پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ:ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا انتظار کر رہے سینکڑوں مسافر اس وقت حیرت زدہ رہ رہ گئے جب تین منٹ تک تمام ٹی وی اسکرینوں پر فحش ویڈیو چلنے لگی۔ یہ ویڈیو اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمز پر تین منٹ تک چلتی رہی۔ یہ واقعہ اتوار کی رات …
مزید »بہار: رمضان میں مسلم ملازمین کوجلدی گھر جانے کی ملی اجازت
پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 19؍مارچ: استی جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو کہا کہ بہار حکومت نے مسلم ملازمین کو مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور رمضان کے مہینے میں مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ ریاستی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے …
مزید »ملازمت کیس : لالو خاندان کو ملی ضمانت
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو، ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور بیٹی میسا بھارتی کو مبینہ "زمین کے بدلے نوکری" کے معاملے میں ضمانت دے دی۔ …
مزید »عباس انصاری کی اہلیہ کی مدد کرنے کے الزام میں جیل کے مزید تین اہلکار گرفتار
لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)8؍مارچ: یوپی کے چترکوٹ میں پولیس نے جیل میں بند سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے ایم ایل اے عباس انصاری اور ان کی اہلیہ نکہت کے درمیان ملاقات میں سہولت دینے کے لیے مزید تین جیل اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے …
مزید »میرٹھ میں ہولی سے قبل فرقہ وارانہ تشدد، 6 زخمی
میرٹھ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)8؍مارچ: ہولی سے قبل یوپی کے میرٹھ میں ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان جھڑپوں اور پتھراؤ کے بعد واقعہ پرتشدد ہو گیا۔ اتوار کی رات دیر گئے اس واقعے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے۔ حالات اب قابو میں بتائے جا رہے ہیں۔ کشیدگی کے پیش …
مزید »بھاجپا لیڈر کا ہولی ملن: مولانا ارشد مدنی کی شرکت، مذہب سے اوپر انسانیت کا معاملہ ہو
دیوبند:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 7؍مارچ: مولانا ارشد مدنی پھر سرخیوں میں ہیں، اس بار وہ ایک ہولی ملن میں شامل ہونے،بی جے پی لیڈر کی رہائش پر منعقد ہولی ملن پروگرام میں ارشد مدنی پہنچے۔ اس دوران مولانا مدنی نے کہا کہ ہم سب ایک ماں باپ کی اولاد ہیں، ہمیں آپسی …
مزید »عتیق احمد کی بہن کا یوپی وزیر پر الزام ۔ میئر ابھیلاشا گپتا نندی نے اومیش پال کے قتل کی سازش کی
الٰہ آباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 7؍مارچ: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے الہ آباد کی میئر ابھیلاشا گپتا نندی پر اومیش پال قتل کیس میں سازش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ عائشہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی بھابی اور عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین …
مزید »لکھنؤ: شیلٹر ہوم میں 4 بچوں کی موت کا معاملہ ۔ کمیٹی نے عملے کو ٹھہرایا ذمہ دار، ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی سفارش
لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍مارچ: یوپی کی راجدھانی لکھنؤ کے سرکاری شیلٹر ہوم (چلڈرن ہوم) میں چار شیر خوار بچوں کی موت کے بعد ڈویژنل کمشنر روشن جیکب اور ان کی ٹیم کی طرف سے داخل کی گئی آڈٹ رپورٹ میں چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی طرف سے کئی کوتاہیاں اور لاپرواہی پائی …
مزید »ودھان سبھا میں 58 سال بعد عدالت، 6 پولیس والوں کو سزا
لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 4؍مارچ: یوپی اسمبلی میں 58 سال بعد جمعہ کو عدالت لگائی گئی۔ 6 پولیس اہلکار کٹہرے میں آئے۔ استحقاق کی خلاف ورزی اور ایوان کی توہین کے مرتکب ان تمام پولیس اہلکاروں کو قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک دن کی سزا سنائی۔ سزا 3 مارچ کی …
مزید »پٹنہ جانے والے اسپائس جیٹ طیارے میں ٹیکنیکی خرابی
پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 4؍مارچ: طیارے کے بریک میں مسئلہ پیدا ہونے پر اسپائس جیٹ کے پٹنہ پرواز کرنے والے طیارے کا رخ وارانسی موڑ دیا گیا۔ ذرائع نے آج یہ بات بتائی۔ دہلی سے پرواز کرنے والا طیارہ صبح 8:30 بجے پٹنہ پہنچنے والا تھا۔ طیارہ جب پٹنہ سے 50 کیلو …
مزید »