Breaking News
Home / مضامین (page 7)

مضامین

مضامین

نوٹ بندی پر ایک انتہائی ذی علم اور ماہر معاشیات کی تقریر

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ جتنے ذی علم ہیں اتنے ہی سنجیدہ بھی ہیں۔ بڑبولے پن سے انھیں نفرت ہے اور کم گوئی سے پیار ہے۔ وہ دس سال تک ملک کے وزیر اعظم رہے اور اس سے قبل برسوں تک وزیر مالیات رہے۔ اس پوری مدت میں …

مزید »

کہاں ہیں انکاونٹر اسپیشلسٹ ؟- راحت علی صدیقی قاسمی

1980 میں ہندوستانی سرزمین پر ایک فتنہ نے سر ابھارا اور ملک کے سینہ پر ایک اور زخم لگانے کی کوشش کی،یہ تحریک خالصتان لبریشن تحریک تھی، جس کے افراد کا منشاء و مقصد سکھوں کی آبادی کو ہندوستان سے جدا کرکے ایک الگ ملک قائم کرنا تھا، امرتسر پنجاب …

مزید »

رشتہ داروں سے قطع تعلق –ایک سماجی قہر- مقبول احمد سلفی

یہ ایک اہم مسئلہ ہے ، لوگ آئے دن پوچھتے ہیں کہ میرے فلاں رشتے دار نے مجھ پہ زیادتی  کی ہے یا فلاں رشتہ دار کی طرف سے مجھے تکلیف پہنچ رہی وہ مجھ سے علیک سلیک بند کرچکے ہیں  بلکہ رشتہ بھی توڑچکے ہیں ۔صورت حال ایسی ہوکہ  …

مزید »

ہندوستان میں کیوں کیا گیا اسرائیلی سربراہ کا استقبال؟ از: نازش ہما قاسمی

ہندوستان ایک قدیم اور تاریخی ملک ہے ،مختلف مذاہب، مختلف افکار وخیالات سے متعلق باشندہ،زیب و زینت میں اضافہ کرتی خوبصورت وادیاں،گرتے جھرنے، لہلہاتی کھیتیاں،سر سبز وشاداب باغات، ہندوستان کی پہچان ہیں ،قدیم تاریخی جمہوریت ہر اعتبار سے دنیا کے باوقار ممالک میں شمار ہوتا ہے،تعداد کے اعتبار سے بھی …

مزید »

نوٹ پر امتناع،غریبوں کی قطاریں اورمسائل کے انبار از: سفینہ عرفات فاطمہ

ان دنوں مفلسی‘غریبی ‘تنگ دستی ‘ مجبوری‘لاچاری ‘ بیماری‘ضعیفی ‘ناخواندگی اورکم مائیگی کی طویل قطاریں سردیوں سے بوجھل دن اوراداس شاموں میں حزن و ملال گھول رہی ہیں۔بینکوں کے باہر‘ اپنی باری کے منتظرمردو خواتین اور ان کی ’’ضرورتوں‘‘کونمایاں کرتی ان کے چہروں کی بے چینی و بے کلی ڈیرہ …

مزید »

کرنسی کی تبدیلی اور میڈیا از: راحت علی صدیقی قاسمی

دیہات ،قصبات اور شہروں کا عالم یکساں ہے،لوگ پیسے حاصل کرنے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں،گھنٹوں مشکل حالات کو سہتے ہیں اور چند روپے لے کر گھر کی جانب رخ کرتے ہیں تاکہ زندگی کو بحال رکھا جاسکے اور ضروریات زندگی کچھ حد تک پایۂ تکمیل کو ہیں۔بازار …

مزید »

اب دیکھوکیا دکھائے نشیب و فرازِدہر از: حفیظ نعمانی

دو دن ہاتھ پرہاتھ رکھے بیٹھے رہے کہ کیا لکھیں؟ پڑھنے والے ہوں یا سننے والے، نوٹ کی بات کے علاوہ نہ پڑھنا چاہتے ہیں نہ سننا چاہتے ہیں اور نہ سوچنا۔ کل سے پہلے صورتِ حال واضح نہیں ہوئی تھی۔ کل صورت حال کافی واضح ہوگئی ہے کہ کم …

مزید »

سب باتیں چھوڑکر نوٹ بدلوانے کی فکر میں ڈوبا ملک : سینئر صحافی سدھیر جین

پرانے بڑے نوٹ بند کرنے سے ملک میں افراتفری ہے۔ کروڑوں لوگوں کو کچھ مہینے اسی میں لگے رہنے کا دلچسپ کام دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے کام میں مين میخ نکالنے کے ماحول میں میڈیا میں خبروں کا فقدان ہو رہا تھا سو اب پانچ سو اور ہزار …

مزید »

سوشل میڈیا اور ہمارے کرنے کے کام. از سید صبغت اللہ حسینی

اکیسویں صدی کے ٹکنالوجی انقلاب نے دنیا پر کئی اثرات مرتب کئے۔ ان مثبت اور منفی اثرات سے دنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ متأثر ہوا ہے۔ سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر یہ اثرات اس قدر ہمہ گیر ہیں کہ اس سے کوئی مستثنیٰ نہیں ہے۔ ٹکنالوجی …

مزید »

 بھوپال انکاؤنٹر: قانون و انصاف کی عصمت دری از! ڈاکٹر عابد الرحمن

(چاندور بسوہ) بھوپال میں پولس نے 8، مسلم نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ انکاؤنٹر میں، انکاؤنٹرس کے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کتنا حقیقت ہیں اور کتنا فسانہ ، کیونکہ ان میں سب کچھ پولس ہوتی ہے ، ان کا نشانہ پولس ہوتی ہے مظلوم بھی …

مزید »