Home / مسلم دنیا (page 5)

مسلم دنیا

اسلامی دنیا کے احوال

اردن میں مختلف معاملات میں 15 افراد کو پھانسی

عمان،اردن،(ہرپل نیوز،ایجنسی)4مارچ: اردن میں دہشت گردی سمیت مختلف فوجداری مقدمات میں مجرم قرار دئے گئے 15 لوگوں کو آج پھانسی کی سزا دی گئی۔ سرکاری ترجمان محمد المومانی نے بتایا کہ 15 لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی جن میں سے ایک شخص کو گزشتہ برس خفیہ محکمہ کے …

مزید »

شام میں بھیانک خونی حملہ42 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر

بیروت(ایجنسی)25فروری :شام کے صوبہ حمص میں آج جنگجوؤں نے شامی سلامتی دستہ کے دو دفاتر پر حملہ کیا جس میں ایک سینئر افسر سمیت کم از کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی۔ شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے بتایا کہ آج صبح فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے …

مزید »

سعودیہ کے ہاسپٹل میں سسک رہے ابو بکر کو انڈیا لانے کی راہ میں حائل رکاوٹیں تقریبا ختم

بھٹکل (ہرپل نیوز)8فروری:ایک کروڑ ہندوستانی روپئے کے بل کی ادائیگی کو لیکر ہو رہی دقتوں کے بیچ سعودیہ کے ریاض ہاسپٹل میں موت وحیات کی کشمکش سے گزر رہے ابو بکر کے گھر والوں کے لئے ابو بکر کے انڈیا لائے جانے کی خبر یقینا کسی بڑی خوشی سے کم …

مزید »

پاکستان اور افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے 120 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ایجنسی)6 فروری: پاکستان اور افغانستان میں گذشتہ دو روز میں شدید برف باری کے نتیجے میں تودے گرنے اور سڑک حادثات میں ایک سو بیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان کے شمالی پہاڑی ضلع چترال کے علاقے شیرشال میں تودے گرنے سے چودہ افراد جاں بحق اور …

مزید »

مالی کے فوجی کیمپ پر بم دھماکے میں 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

گاؤ (مالیایجنسی)19جنوری:  مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں پانچ حملہ آور بھی شامل ہیں۔ فوج کے …

مزید »

سال رواں عازمین حج کے کوٹہ میں 34500 کا اضافہ،ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدہ

جدہ(ایجنسی)11 جنوری: عازمین حج کے کوٹے میں اضافہ کرنے سے متعلق ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان آج یہاں باقاعدہ معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کے تحت حج 2016کے مقابلے 2017میں 34500 کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی اورسعودی حکومت کے وزیر برائے …

مزید »

دوہزارسولہ کااختتام بھی افسوسناک۔ بغداد کےایک بھیڑبھاڑوالے بازارمیں دودھماکوں میں 25 ہلاکتیں

بغداد(ایجنسی)31 ڈسمبر:عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں آج دو بم دھماکوں میں 25 افراد کی موت ہو گئی اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولیس اور میڈیکل ذرائع نے دی ہے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی …

مزید »

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیرکا قتل،امریکہ اوربرطانیہ نے کی مذمت

انقرہایجنسی)20ڈسمبر:۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کل ایک آرٹ گیلری میں روسی سفیر ایڈری كارلوف پر حملہ کیا گيا اور روسی نیوز ایجنسی آر آئي اے کا کہنا ہے کہ حملے میں سفیر کی موت ہو گئی ہے۔ اناطول نیوز ایجنسی نے بتایا کہ حملے کے بعد ہی سلامتی دستہ نے …

مزید »

عالمی برادری نے کی حلب کے ساتھ اظہاریکجہتی.ایفل ٹاورکی بتیاں گُل کردی گئیں

حلب(ایجنسی)15 ڈسمبر:شام کے شہر حلب کے اہلیان کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے واسطے بدھ کی شام پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔ سنگین نوعیت کے انسانی بحران سے دوچار حلب شہر سے مقامی آبادی کے فرار کا سلسلہ جاری ہے۔پیرس کی میئر آن ایڈال جو …

مزید »

شام میں داعش کے حملے، 49 اہلکار ہلاک، بمباری میں 168 آئل ٹینکر تباہ

(دمشق/بیروت/ جنیوا،ایجنسی)۔11؍دسمبر: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی …

مزید »