Home / ریاستی خبریں / تمل ناڈوْ؍ کیرلا (page 3)

تمل ناڈوْ؍ کیرلا

کیرل اور تمل ناڈو کی خبریں

کیرالا کی ڈاکٹرریکھا کرشنن کا کارنامہ۔دم توڑتی ہوئی مریضہ کیلئےکی کلمہ کی تلقین

پالکاڈ(ہرپل نیوز، ایجنسی)24 مئی :مذہب کے نام پر نفرت اور تعصب  پھیلانے اورتشددبھڑکانے کے اس زمانے میں کیرالا کی ایک خاتون ڈاکٹر نے انسانیت نوازی اور احسان مندی کی مثال قائم کی ہے۔ کیرالاکے پالاکاڈ ضلع کے پٹامبی کےسیوانا   ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر میں کووڈ نمونیا میں مبتلا ایک …

مزید »

کیرلا: 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن

تریونت پورم:(ایجنسی)6؍مئی: کورونا معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ہر روز کیرلا میں ریکارڈ کیس آ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ریاست میں 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ آج وزیر اعلی پنرائی وجین نے اعلان کیا کہ کرونا کی دوسری لہر …

مزید »

اسٹالن 7 مئی کو تمل ناڈو کے نئے وزیر اعلیٰ کی شکل میں حلف لیں گے

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍مئی: دروڑ مُنیتر کژگم (ڈی ایم کے) کے سربراہ ایم کے اسٹالن پہلی بار سات مئی کی صبح راج بھون میں تملناڈو کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے، چیف سکریٹری راجیو رنجن نے بدھ کے روز یہاں اس بات کا بہ ضابطہ اعلان کرتے ہوئے …

مزید »

تمل ناڈو: ایم کےاسٹالن اورای پالانیسامی کےدرمیان سخت مقابلہ،اسٹالن عوامی لیڈربن کرابھرے

چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: طویل مدت سے انتظار کر رہے ‘پرنس‘ ایم کے اسٹالن نے چنئی کے فورٹ سینٹ جیورج پرآخر کار اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ اسٹالین کی قیادت میں ایک درجن سیاسی جماعتوں کا ڈی ایم کے اتحاد حزب اختلاف میں 10 سال بعد دوبارہ اقتدار میں آیا ہے۔ لیکن یہ …

مزید »

اسمبلی انتخابات 2021: پانچ ریاستوں کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع۔ بنگال میں ٹی ایم سی کو رجحانات میں بھاری سبقت۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز ، ایجنسی)2مئی۔: مغربی بنگال ، تمل ناڈو ، کیرالہ ، آسام اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی مختلف ریاستوں کی تین لوک سبھا اور 14 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سکیورٹی کے سخت انتظامات اور کووڈ 19 کے ضابطوں پر …

مزید »