Home / مضامین

مضامین

مضامین

دلی کی کئی تاریخی مساجد پر شر انگیزی کی کوشش۔ کس کی ایما پر ؟ افروز عالم ساحل ، نئی دلی

محکمہ آثار قدیمہ کی شرارت یا غفلت! قطب مینار کمپلیکس کی مسجد قوت الاسلام پر دعوے سے عرضی گزاروں کی بد نیتی عیاں  ہے مرے سينہ بے نور ميں اب کيا باقی ’لاالہ‘ مردہ و افسردہ و بے ذوق نمود چشم فطرت بھی نہ پہچان سکے گی مجھ کو کہ …

مزید »

مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ۔ ایک داعی ومفکر کی جدائی۔ بقلم: مولانا عبد المتین منیری

نماز فجر سے نکل رہا تھا کہ مولانا محمد یوسف اصلاحی صاحب کی وفات کی خبر نے دل کو مغموم کردیا ،مولانا کی رحلت کے ساتھ برصغیر ایک ایسی علمی ودینی شخصیت سے محروم ہوگیا، جس کی زندگی کا اولین مقصد قرآن کی تعلیمات کو آسان پیرائے میں اللہ کے …

مزید »

ہندوستانی نژاد’ نیوتھن رادھا کرشنن‘ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے ۔ از قلم :ساجد حیات، یاد گیر

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ 2021 کے لئے آسٹریلیا کے انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان منگل (14 ڈسمبر2021) کو کیا گیا۔ عالمی ٹورنامنٹ اگلے سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں شروع ہوگا۔ آخری بار 2010 میں ٹائٹل جیتنے کے بعد، بوائز ان یلو کو اس بار یہ اعزاز حاصل …

مزید »

سیّد مودودیؒ کے علمی و دینی کارناموں پررسائل و جرائد کی خصوصی اشاعتیں۔23 رسالوں کی 39 خاص پیشکش ۔ یہاں پڑھیں تفصیلات۔ ترتیب وپیشکش: عبدالعزیز، کولکاتہ

رسائل و جرائد کسی بھی زبان میں اس کے ادب، تاریخ کی ترتیب و تدوین، ترویج و فروغ میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نہ صرف اس کی قوم کے ادب اور زبان کی تاریخ و ارتقا کی داستان رقم کرتے ہیں، بلکہ مختلف حوالوں سے اہم ادبی، معاشرتی، معاشی، …

مزید »

جلتا سلگتا فلسطین ۔مغرب کی سرپرستی میں اسرائیلی دہشت گردی مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ بے حسی۔۔۔۔ از: مسعود ابدالی

غزہ سمیت ساری ارضِ فلسطین میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے اس کا تجزیہ تو دور کی بات، عنوان کا تعین بھی ممکن نہیں۔ اسے حملہ نہیں کہا جاسکتا کہ ہلاکو و چنگیز خان بھی حملوں کے دوران شفاخانوں اور عبادت گاہوں کا خیال رکھتے تھے۔ اسے جنگ کیسے …

مزید »

القدس: پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا۔۔۔۔از: ڈاکٹر سلیم خان

مسجد اقصی میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ ، گرینیڈ حملے اور تشدد پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے تمام مسلمان ممالک اور عالمی برادری سے اسرائیل کے خلاف موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ جو ان ظالمانہ واقعات پر خاموش ہیں وہ اس کے شراکت دار …

مزید »

اتر پردیش اور گجرات کے بعد مغربی بنگال آر ایس ایس کی نئی تجربہ گاہ؟ تعلیمی اداروں کے ذریعہ ذہنوں کو مسموم کر کے ہندوتوا کے لیے زمین ہموار کرنے میں بنگال میں آر ایس ایس سرگرم؟

آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم فرینڈ آف ٹرائبل سوسائٹی کے تحت چلنے والے ’’ایکلا اسکول‘‘ نے مغربی بنگال میں آر ایس ایس کو مقبولیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مشہور صحافی اور حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ’’مشن آف بنگال‘‘ کے مصنف سنگدھیڈو بھٹاچاریہ نے …

مزید »

’’عدالتوں کے ناقابل فہم فیصلوں پر مایوس نہ ہوں ‘‘ بابری مسجد انہدام کیس کے سی بی ائی کی خصوصی عدالت کے فیصلے پرمولانا رابع حسنی ندوی کے ساتھ بات چیت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کا ایک نمائندہ ادارہ ہے جس کا قیام بنیادی طور پر شریعت اسلامی کے تحفظ کے لیے 7؍ اپریل 1973 کو عمل میں لایا گیا ہے۔ بورڈ اپنے قیام کے پہلے ہی دن سے شریعت میں مداخلت کی کوششوں کے خلاف آہنی …

مزید »

اگر یہ رام راج ہے تو راون راج کسے کہتے ہیں؟ از: ڈاکٹر سلیم خان ممبئی

پرینکاکےسامنےکانگریس کی سوکھی جڑوں کی آبیاری کا چیلنج سیاست میں انسانی حکمت کے علاوہ حالات بھی بڑا کردارادا کرتے ہیں ۔ فی الحال بی جے پی کے تئیں برہمن سماج کے اندر پائی جانے والی بے چینی کانگریس کے لیے نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوسکتی ہے۔ وکاس دوبے کے انکاؤنٹر …

مزید »

ہمارا سچ بھی حکومت کو باغیانہ لگا۔ڈاکٹر کفیل کی رہائی یوگی حکومت پر عدالتی طمانچہ۔ از:اظہرالدین شیخ،اورنگ آباد

خدمت خلق کے لیے خود وقف کردینے اور موجودہ سرکاری نظام کے خلاف آواز اٹھانے والے اترپردیش کے ڈاکٹر کفیل خان کو ایک طویل قانونی جنگ کے بعد آخر کار 216 دنوں بعد الہ آباد ہائی کو رٹ سےرہائی مل گئی ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا حکم سناتے ہوئے …

مزید »