انقرہ؍دمشق:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11؍فروری: ترکیہ اور شام میں گذشتہ پیر کے روز آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 24,000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ حتمی تعداد نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ابھی تک ملبے تلے ہیں اور ان کے زندہ بچ جانے کے امکانات نہ ہونے کیبرابر ہیں۔جمعہ …
مزید »ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ ، اموات کی تعداد 16000 سے بڑھ گئی
انقرہ؍دمشق:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، امدادی کارکنوں اور ٹیموں نے ملبے تلے سے نعشوں کو نکالنے کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ سےاموات کی …
مزید »حج پالیسی کے تحت جانیں کیا ہیں بنیادی تبدیلیاں
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: حج رجسٹریشن فیس:- پچھلے سالوں میں 300 روپے رجسٹریشن فیس لی جاتی تھی۔ لیکن اس سال حج رجسٹریشن مفت کی جاتی ہے۔ اس سال حج 2023 کے کور میں زیادہ سے زیادہ 4 بالغ اور دو بچے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس سال حج کا دورانیہ …
مزید »ترکیہ- شام زلزلہ: تیسرے روز بھی ملبے میں دبی زندگی کی تلاش جاری، 11,100 اموات کی تصدیق
انقرہ/دمشق:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍فروری: ترکیہ اور شام میں تیسرے روز بھی عمارتوں کے ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ زلزلے سے متاثرہ دونوں ملکوں میں اب تک 11،100سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے بدھ کے روز تباہی سے …
مزید »سابق فوجی آمر اور صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
اسلام آباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: پاکستان کے سابق فوجی آمراور حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں۔اتوار کو عسکری ذرائع نے تصدیق کی کہ پرویز مشرف کا انتقال دبئی کے امریکن اسپتال میں ہوا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے چیئرمین …
مزید »یکم جنوری سےحج درخواست فارم جاری ہونے کا امکان
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)27؍دسمبر: حج مشن-2023کاباقاعدہ عمل جلد ہی شروع ہونے کی امید ہے ۔اس کے تحت نئے سال میں حج درخواست فارم جاری ہونے کا امکان ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ خواہشمند ہندوستانی عازمین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے نئے سال میں درخواست فارم بھر سکیں …
مزید »صحافی ابو عاقلہ قتل: الجزیرہ ٹی وی نے عدالت انصاف سے کیا رجوع ، امریکہ کی مخالفت
دبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)7؍دسمبر: الجزیرہ ٹی وی نے اپنی نمائندہ شیریں ابو عاقلہ کی بہیمانہ شہادت کے واقعے سلسلے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کو درخواست دی ہے۔ تاکہ رواں سال مئی میں مبینہ طور پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ابو عاقلہ شہادت کے ذمہ دار کرداروں کو سامنے لاتے ہوئے …
مزید »فیفا ورلڈ کپ: عربی زبان میں خوبصورت کمنٹری، ’’اللہ اللہ‘‘ کا ورد، ویڈیو وائرل
قطر:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍نومبر: فیفا ورلڈ کپ میں گزشتہ روز ارجنٹینا اور سعودی عرب میچ کے دوران عربی زبان میں خوبصورت کمنٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ قطر میں جاری دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال کے ورلڈ کپ میں گزشتہ روز سعودی عرب نے ٹورنامنٹ …
مزید »قطر: تلاوت قرآن سے ہوا ورلڈ کپ کا افتتاح – دنیا کی تمام قوموں ،عقیدوں اور تہذیبوں کا اتحاد
دوحہ :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍نومبر: تلاوت قرآن کے ساتھ ہوا قطر فیفا ورلڈ کپ کا افتتاح, پرنور اور روح پرور ماحول کر گیا ہزاروں مداحوں کو سحرزدہ- جب دوحہ کا البیت اسٹیڈیم قرآن کی انتہائی خوبصورت تلاوت سے گونج اٹھا توجہ کا مرکز تھا – ایک خصوصی عربی نوجوان غانم ، جس …
مزید »شہاب چتورکا پیدل سفرحج،پاکستان بنا رکاوٹ،ویزا دینے سے کیا انکار
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)3؍اکتوبر: شہاب چتور یہ نام اب ہندوستان کے ہر مسلمان کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ کیرالہ کا نوجوان دو ماہ سے پیدل سفر حج کر رہا ہے۔وہ جہاں سے گزر رہا ہے پھولوں کی بارش ہورہی ہے ، کیا ہندو اور کیا مسلمان سب …
مزید »