Home / سائنس و ٹیکنالوجی ،

سائنس و ٹیکنالوجی ،

سائنس و ٹیکنالوجی سے جڑی کچھ اہم مضامین اور خبریں

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر۔ماہرین فلکیات نے بتائی یہ وجہ

ریاض:(ایجنسی)28 مئی۔سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق (27 مئی) بروز جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرتے ہیں۔میڈیا کے مطابق سورج رواں سال میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے …

مزید »

بھیانک معاملہ: چین کا خلائی راکٹ بےقابو، زمین پر کہیں بھی کبھی بھی گر نے کا خدشہ

واشنگٹن(ایجنسی)7 مئی ۔امریکی محکمہ دفاع(پینٹاگون) نے کہا ہے کہ بیجنگ کے خلائی اسٹیشن سے لانگ مارچ 5بی راکٹ سے الگ ہوکرمدار سے باہر نکل چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی راکٹ کی باڈی ہفتہ یا اتوار کو زمین پر گر سکتی ہے۔ بے قابو چینی راکٹ کہاں گرے …

مزید »

موبائل اسکرین، اور اسٹیل پر 28 دن تک کورونا وائرس زندہ رہ سکتا ہے۔تحقیقی رپورٹ کے حوالے سے خبر

نئی دہلی( ہرپل نیوز ،ایجنسی)13اکتوبر: کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘کے کیسز میں آئی تیزی کے پیش نظر یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ کس سطح پرکورونا وائرس کتنے دنوں تک زندہ رہتا ہے اوراس سے اپنا تحفظ کیسے کریں۔ آسٹریلیا میں اس بابت کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ …

مزید »

سم کارڈ کا ایک کونا کیوں کٹا ہوتا ہے؟ اس کی وجہ جاننا نہیں چاہیں گے آپ؟

آج ہمارے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں موبائل صارفین کی تعداد میں روز برروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ موبائل میں سم لگاتے وقت آپ کے دل میں خیال یہ ضرور آتا ہوگا کہ سم کا کونا کیوں کٹا ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ تاکہ سم …

مزید »

ایک ایسا انوکھا اسمارٹ فون جونہیں کھینچے گاعریاں تصویریں۔ پڑھیں اور کیا ہے خاص

 اسمارٹ فونزکے استعمال میں اضافے کے نتیجے میں دنیابھرمیں ان ڈیوائسیز پر فحشمواد کو دیکھنے اور بھیجنے کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔تاہم اب ایک نیا اسمارٹ فون ایسا متعارف ہوا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ایسا کرنے سے روکنا ہے۔جاپان کی کمپنی ٹون نے ای ۲۰؍نامی اسمارٹ فونتیار …

مزید »

مسٹر کاپی پیسٹ کا انتقال

کاپی کر کے پیسٹ کرنا آج کے ترقی یافتہ دور کی بہت عام سی بات ہے ۔ لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کمپیوٹر میں ’کٹ ، کاپی ، پیسٹ‘ کی تکنیک ایجاد کرنے والے امریکی سائنسداں لیری ٹیسلر اب نہہں رہے۔ خبر ہے کہ ان کا انتقال …

مزید »

انٹرنیٹ کی دنیا میں خود کو جعلسازی سے بچانے اپنائیں یہ پانچ طریقے

 (ایجنسی)جب آپ اپنےگھرسے باہر نکلتے ہیں تو اپنےدروازے کو بند کرکے نکلتے ہیں۔ آپ اپنے گھر کے تحفظ کیلئے الارم سیٹ کرسکتے ہیں یا دیگر سیکوریٹی کے ذائع اپنا سکتے ہیں۔ جب آپ باہر ہوتے ہیں تو اپنے آس پاس کے تعلق سے احتیاط برتتے ہیں۔خطرے کا دھیان رکھتے ہیں …

مزید »

دو ارب سے زائدلوگوں کی پہلی پسند کیوں ہےیہ میسیجنگ ایپ۔ وجہ جانیں

(ایجنسی) معروف سوشل میڈیا میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے صارفین کی مجموعی تعداد دو ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔ واٹس ایپ نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا ہے کہ وہ صارفین کی رازداری برقرار رکھنے کے لیے اپنی ٹیکنالوجی …

مزید »

اسمارٹ فون: انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمن

(ایجسنی)برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال اور …

مزید »

اظہر نبی ۔جس نے ترقی حاصل کرنےکے لئے اپنا راستہ خود تلاش کیا

عصرِ حاضر میں بےروزگاری ہندوستانی سماج کا بہت بڑا سماجی مسئلہ بنا ہوا ہے، یہ مسئلہ دن بدن شدید ہوتا جارہا ہے لیکن ایسے سخت حالات میں بھی اس خطۂ ارضی میں نوجوانوں میں اپنے لئے راستہ تلاش کرنے جیسی صلاحیت کم یاب ضرور ہے مگر نایاب نہیں ۔یہ بھی …

مزید »