Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 25)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

بھٹکل میں مرکز السنۃ اہل حدیث کی جانب سے خواتین کے حقوق کا پروگرام

بھٹکل ( ہرپل نیوز)  6؍نومبر : بھٹکل  میں  مرکز السنہ اہل  حدیث کی جانب سے سول کوڈ  کی مخالفت اور خواتین کے حقوق کے متعلق ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔    بھٹکل کے ایک نجی ہوٹل   میں  خواص کے مخصوص مجمع سے   خطاب کرتے ہوئے پیس …

مزید »

بھٹکل تعلقہ میں اساتذہ کی تقرری کے مطالبے کو لیکر ایم ایل اے نے کمشنردفتر میں دیا دھرنا

بھٹکل ( ہرپل نیوز) 6.نومبر: دباؤ ڈال کر سب سے زیادہ کام کرانےو الے رکن اسمبلی کے طورپر مشہور منکال ویدیا   نے اپنے حلقہ کے سرکاری اسکولو ں  میں اساتذہ کی قلت کو دور کرنے اور عارضی اساتذہ کی تقرری کو لے کربنگلورکی تعلیمات عامہ کے ڈائرکٹر کے دفتر میں …

مزید »

کنداپور میں ریت نکالنے والا مزدور ندی میں ڈوب کر ہلاک

کنداپور 4/نومبر(ہر پل نیوز) موتی پور اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا رامو(40 سال) نامی ایک ریت نکالنے والا مزدور ندی میں حادثاتی طور پر گرنے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔پولیس میں درج شکایت کے مطابق راموریت نکالنے کی مزدوری کیا کرتاتھا۔ وہ اپنی …

مزید »

اتر کنڑا ضلع میں بارش سے تھم گئی زندگی ۔ گھروں کے دالان بنے تالاب ۔ چٹان کھسکنے سے ہائی وے بلاک ،نظام زندگی درھم برہم

بھٹکل: (ہر پل نیوز) 11؍اکتوبر:بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا کے اُترکنڑا ضلع میں پیر کی شب سے لگاتار بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے نتیجے میں انکولہ میں کئی مکانوں کونقصان پہنچا ہے  اُسی طرح کاروار میں مُدگا پہاڑی سے چٹان اور مٹی کھسک کر قومی شاہراہ پر آجانے سے قریب …

مزید »

اڈپی میں منعقد ہوا شاندار’’اڈپی چلو‘‘ پروگرام، مذہب کی بنیاد پر سیاست کو لیکر جم کر برسے مقررین۔ دلتوں اور مسلمانوں سے انصاف کرنے کی مانگ

اڈپی(ہرپل نیوز؍ایجنسی )10اکتوبر۔ کرناٹک ہندتوا ایجنڈے کو نافذ کرنے اور ملک میں پھوٹ ڈالنے کیلئے ہندتواوادیوں کیلئے تجربہ گاہ بنا ہو اہے اور ا س تجربہ گاہ کو دلت و مسلمان مل کر ہی تباہ کرسکتے ہیں۔اس بات کا اظہار گجرات کے یوا لیڈر اور دلتوں کی قیادت کررہے جگنیش …

مزید »

کنیرا مسلم خلیج کونسل اور منکی جماعت کے اشتراک سےقانونی بیداری پروگرام . حالات کے تناظر میں حکمت کے ساتھ کام کرنے مسلمانوں سے اپیل

منکی ( ہر پل نیوز)8؍ اکتوبر: ساحلی کنیرا کے منکی میں آج شہری حقوق اور ہماری ذمہ داری کے عنوان سے قانونی مایرین اور سماجی خدمت گزاروں کی موجودگی میں شاندار پروگرام منعقد کیا گیا ۔ یہ پروگرام کنیرا مسلم خلیج کونسل کے زیر اہتمام منکی جماعت المسلمین کے انتظامات …

مزید »

کمٹہ میں دردناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک۔ چھ زخمی، علاقے میں مچا کہرام

کمٹہ (ہرپل آن لائن )8 اکتوبر: کل جمعہ کی صبح اولین ساعتوں میں  مرجان نیشنل ہائی وے 66 پر پیش آئے  ایک المناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع کے مطابق چار بچوں سمیت آٹھ لوگ سویفٹ کارپرسوارگوا انٹرنیشنل …

مزید »

کمٹہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج سٹم کام کا افتتاح؍ آج سے کام کا باقاعدہ ہواآغاز

کمٹہ (ہرپل آن لائن )8 اکتوبر:اتر کنڑا ضلع انچارج وزیرآر وی دیش پانڈےنے انڈر گراونڈ ڈرینیج سسٹم کے کاموں کا کل کمٹہ کے قدیم بس اسٹانڈ کے پاس افتتاح کیا اور ہنگامی طور پر آج سے باقاعدہ کاموں کاآغاز ہوا ۔ تریا لیس کروڑ روپئے کی لاگت سے بننے والے اس …

مزید »

مکتب جامعہ چوک بازار میں ننھے منے بچوں کاشاندارکوئز مقابلہ۔اساتذہ اورمہمانوں نے کی طلبہ کے ذوق و شوق کی ستائش

بھٹکل،( ہرپل نیوز) 6؍ اکتوبر:ہر طالب علم اپنے اندر بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے ۔ اگر  اساتذہ ان کی صحیح رہنمائی کریں تو پھر ان کے اندر کے جوہر کھل کر باہر آجاتے ہیں ۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی خفیہ صلاحیتوں کو اجاگرکر نے کے لئے ایسے کئی …

مزید »

شرالی میں دو بائک کے درمیان بھیانک ٹکر۔ دونوں بائک سوارشدید زخمی،کنداپورروانہ

بھٹکل (ہرپل نیوز) 6؍اکتوبر: ساحلی کنیرا میں آئے دن سڑک حادثات کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے اور اس کی وجہ سے روزانہ اموات بھی ہو رہی ہیں ۔ شرالی چیک پوسٹ پر ابھی شام سات بجے کے بعد دو بائک کے درمیان خطرناک تصادم پیش آیا جس …

مزید »