچ سال تک ختنہ کیا جاتا …

مزید »

صدیق کپن ضمانت ملنے کے ایک ماہ بعد جیل سے رہا

لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 2؍فروری:یوپی سرکار کے لگائے گئے نام نہاد ’’غداری‘‘ کے الزام میں گرفتار کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو آج یعنی 2 فروری کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے ایک ماہ سے زیادہ وقفہ کے بعد لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت …

مزید »

ایف پی او کی واپسی کے فیصلے نے کئی لوگوں کو حیران کیا: گوتم اڈانی

ترواننت پورم:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 2؍فروری: اٹانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) کے سربراہ گوتم اڈانی نے آج کہا کہ کمپنی کے اپنے مکمل سبسکرائب شدہ فالو آن پبلک آفر (ایف پی او) سے دستبردار ہونے کے فیصلے نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ لیکن مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ …

مزید »

گورنر کیخلاف متنازعہ بیان دینے والے شیواجی کرشن مورتی ڈی ایم کے سے معطل

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍جنوری:تمل ناڈو کے گورنر آر این روی سے متعلق متنازعہ بیان دینے والے ڈی ایم کے لیڈر شیواجی کرشن مورتی کو پارٹی نے معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی ایم کے نے ہفتہ کے روز کہا کہ گورنر آر این روی کے سلسلے میں شیواجی کرشن مورتی …

مزید »

جوابی ردعمل نے ظاہر کیا ہے کہ ملک کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: جے شنکر

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍جنوری: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتے کے روز کہا کہ پاکستان سے نکلنے والی دہشت گردی اور چین کے ساتھ جارحانہ سرحد پر جھڑپوں کے خلاف ہندوستان کے جوابی ردعمل نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے کہا …

مزید »

خاتون پولیس اہلکارکے ساتھ بدسلوکی: ڈی ایم کے کارکن گرفتار، پارٹی سے معطل

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)4؍جنوری: تمل ناڈو میں پولیس نے حکمراں دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے دو کارکنوں کو منگل کی دیر رات گرفتار کر لیا پولیس نے ان دونوں کو نئے سال کے دن ایک تقریب کے دوران چنئی میں ایک خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں …

مزید »