Home / ریاستی خبریں / یوپی؍ بہار (page 3)

یوپی؍ بہار

یوپی بہار کی خبریں

لکھیم پور کھیری کیس: کسان مورچہ کا18 تاریخ کو ریل روکو آندولن ، لکھنؤ میں ہوگی مہا پنچایت

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)10؍اکتوبر:لکھیم پور کھیری تشدد میں کسانوں کی موت کا معاملہ گرم ہو تاجارہا ہے۔ کسان تنظیموں کے قائدین نے لکھیم پور کھیری کیس میں آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔ متحدہ کسان مورچہ نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا اور ان کے …

مزید »

محکمہ انکم ٹیکس نے مہاراشٹرا ، کرناٹک اور اتر پردیش میں 37 مقامات پر سرچ آپریشن کیا

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی)5؍اکتوبر: انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ممبئی ، پونے ، نوئیڈا ، بنگلورومیں37 مقامات پر کیبل مینوفیکچرنگ ، رئیل اسٹیٹ ، ٹیکسٹائل ، پرنٹنگ مشینری ، ہوٹل ، لاجسٹکس کے کاروبار سے متعلق مختلف گروپوں میں سرچ آپریشن کرکے تمام دستاویزات اور شواہد ضبط کیے ہیں۔ تلاش …

مزید »

لکھیم پور کھیری تشدد: میرا بیٹا جائے حادثہ پر نہیں تھا ، راکیش ٹکیت تشدد کے ذمہ دار :اجے مشرا

لکھیم پور: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)5؍اکتوبر: اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں تشدد کے بعد مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کا بیان منظر عام پر آیا ہے۔ اجے مشرا نے اس تشدد کے لیے بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اجے مشرا نے …

مزید »

لکھیم پور تشدد کیس کی جوڈیشل انکوائری ہوگی مرنے والوں کے لواحقین کو 45 لاکھ دیئے جائیں گے

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)5؍اکتوبر: اتر پردیش حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔ اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر پرشانت کمار نے بتایا کہ حکومت تشدد میں مرنے والے کسانوں کے خاندانوں کو 45 لاکھ روپئے دے گی۔ نیز گھر کے ایک فردکو نوکری دی …

مزید »

لکھیم پور تشدد کیس:مرکزی وزیر کے بیٹے اور 14 دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج-تشدد میں 4 کسان سمیت 8 افراد ہلاک

ئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)5؍اکتوبر:یوپی پولیس نے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یوپی پولیس نے یہ معاملہ دفعہ 302 ، 120B اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا ہے۔ لکھیم پور تشدد میں …

مزید »

19 سال تک داغدار پولیس والوں کو بچاتارہاسسٹم-سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کوپھٹکار، کہا ’معاوضہ دیجئے‘

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)3؍اکتوبر:اتر پردیش حکومت کی لاپرواہی پرسپریم کورٹ نے پھٹکارلگائی ہے۔ 2002 کے مبینہ جعلی انکاؤنٹر کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کو گرفتاری کے عدالتی حکم کے باوجود آزادانہ گھومنے پھرنے کی اجازت تھی۔ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ سات دنوں کے اندر …

مزید »

کنہیارکمارپرآر جے ڈی محتاط،پارٹی ترجمانوں کوہدایت جاری کی

پٹنہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم اکتوبر: کمیونسٹ لیڈرکنہیاکمارکانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔ کنہیاکمارکے کانگریس میں شامل ہونے کے بعد بہار میں پارٹی کی حلیف راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے اپنے ترجمان ، تمام رہنماؤں کے لیے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ آر جے ڈی نے کنہیا کے کانگریس میں …

مزید »

بہار قانون سازاسمبلی کی دو سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں تیز

پٹنہ : (ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍ستمبر:243ارکان والی بہار قانون ساز اسمبلی میں حکمراں جے ڈی یو کے 2 ارکان کے انتقال سے خالی ہوئی سیٹوں پر اکتوبر میں انتخاب ہونے ہیں اسے لے کر انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ حکمراں جے ڈی یو کا دعویٰ ہے کہ دونوں سیٹوں پر ان کے …

مزید »

یوپی کے آئی اے ایس افسر پر لگاتبدیلی مذہب کا الزام، جانچ کیلئے بنی ایس آئی ٹی

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)29؍ستمبر: یوپی حکومت نے آئی اے ایس افسر افتخارالدین کی وائرل ویڈیو کی تحقیقات کیلئے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے، جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سرکاری بنگلے میں مذہبی گفتگو کی۔ افتخار الدین 1985 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ …

مزید »

مہنت نریندر گری خو دکشی کیس: سی بی آئی نے آنند گری سمیت تینوں ملزمان کا 7 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا

الٰہ آباد: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)28؍ستمبر: پریاگ راج کے مہنت نریندر گری کی موت کے بعد گرفتار ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ سی جے ایم عدالت نے ملزم کا 7 روزہ ریمانڈ دے دیا ہے۔ سی بی آئی نے مجسٹریٹ سے10 روزہ ریمانڈ کی درخواست دائر کی …

مزید »