Home / ریاستی خبریں / یوپی؍ بہار (page 2)

یوپی؍ بہار

یوپی بہار کی خبریں

اتر پردیش میں آج کل کوئی بھی محفوظ نہیں: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍اکتوبر: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو ریاستی بی جے پی حکومت پر اتر پردیش کے شاہجہان پور ضلع میں عدالت کے احاطے میں ایک وکیل کے قتل پرحملہ کرتے ہوئے الزام لگایاکہ اتر پردیش میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے …

مزید »

لکھنؤ میں سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کیخلاف ایف آئی آر ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام

لکھنؤ : (ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍اکتوبر: لکھنؤ کے گوتم پلی پولیس اسٹیشن میں سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔اکھلیش یادو پر پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔ 4 …

مزید »

19 سالہ لڑکی کے ساتھ پانچ لوگوں کی اجتماعی جنسی زیادتی، تین درندے گرفتار

اورنگ آباد: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍اکتوبر: بہارکی’ ڈبل انجن سرکار‘ میں ایک بار پھر گینگ ریپ جیسے شرمناک واقعات میں افسوسناک اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہیں وحشیانہ سانحات میں سے ایک سانحہ کے تحت 19 سالہ لڑکی کو پانچ لوگوں کے ذریعہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر …

مزید »

پولیس نے 17 سالہ لڑکی کے ریپ معاملہ میں ایس پی اور بی ایس پی کے ضلعی صدر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا

للت پور: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)17؍اکتوبر: ضلع للت پور کے صدر کوتوالی علاقے میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے اب تک سات ملزموں کو گرفتار کیا ہے جن میں سماج وادی پارٹی (ایس پی)، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور ایک …

مزید »

عصمت دری کے الزام میں جیل میں بند آسارام کی پوجا کرنے والے بھکتوں کیخلاف مقدمہ

شاہجہاں پور: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)17؍اکتوبر:بی جے پی کے ایک رہنما کی شکایت پر پولیس نے عصمت دری کے مجرم آسارام کی پوجا کر رہے اس کے پیروکاروں میں سے 5 کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ’پوجا اور آرتی ‘ کی تقریب بھی بند کروادی ۔ …

مزید »

لکھیم پور سانحہ: آشیش مشرا سمیت چاروں ملزمین کو لے کر جائے حادثہ پر پہنچی ایس آئی ٹی

 لکھیم پور کھیری: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍اکتوبر: اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں تین اکتوبر کے تکونیا تشدد معاملے میں خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹیم) مسلسل جانچ کر رہی ہے۔ آج جمعرات کو ایس آئی ٹی معاملے میں گرفتار اہم ملزم آشیش مشرا، انکت داس، لطیف اور شیکھر کو لے کر …

مزید »

لکھیم پور کی ’آگ‘ میں ماؤ نواز وں کے بھی ہاتھ سینکنے کی تیاری،واقعہ کو قتل عام قرار دے کر 17 اکتوبر کو بہار-یوپی سمیت 4 ریاستوں میں بند کا اعلان

پٹںہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍اکتوبر: لکھیم پور کھیری واقعہ کو ماؤ نوازوں نے نسل کشی قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 17 اکتوبر کو اس کیخلاف 4 ریاست بہار ، جھارکھنڈ ، چھتیس گڑھ اور اتر پردیش میں بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہیں لوگوں سے بہار میں جاری پنچایت …

مزید »

دربھنگہ:مندر پجاری کا بہیمانہ قتل،چار حملہ آوروں نے انجام دیا واقعہ، بھاگ رہے ایک بدمعاش پیٹ پیٹ ہلاک کردیاگیا ، 2بدمعاش کی حالت سنگین

دربھنگہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍اکتوبر: دربھنگہ کے راج کمپلیکس میں واقع کنکالی مندر کے سربراہ پجاری راجیش جھا(45) کو بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔یہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباً4.30 بجے پیش آیا۔ اس دوران مسلح جرائم پیشہ نے پجاری کو بچانے آئے ایک عقیدت مند شمبھو جھا کو بھی گولی …

مزید »

راجستھان میں دلت کے قتل پر کانگریس مگرمچھ کے آنسو نہ بہائے:مایاوتی

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)11؍اکتوبر: راجستھان میں دلت کا پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں سیاسی مفاد کے لئے کسانوں کی اموات پرمگرمچھ کے آنسو بہانے والی کانگریس کیا …

مزید »

اتر پردیش: پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت مکان دلانے کے بہانے لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری

مظفر نگر: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)10؍اکتوبر:اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے بھوپا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک 22 سالہ لڑکی کو دو نوجوانوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور یہ واقعہ موبائل فون پر بھی ریکارڈ کیا گیا۔ یہ معلومات پولیس نے ہفتہ کو دی۔ …

مزید »