Home / ریاستی خبریں / یوپی؍ بہار (page 9)

یوپی؍ بہار

یوپی بہار کی خبریں

144 کی خلاف ورزی کے الزام میں پرینکا گاندھی سمیت سیکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍جولائی:۔ جمعہ کو کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج پرینکا واڈرا گاندھی کے جی پی او پر گاندھی پرتیما کے سامنے ’مون برت‘رکھنے کے سلسلے میں پولیس نے حضرت گنج کوتوالی میں ریاستی صدر سمیت سیکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اے سی پی حضرت گنج …

مزید »

اترپردیش: اعظم خان اور بیٹے کو اسپتال سے ملی چھٹی ، بھیجا گیا واپس جیل

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جولائی:۔ سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور یوپی کے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے کو کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے کے بعد منگل کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ دونوں کو اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد #اترپردیش کی سیتا پور جیل …

مزید »

آبادی کنٹرول قانون پر ملک بھر میں بحث جاری، کیا ہندوستان کی آبادی ایک بڑا مسئلہ؟

پٹنہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جولائی:۔ آبادی کنٹرول قانون پر ملک بھر میں بحث جاری ہے۔ بہار کے وزیر علی نتیش کمار نے کہا کہ صرف قانون بنانے سے آبادی پر کنٹرول نہیں ہوسکتا۔اس کےلئے بیداری کی ضرورت ہے۔ نتیش نے کہا جس ریاست کو جو کرنا ہے وہ کرے لیکن میرا …

مزید »

بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ

پٹنہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍جولائی:۔ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج کہا کہ قانون سے نہیں بلکہ خواتین کو تعلیم یافتہ بناکر ہی آبادی پر کنٹرول ممکن ہے ۔ وزیر اعلی نے سوموار کو ” جنتاد کے دربار میں وزیراعلیٰ‘ پروگرام کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہاکہ …

مزید »

اترپردیش کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی کا قہر، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اترپردیش کے کئی اضلاع میں اتوار کو جہاں مانسون کی بارش کی وجہ سے لوگوں کو امس اور گرمی سے راحت ملی، وہیں کئی جگہ آسمانی بجلی (Lightning) گرنے سے 40 افراد کی موت ہوگئی۔ قدرتی آفت میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ گرج اور چمک کی وجہ سے تین درجن …

مزید »

یوپی بلاک پرمکھ انتخابات کے نتائج ۔635 بلاک پر کامیابی کا بی جے پی کا دعویٰ، ایس پی کو 103 پر فتح

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11؍جولائی:۔ اترپردیش میں بلاک پرمکھ کے لئے آج انتخابات ہوئے اور آج ہی نتائج کا اعلان کیا گیا۔ برسر اقتدار بی جے پی نے 635 عہدوں پر کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے کہ جبکہ سماج وادی پارٹی کے امیدواروں نے 103 بلاک سطحوں پر کامیابی …

مزید »

یوپی میں نائٹ کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11؍جولائی:۔ اترپردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر حکومت نے رات کے کرفیو میں دو گھنٹے کی رعایت کردی ہے۔ اب رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک ہی کرفیو نافذہوگا۔ اس سے قبل رات کا کرفیورات9 بجے سے صبح 7 بجے تک نافذ …

مزید »

تبدلی مذہب کے الزام میں گرفتار عمر گوتم کو بڑا جھٹکا۔ ہائی کورٹ نے میڈیا رپورٹنگ پر روک لگانے سے کیا انکار

الہ آباد: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍جولائی:۔ مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عمر گوتم کو ہائی کورٹ سے بڑا دھچکا لگا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ سے عمر گوتم کو کوئی راحت نہیں ملی۔ ہائی کورٹ نے عمر گوتم کے معاملے میں میڈیا رپورٹنگ پر پابندی کے …

مزید »

اترپردیش میں جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍جولائی:۔ کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ ریاست میں امن وقانون کا نظام بدتر ہوگیا ہے اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن انتظامیہ آنکھ پر پٹی باندھے ہوئے ہے۔ محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ پی …

مزید »

اترپردیش انتخابات: یوپی کے دورے پراسدالدین اویسی کہا اس بار’وائی ایم‘ نہیں، ’اے ٹو زیڈ‘فامولہ چلے گا

لکھنؤ : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍جولائی:۔ اسدالدین اویسی کیلئے اترپردیش بنگال بنے گا یا بہار ؟ اس بار وہ بنگال کی غلطی دہرانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ لکھنؤ پہنچتے ہی اویسی نے اپنے سیاسی فارمولے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ’MY‘ فامولہ یوپی میں کام نہیں …

مزید »