Home / ریاستی خبریں / یوپی؍ بہار (page 4)

یوپی؍ بہار

یوپی بہار کی خبریں

مبینہ تبدیلی مذہب:مولانا کلیم صدیق کے تین ساتھی گرفتار

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)27؍ستمبر: اترپردیش کے ضلع میرٹھ سے مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کئے گئے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کے بعد اے ٹی ایس آج ان کے دیگر تین ساتھیوں کو مظفر نگر سے گرفتار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ تفتیش میں کھاتوں سے …

مزید »

صدف چودھری نے بغیر کوچنگ کے یوپی ایس سی میں 23 ویں رینک حاصل کرکے رقم کی تاریخ

دیوبند: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)26؍ستمبر: مسلم سماج کی ذہین اور ہونہار بیٹی صدف چودھری نے ملک کے سب سے بڑے مقابلہ جاتی امتحان یوپی ایس ای کے نتائج میں 23 ویں رینک حاصل کرکے پورے سماج کا نام روشن کیا ہے۔ صدف نے خواتین میں پانچویں جب مسلم بچوں اور بچیوں میں …

مزید »

مہنت نریندر گری کی موت کی تحقیقات کے لیے چھ رکنی سی بی آئی ٹیم پریاگراج کے لیے روانہ

پریاگراج: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)25؍ستمبر: سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے مہنت نریندر گری کی موت کی تحقیقات کے لیے چھ رکنی ٹیم تشکیل دی ہے اور وہ ٹیم پریاگراج کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ مذہبی رہنما مہنت نریندر گری کی پیر کو مبینہ طور پر خودکشی کرنے …

مزید »

پسماند ہ طبقہ سے اتنی نفرت کیوں؟ ذات پرمبنی مردم شماری سے مرکزکے انکارپرلالویادوکاحملہ

پٹنہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)25؍ستمبر: بہارمیں ذات کی مردم شماری کے معاملے پر سیاست جاری ہے۔ آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے کہ اس نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے 2021 میں ذات پرمبنی مردم شماری سے انکار کیا۔ لالویادو …

مزید »

بی جے پی ہندومسلم کی پرانی سیاست کی طرف لوٹ آئی: مایاوتی

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍ستمبر: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے جمعرات کو کہا کہ اترپردیش میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ترقی کے کھوکھلے دعووں کے بعد ایک بار پھر ہندو مسلم ترقی کے پرانے مسائل پرواپس آگئی ہے۔مایاوتی نے ٹویٹس کی ایک سیریز میں …

مزید »

نتیش کمارنےجرائم،بدعنوانی اور فرقہ واریت پرسمجھوتہ کرلیا، ’نل جل منصوبہ‘ میں مبینہ بدعنوانی پرتیجسوی یادوکی پریس کانفرنس،این ڈی اے حکومت پرحملہ

پٹنہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍ستمبر: بہارکے نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر تاراکشورپرسادکے خاندان کے افراد کو 53 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دینے کے معاملے نے سیاسی رنگ اختیار کر لیا ہے۔ اس معاملے کے بارے میں آر جے ڈی اور کانگریس سمیت پوری اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے …

مزید »

یہ سب دھواں ہے ، آسمان تھوڑی ہے ، رہائش گاہ پرحملے کااویسی نے شاعرانہ جواب دیا

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍ستمبر: ایم آئی ایم کے صدرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی دہلی میں رہائش گاہ پر نام نہاد ہندو تنظیموں کے لوگوں کی طرف سے کیے گئے حملہ پرشاعرانہ انداز میں جواب دیاہے۔اتر پردیش کے سنبھل میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے راحت …

مزید »

اویسی کے اجلاس کے پوسٹر پر تنازعہ، بی جے پی نے سنبھل کو’غازیوں کی سرزمین‘ کہنے پراعتراض کیا

سنبھل: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍ستمبر: اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین(اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے جلسے کے پوسٹرمیں سنبھل کو غازیوں کی سرزمین کہاگیاہے۔بدھ کوضلع سنبھل کے سرسی میں اویسی کے جلسہ عام کے لیے لگائے گئے پوسٹروں میں سنبھل …

مزید »

مظفر نگر تبدیلی مذہب کیس: یوپی اے ٹی ایس نے میرٹھ سے اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا۔تحقیقات کے لیےاے ٹی ایس کی چھ ٹیمیں تشکیل

میرٹھ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍ستمبر: اترپردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے تبدیلی مذہب الزام میں اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو جو کہ مغربی یوپی کے سب سے بڑے مولویوں میں سے ایک ہیں ۔ نامور اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی اور ان کے تین ساتھیوں اور ڈرائیور کو سیکورٹی ایجنسی …

مزید »

پرینکا گاندھی نے کہا – یوگی حکومت ناکام رہی ہے۔ مایاوتی نے کہا – حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍ستمبر:ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت نے 4.5 سال مکمل کرلیے۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور حکومت کے کام کاج پر ایک رپورٹ پیش کی۔ حکومت کے کاموں پرانہوں نے …

مزید »