Home / علاقائی خبریں

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

بھٹکل:الکوثر گرلز کالج میں سالانہ اجلاس کی تقریبات ۔ رمضان سوق ؛ میڈیکل کیمپ رمضان اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ ‌پر اہم ورکشاپ۔ سینکڑوں خواتین کی شرکت

بھٹکل:(ہرپل نیوز) 11؍مارچ: آج ملت اپنے  بہت ہی سنگین حالات سے گزر رہی ہے اور بہت سارے مسائل  میں گھری ہوئی ہے اس کی بنیادی وجوہات میں  ملت کی  قرآن  سے دوری ،قرآن کے سیکھنے سمجھنے سے لاپرواہی اور قرآن مجید کی ہدایت پر عمل نہ کرنا ہے۔ قرآن مجید …

مزید »

تعمیر پسند شعراء مختلف مکاتب فکر سے استفادہ کریں : ہرپل آن لائن کے ماہانہ طرحی مشاعرے میں ڈاکٹر حنیف شباب کا اظہار خیال

بھٹکل:(ہرپل نیوز؍) 22؍فروری:تعمیر پسند حلقہ سے وابستہ شعراء ادباء کو مختلف مکاتب فکر کے شعراء کے کلام کو پڑھنا چاہیے اور اگر کمیونسٹوں کے ادب میں کام کی کوئی چیز ہے تو اس کی فکر سے اعراض کر کے اس کی فنی خوبیوں سے استفادہ کرنا چاہیے۔ بھٹکل مدینہ کالونی …

مزید »

بڑی خبر: کرنا ٹک میں لگے گا 14 دنوں تک مکمل لاک ڈاون۔ یڈی یورپا کا اعلان۔ بے قابو کورونا کے پیش نظر ریاستی حکومت کابڑا قدم

بنگلور (ہرپل نیوز م ایجنسی) 26 اپریل۔کرناٹک حکومت نے ریاست میں کورونا کیسوں میں اضافہ کے پیش نظر کل 27 اپریل منگل  سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے یہ لاک ڈاؤن 14 دن تک رہے گا۔چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یدیورپا نے کہا کہ لاک ڈاؤن …

مزید »

ویک اینڈ کرفیو کے بعد ریاست بھر میں تھم گئی عام زندگی کی رفتار۔ بھٹکل میں سڑکوں اور چوراہوں پر سناٹے

بھٹکل (ہرپل نیوز)24 اپریل:ریاست بھر میں جمعہ کی شب 9 بجے سے پیر 6 صبح بجے تک کے لئے مکمل ویک اینڈ کرفیو شروع ہونے سے پوری ریاست میں اسکا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ساحلی کرناٹکا کے بھٹکل میں بھی ویک اینڈ کرفیو کی وجہ سے شہر کے …

مزید »

سرسی میں کار تالاب میں گری ۔ تین کی موت

سرسی (ہرپل نیوز) 15اکتوبر: جمعرات سہ پہر سرسی تعلقہ کے ہیگگرنی گاؤں میں کار پھسلنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تین افراد کار سے سفر کر رہے تھے تو کار پل سے پھسل گئی جسکے بعد تین افراد کے ڈوبنے سے …

مزید »

منگلور میں آٹو اور لاری میں ٹکر۔ایک کی‌موت

منگلورو(ہرپل نیوز)7اکتوبر: بدھ کی صبح پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں ، ایک آٹو رکشہ کھڑی لاری سے ٹکرا گیا ، جس سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ یہاں بیکنارکٹی میں پیش آیا۔  اطلاعات کے مطابق ، حادثہ پیش آیا تو …

مزید »

شیو کمار کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی اصل مسائل سے دھیان ہٹانے کی کوشش: یوٹی قادر

منگلور ( ہرپل نیوز) 7اکتوبر:کرناٹک میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کھانے کا خوف ستارہا ہے اسی لئے کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار کی رہائش گاہوں پر سی بی آئی کے ذریعے چھاپے مارے گئے ہیں تاکہ کانگریسی لیڈران اور کارکنان …

مزید »

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی طرف سے بھٹکل میں چلائی جائے گی سیرت مہم؛ طلبہ کے لئے ہوگااس قسم کاتقریری مقابلہ۔ یہاں پڑھیں تفصیلات۔

بھٹکل (ہرپل نیوز)2 اکتوبر: حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت کے مختلف پہلووں کو اُجاگر کرنے اور اسلام کے تعلق سے بالخصوص غیر مسلموں کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے شعبہ دعوت اصلاح کی طرف سے سیرت النبی,ﷺ …

مزید »

ہاتھرس میں عصمت دری کے خلاف اڈپی میں احتجاج ۔ یوگی کے پتلے کاعلامتی’’ارتھی جلوس ‘‘

اڈپی، (ہرپل نیوز) 2اکتوبر:اتر پردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزمین کے لئے پھانسی کی سزا دینے اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ (امبیڈکر وادی) کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی نے …

مزید »

محسن انسانیت کی تعلیمات عام کرکے آج کےنفرت زدہ ماحول میں محبت کا رس گھولاجاسکتاہے۔مثبت مواد کی اشاعت کے دائرے کو وسیع کرنے شہر کےنوجوانوں سے اپیل ۔سوشیل میڈیا پر جامعہ کے طلبہ کی کوششوں کی پذیرائی

بھٹکل (ہرپل نیوز) 28 ستمبر:پیارے رسول کی انسانی اور اخلاقی تعلیمات کو عام کرنا اور اس سے انسانیت کو واقف کرانا دور حاضر کی سب سے بڑی ضرورت ہے ۔دعوتی میدان میں مسلمانوں کی غفلت کی وجہ سے آج مسلمانوں پر نکبت و ذلت مسلط ہوئی ہے ۔ ایسے میں …

مزید »