Home / علاقائی خبریں (page 2)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

انجمن صد سالہ تقریبات کی افتتاحی نشست: میڈیکل کالج قائم کر کے بانیان کے خواب کو شر مندہ تعبیر کرنے مقررین کا مشورہ ۔ مہمانان نے انجمن کے ساتھ کیا نیک خواہشات کا اظہار

کئی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت۔  بھٹکلی عوام کا اتحادانجمن کی کامیابی کا راز: ڈیش پانڈے انجن کا فارغ اور ایم ایل اے ہونے کی حیثیت سے انجمن کو ہر طرح کا تعاون دینے بھٹکل رکن اسمبلی  کا اعلان  بھٹکل (ہر پل نیوز) 5 جنوری: قوموں کی ترقی اور تنزلی …

مزید »

سبریمالا تنازع: خواتین کے داخلے سے کیرالہ میں پھر بھڑکا تشدد، ایم ایل اے کے گھربم سے حملہ

کنور (ہرپل نیوز، ایجنسی)5 جنوری:سبریمالامندر میں خواتین کے داخلے کے بعد کیرالہ میں مسلسل تشدد کا ماحول جاری ہے۔ جمعہ کی دیر رات اقتداری سی پی آئی (ایم) لیڈر اور تھلچری ایم ایل اے اے این شمشیر سمیت لیفٹ کے دیگر لیڈران کے گھروں میں بم پھینکے جانے کی اطلاع …

مزید »

انجمن حامی مسلمین: تعلیمی سفر کے سو سال

انجمن حامی مسلمین بھٹکل کا نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے بلکہ مسلسل اپنی تعلیمی خدمات کی وجہ سے یہ ادارہ ایک تحریک کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ اس تحریک کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ پچھلی ایک صدی میں انجمن نے بلا تفریق مذہب و ملت …

مزید »

سریمالا مندر میں خواتین کے داخلے خلاف پر تشدد ہڑتال کی رپورٹنگ کرتی رہی خاتون کیمرہ پرسن ،فوٹو وائرل، فرقہ پرستوں نے صحافیوں کو بھی بنایا نشانہ

تھری ونت پورم ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 4جنوری:کیرالہ کے سبریمالا مندر میں دو خواتین کے داخل ہونے کے خلاف ہندو تنظیموں کے بلائے گئے ہڑتال کے دوران جمعرات کو بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے ۔ ہڑتال کے دوران رپورٹنگ کررہے میڈیا اہلکاروں پر بھی حملے کئے گئے …

مزید »

لاپتہ ماہی گیروں کو ڈھونڈنےکے مطالبے کے ساتھ بھٹکل میں ہزاروں ماہی گیروں کا احتجاج۔ اسسٹنٹ کمشنر کو یادداشت

بھٹکل (ہرپل نیوز)4جنوری: تیرہ ڈسمبر کو سات ماہی گیر ایک بوٹ پر سوار ہوکر اُڈپی کے ملپے سے مچھلیوں کا شکار کرنے سمندر میں اُترے تھے، دو روز بعد یعنی 15 دسمبر کو ماہی گیروں سے رابطہ منقطع ہوگیا جس کے بعد سے اب تک نہ متعلقہ بوٹ کا پتہ …

مزید »

بھٹکل کا باوقار تعلیمی ادارہ انجمن حامی مسلمین منا رہا ہے قیام کی صدی کا جشن، 3جنوری سے شروع ہو نگی تقریبات

بھٹکل ( ہرپل نیوز)3جنوری: انجمن حامئی مسلمین بھٹکل صد سالہ جشن کی تقریبات کا آغاز 3جنوری کو دوپہر میں ایک شاندار اور باوقار جلوس کی شکل میں کرنے جارہا ہے۔گزشتہ ایک صدی سے علاقے کے عوام کی تعلیمی ترقی کا سبب بننے والے اس تعلیمی ادارے کی’ صدی کی تقریبات‘مختلف …

مزید »

سبریملا مندر میں عورتوں کی پوجا کا معاملہ۔ سنگھ پریوار ناراض 3جنوری کو بطوراحتجاج۔مکمل بند کا اعلان

تھرواننت پورم( ہرپل نیوز،ایجنسی)3جنوری: کیرالہ کے مشہور زمانہ سبریملا آئیپّا مندر میں پچاس سال سے کم عمر کی خواتین کے داخلے پر لگی پابندی کو توڑتے ہوئے آدھی رات کو پولیس کے تحفظ میں دو خواتین کے اندر گھس کر پوجا کرنے کی خبر سے پوری ریاست کیرالہ میں کشیدگی …

مزید »

بھٹکل میں مسلم مرچنٹس ایسو سی ایشن کا قیام،اجلاس عام میں دستورکو دی گئی منظوری

بھٹکل(ہرپل نیوز،ایس او ایجنسی) یکم جنوری: بھٹکل کے مسلم تاجروں کو ایک متحدہ پلیٹ فارم پر لانے کے لئے تشکیل دی گئی ایڈہاک کمیٹی کے زیراہتمام خصوصی اجلاس عام منعقد کیا گیا جس میں ’بھٹکل مسلم مرچنٹس ایسو سی ایشن‘ کا قیام عمل میں آیااور دستوری تجاویز کو منظوری دینے …

مزید »

عالیہ عربک کالج میں ایس ائی او کے قومی صدر کا مقامی یونٹ کی جانب سے شاندار استقبال

کاسرگوڈ( ہرپل نیوز)21ڈسمبر۔  اسٹو ڈنس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(ایس آئی اؤ ) کے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار لبید شافعی آج جب اپنے مادر علمی کیرلا کے کاسرگوڈ میں واقع عالیہ عربک کالج میں پہنچے تو  وہاں کے اساتذہ و طلبہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ …

مزید »

تنظیم کامیڈیاورکشاپ کاش کہ امید کی کرن ثابت ہو

ایک اچھی پہل عالمی سطح پر اسلام اور اہل اسلام کی شبیہ بگاڑنے میں میڈیا کے منفی کردار کی وجہ سے مسلم طلبہ کو میڈیا میں فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت کے پیش نظر بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی  میڈیا واچ کمٹیی کی جانب سے پانچ روزہ …

مزید »