Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 16)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

وی دی بھٹکلیس کی جانب سے شاندار گیٹ ٹو گیدر

بھٹکل (ہرپل نیز)27فروری:وی دی بھٹکلیس کی جانب سےایک شاندار گیٹ ٹو گیدر کا ا ہتمام کیا گیا تھا۔ مقررین نے اس موقع پر اپنےتاثرات بیان کرتے ہوئے وی دی بھٹکلیس گروپ کی خدمات کو سراہا اور اس گروپ میں ہونے والے ڈبیٹ کے لئے مثبت راہ اختیار کرنے کی تاکید …

مزید »

پڈوبدری میں ہندو شدت پسندوں کی غنڈہ گردی۔معمولی بات کا بنایا بتنگڑ۔ مسجد پر پتھراؤ اورانہدام کی دھمکی۔ پولیس تماشائی؟

پڈوبدری(ہرپل نیوز)27فروری: دوروزقبل لاری کا ہارن بجانے کو لیکر  اقلیتی طبقے کی دو نوجوانوں کی جانب سے لاری ڈرائیور کی مبینہ پٹائی کے واقعہ کے بعد  پڈوبیدری میں ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنان نے  ان مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ۔ بتایا گیا ہے …

مزید »

چپل سے مارنےوالے اپنے بیان پر یوٹی قادر کا وضاحتی بیان

منگلورو(ہرپل نیوز)27فروروی:کیرالہ  کے وزیر اعلیٰ کی منگلورو ہم آہنگی ریالی میں شرکت کی مخالفت کرنے والوں کو چپلوں سے مارنے والا بیان دینے کے بعداپنے خلاف اٹھنے والے تنازعے کو کم کرنے کے لئے ریاستی وزیر  یو ٹی قادر نے وضاحتی  بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد …

مزید »

ایم ایل اے ورسس ایم پی۔ایم ایل ائے منکال ویدیا سے کمرہ خالی کرنے کو لیکرایم پی کی ہوئی نوک جھونک۔ایم پی کاترش لہجہ

ہوناور(ہرپل نیوز) 27فروری:ہوناور  سرکٹ ہاؤس میں ریزرو کردہ کمرہ نہ ملنے پر اترکینرا کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے اور بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے درمیان لفظی جھڑپ ہونے کی خبر کی ایم ایل اے نے تصدیق کی  ۔بتایا جارہاہے کہ سنیچر کی صبح  کسی پروگرام میں شرکت …

مزید »

معصوموں کی گرفتاری تشویشناک۔بھٹکل شہرکو بدنام کرنابڑی ناانصافی.بھٹکل میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی شاندارریلی اورعوامی پروگرام ۔ کامن سول کوڈ پر بھی مقررین نے کیااظہارخیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)27فروری:اقدار پر مبنی سیاست کا نعرہ دے کر میدان کار میں اترنے والی ملک کی نوخیز سیاسی پارٹی ویلفیر پارٹی آف انڈیا نے ملک میں بردران وطن کے ساتھ مل کر اپنی سیاسی بساط کو کو وسعت دینے اور یہاں کے واسیوں کو سماجی انصاف دلانے کے لئے …

مزید »

بھٹکل دورے میں ڈی سی نے غوثیہ محلے کے ڈرینیج سسٹم کا لیا جائزہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)26فروری: ضلع کمشنر نے اپنے بھٹکل  دورے کے دوران  آج غوثیہ محلے کے ڈرینیج سسٹم کے فیل ہوجانے کی وجہ سے  عوام کو ہو رہی دشواریوں کو دیکھتے ہوئے غوثیہ محلے کا دورہ کیا ۔ ڈی سی  نے اپنے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید »

نوائط یوتھ کلب کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے کیریرگائڈنس کاپروگرام۔ بنگلوروکے ماہرین نے کی طلبہ کی رہنمائی

بھٹکل (ہرپل نیوز)26فروری: پی یو سی اور ڈگری کے طلبہ کے لئے بھٹکل میں نوائط یوتھ کلب بنگلور و کے زیر اہتمام کیر یر گائڈنس کا ایک پروگرام رکھا گیا جس میں طلبہ کو ماہرین تعلیم کے ذریعہ تعلیم کے لئے صحیح میدان منتخب کرنے کے گر سکھا ئے گئے۔ …

مزید »

ویکسینشن کو لیکر سرپرستوں کی غلط فہمیاں دور کرنے انجمن میں اہم اجلاس

بھٹکل (ہرپل نیوز)26فروری:روبیلا انجکشن مہم کو لے کر شہر کے چند اقلیتی تعلیمی اداروں میں مسلم والدین شکوک و شبہات میں مبتلا ہوجانے کے بعد آج انجمن میں بھی سر پرستوں کے ساتھ ڈپارٹمنٹ اور انتظامیہ کے لوگوں نے ملاقات کی ۔ اس موقع پ ڈاکٹر سلیم ہلیال نے کہا …

مزید »

شرالی رحمانیہ مسجد میں شبینہ مکتب کے طلبہ کا پروگرام

بھٹکل(ہرپل نیوز)26فروروی :بھٹکل تعلقہ کے شرالی رحمانیہ مسجد ٹٹی ہکل  میں شبینہ مکتب کے بچوں کے لئے ایک پروگرام منعقد کیا گیا ،جس میں شبینہ مکتب کے بچوں نے قرآن کی تلاوت،مسنون دعائیں ،سمیت نعت ونظم   پڑھ کر اپنی طفلانہ صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ پیش کیا ۔جس میں بھٹکل …

مزید »

شدت پسندوں کی شدید مخالفت کے باوجود منگلور پہنچے کیرلا کے وزیر اعلی ۔ریالی سمیت کئی پروگراموں میں کی شرکت۔ سخت حفاظتی انتظامات رہے

منگلور( ہرپل نیوز ) 25فروری:منگلور میں کیرالہ کے وزیراعلیٰ پینرائی وجئین کی آمد کے خلاف ہندو شدت پسند تنظیموں کے احتجاج اور بندکے اعلان کا اچھا خاصہ اثر دیکھنےکو ملا ۔شہر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں بسوں پر پتھراؤ اور راستوں پر رکاوٹیں کرکے لوگوں میں ڈر اور خوف پیدا …

مزید »