Home / ریاستی خبریں / تمل ناڈوْ؍ کیرلا (page 2)

تمل ناڈوْ؍ کیرلا

کیرل اور تمل ناڈو کی خبریں

تمل ناڈو کے وزیر اعلی نے میکداتو ڈیم کے معاملے پر کرناٹک کے ساتھ بات چیت کے آپشن کوخارج کیا

چنئی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 19؍جولائی:۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے پیر کو میکداتو ڈیم معاملے پر کرناٹک کے ساتھ بات چیت کے آپشن کو مسترد کردیا۔ اسٹالن نے قومی دارالحکومت میں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ مرکز کی طرف سے …

مزید »

پالتو جانوروں پر پابندی عائد کرنے کے خلاف کیرالہ ہائی کورٹ میں درخواست

کوچی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍جولائی:۔کیرالہ ہائی کورٹ میں جانوروں کے تحفظ کی ایک تنظیم نے متعدد ہاؤسنگ سوسائٹیوں ، اپارٹمنٹس ایسوسی ایشنوں اور آر ڈبلیو اے کے اپنے گھروں میں پالتوجانور رکھنے سے منع کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیاہے۔ جانوروں کی فلاحی تنظیم نے اس پابندی کوغیر قانونی اورغیر …

مزید »

عیدالاضحیٰ کے پیش نظرکیرالا میں 20 جولائی تک لاک ڈاؤن میں نرمی

ترووننت پورم : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍جولائی:۔ کیرالا حکومت نے عیدالاضحیٰ (بقرعید) کے پیش نظر 18، 19 اور 20 جولائی 2021 کو کووڈ 19 لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کردی ہے۔کیرالا میں ہفتے کو کورونا وائرس کے 16,148 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس سے انفیکشن کا معاملہ 31,46,981 ہو …

مزید »

کیرالہ: بڑھتی ہراسانی کے پیش نظر تمام اضلاع میں اینٹی جہیز افسر تعینات

ترو ونت پورم: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍جولائی:۔ ریاست کیرالہ میں جہیزکیلئے ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے اپنے جہیز ممنوعہ قوانین میں تبدیلی کی ہے ،اور تمام 14 اضلاع میں اینٹی جہیز افسران کو بھی تعینات کیا ہے ،تاکہ ان شکایات پر سخت کارروائی کی جاسکے۔ …

مزید »

تمل ناڈو : لاک ڈاون میں19 جولائی تک توسیع ، دکانیں رات 9 بجے تک کھلیں گی

چنئی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11؍جولائی:۔ تملناڈو سرکار نے کوویڈ۔19 کی وجہ سے ریاست میں جاری لاک ڈاؤن کو 19 جولائی تک بڑھا دیا ہے، تاہم ریاستی حکومت نے رعایت میں بھی اضافہ کیا ہے۔ یہ نرمی پیر کی صبح 6 بجے سے نافذ ہوگی۔ جب گذشتہ جمعہ کو جاری کردہ گائیڈ …

مزید »

انتخابات نہ کرانے کے لئے اچھا عذرہے کورونا،سپریم کورٹ نے تمل ناڈو الیکشن کمیشن کی سرزنش کی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍جون:۔ سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کے ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکمل کرائیں۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس انیرودھ بوس پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے یہ حکم دیا ہے۔ ریاست کے نو تشکیل شدہ 9 اضلاع …

مزید »

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ساتھیوں کے خلاف امن میں خلل ڈالنے کے شک کا مقدمہ ختم

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 17؍جون:۔ کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ان کے دو ساتھیوں اور ڈرائیور کے خلاف متھرا ایس ڈی ایم عدالت نے امن میں خلل ڈالنے کے شک کا مقدمہ بند کردیا ہے۔ متھرا میں کپپن کے وکیل مدھوبن دت چترویدی نے یہ معلومات دی۔ انہوں …

مزید »

بے رحم بیٹے نے پارکی ظلم کی تمام حدیں ، اپنی بزرگ ماں کو 2 ہفتے تک بیت الخلا میں بند رکھا

سلیم: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍جون:۔ ظلم کے ایک چونکانے والے معاملے میں ایک 95 سالہ خاتون کوان کے بیٹے نے مبینہ طور پرقریب 15 دن تک بیت الخلا میں بند رکھا اور کھانا تک نہیں دیا۔ یہ معاملہ تامل ناڈو کے ضلع سلیم میں واقع خاتون کے گھر کا ہے۔ پولیس …

مزید »

لکشدیپ معاملے میں سا بق بیوروکریٹس میں بے چینی۔ 93 افسران کا مودی کو خط

ترووننت پورم:(ہرپل نیوز،ایجنسی)6جون لکشدیپ میں پچھلے کچھ دن سے پرفل پٹیل کے متنازعہ اقدامات اورمبینہ انتظامی اصلاحات پر لوگ سراپااحتجاج ہیں۔ سابق بیوروکریٹس نے وزیر اعظم کو کھلا خط لکھا ہے۔ اس خط میں بیوروکریٹس نے لکشدیپ کی صورتحال پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔93 سابق سرکاری عہدیداروں نے …

مزید »

مانسون کے کیرالہ پہنچنے میں ہوسکتی ہے تاخیر ، 3 جون تک دستک دینے کااندزہ: محکمہ موسمیات

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍مئی :۔ کیرالہ میں جنوب مغربی مانسون کی آمد میں دو دن کی تاخیر ہوسکتی ہے اور اب ریاست میں 3 جون تک پہنچنا متوقع ہے۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز یہ معلومات دی۔تاہم نجی پیش گوئی کرنے والی ایجنسی اسکیمیٹ ویدر نے کہا ہے کہ …

مزید »