Home / سوشیل میڈیا سے ماخوذ

سوشیل میڈیا سے ماخوذ

سو شیل میڈیا کے خوبصورت تراشے

’جلی ہوئی روٹی‘ ایک سبق آموز واقعہ

سابق صدر جمہوریہ اے پی جے عبدالکلام کہتے ہیں کہ ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کریں گے لیکن انہوں نے انتہائی سکون …

مزید »

بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔؟؟؟ سوشیل میڈیا پر گردش کر رہی دل کو چھو لینے والی ایک تحریر

بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔؟؟؟ صبح صبح چائے کی دکان پہ میرا دوست میرے پاس بیٹھا مجھے سلام کیا اس کی آنکھوں میں آنسو تھے میرا ہاتھ پکڑا روتے ہوئے بولا فارس میں آج خود کو بہت چھوٹا محسوس کر رہا ہوں۔۔۔ میں حیران تھا اس کی کمر پہ تھپکی …

مزید »

تدبر، تفکر ، تفقہ ،زہد وتقشف کی نادر مثال ۔ایک سورج ، جس نے کئی چاند روشن کئے۔قاضی جماعت المسلمین کی رحلت پر مولانا عبدالمتین منیری کی معلومات افزا تحریر

آج مورخہ 23 ذی قعدہ 1441ھ مطابق 15؍ جولائی 2020ء بوقت چاشت منگلور کے اسپتال میں حضرت مولانا محمداقبال ملا ندوی صاحب چیف قاضی جماعت المسلمین بھٹکل و صدر جامعہ اسلامیہ بھٹکل نے زندگی کی آخری سانس لی، وہ گزشتہ 16 دنوں سے شدید بیماری کی وجہ سے وینٹیلیٹر پر …

مزید »

آہ ! چراغ گُل ہوگیا :مولانا محمدسراج الحسن کی رحلت۔ بقلم: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

عالمی سطح پر اسلام پسندوں اور خاص طور پر تحریکی حلقوں میں یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا محمد سراج الحسن کا آج (2 اپریل 2020) سہ پہر میں انتقال ہوگیا _ موصوف 88 برس کے تھے _ چند …

مزید »

عید کے لیے 23 مئی سے پہلے ہی کرلیں شاپنگ،جانیں وائرل میسج کی کیا ہے حقیقت

ملک میں رمضان کے دوران ووٹنگ کی تاریخوں کو لیکر ابھی تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ اب دوسری افواہوں کا بازارگرم ہوچکا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا پرمسلم خواتین کو انتخابی نتائیج سے پہلے عید کی خریداری کرنے کا مشورہ دیاجارہاہے۔ پولیس نے ان افواہوں سے …

مزید »

لائیو اسٹریمنگ کو لے کر فیس بک کی نئی پالیسی، نہیں ماننے پر بند ہو جائے گا اکاؤنٹ

( ایجنسی)16مئی فیس بک نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی لائیو اسٹریمنگ کا استعمال تشدد کے لئے کرتا ہے تو اس صارف کے اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی جائے گی۔ مطلب صاف ہے کہ اگر کسی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے تشدد جیسے ویڈیو …

مزید »

مولانا سید واضح رشید حسنی ندوی کا انتقال۔ آفتاب ادب کے شخصی حالات

محمد واضح رشید حسنی ندوی بن سید رشید حسنی ندوی مرحوم جدید عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد، صحافی اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے معتمد تعلیم تھے۔ محمد رابع حسنی ندوی کے چھوٹے بھائی اور مجاز بیعت و ارشاد تھے۔ دار العلوم ندوۃ العلماء سے تعلیم حاصل کرنے …

مزید »

   مرد ہوس کاپجاری : بانو قدسیہ

جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ …

مزید »

تحریک کی آب وتاب، کارکنوں کی توبہ سے ہے۔از:محی الدین غازی

تحریک اسلامی کے ایک بزرگ قائد کی توبہ کا اثر انگیز واقعہ پڑھا، اس کے راوی شیخ محمد احمد راشد ہیں، بیان کرتے ہیں: ’’شیخ صالح عشماوی اخوان المسلمون کے ابتدائی ارکان میں سے تھے، ان کا شمار سابقون اولون میں ہوتا تھا، بانی تحریک امام حسن البنا کے ساتھ …

مزید »