Home / ملکی خبریں

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

کرناٹک کانگریس کی پانچوں گیارنٹیاں نافذ ٭11جون سے خواتین کا بسوں میں سفر مفت٭یکم جولائی سے 200یونٹ بجلی مفت ٭10کلوراشن مفت٭15اگست سے خانہ دار خواتین کو2000روپئے٭ بے روزگاروں کو بھتہ

بنگلورو:(ہرپل نیوز/ایجنسی)3/جون: کرناٹک میں قائم ہوئی نئی کانگریس حکومت نے عوام سے انتخابات کے مرحلہ میں کئے گئے وعدے کے مطابق جمعہ کے روز ریاست میں اپنی پانچوں گیارنٹیوں کے نفاذ کا اعلان کر دیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا کہ اس سے استفادہ کا طریقہ کیا ہے- …

مزید »

سدارامیا ہوں گے کرناٹک کے نئے سی ایم، شیوکمار ڈپٹی سی ایم پر متفق، حلف برداری کی تاریخ بھی طے

بنگلورو:(ہرپل نیوز/ایجنسی)18؍مئی: کرناٹک کا بادشاہ کون ہوگا؟ اس پر کانگریس میں پچھلے کچھ دنوں سے چل رہی ہلچل اب ایک اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ پارٹی نے کرناٹک کی کمان ایک بار پھر سدارامیا کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈی کے شیوکمار کو اپنا نائب وزیر اعلیٰ …

مزید »

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے صدر اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکرٹری ظفریاب جیلانی کا انتقال

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)18؍مئی: ینئر وکیل اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری اور بابری مسجد تنازعہ میں مسلم فریق کے وکیل ظفریاب جیلانی کا لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔ بدھ کے روز ظفریاب جیلانی نے لکھنؤ کے نشاط گنج کے اسپتال میں دوپہر تقریباً 12 بجے آخری سانس لی۔ …

مزید »

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب جون میں

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)18؍مئی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نئے صدر کا انتخاب 3 اور 4 جون کو اندور میں ہوگا،جہاں پرسنل لا بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی کا دو روزہ اجلاس منعقد کرے گا۔ یاد رہے کہ یہ عہدہ بورڈ کے موجودہ صدر محمد رابع …

مزید »

آر ایس ایس مسلمانوں کی مدد کے لیے نئی حکمت عملی بنائے گی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)18؍مئی: 2024 کے عام انتخابات سے پہلے، آر ایس ایس کا مسلم راشٹریہ منچ پورے ملک میں مسلم کمیونٹی کے درمیان ایک ملک، ایک جھنڈا، ایک قومی ترانہ اور ایک قانون کو پھیلانے کے لیے ایک مہم کی شکل میں کام کرے گا۔ ’سچے مسلمان، اچھے شہری‘ کے …

مزید »

ای ڈبلیوایس کوٹے پر سپریم کورٹ نے لگائی مہر

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)18؍مئی: سپریم کورٹ نے ایک بار پھر عام زمرے کے معاشی طور پر کمزور طبقوں (ای ڈبلیوایس) کو نوکریوں اور تعلیمی اداروں میں داخلے میں 10 فیصد ریزرویشن کو منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے ای ڈبلیوایس ریزرویشن کو برقرار رکھنے والے فیصلے پر نظر ثانی کی …

مزید »

سمیر وانکھیڑے کیخلاف درج ایف آئی آر سے انکشاف آرین خان کیس کی ڈیل 18 کروڑ روپے میں ہوئی تھی۔سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کی ہے جس میں کئی اہم باتوں کا انکشاف کیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)17؍مئی: آرین خان کیس معاملے میں این سی بی کے سابق افسر سمیر وانکھیڑے مشکلات میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ممبئی زون کے سابق ڈائریکٹر کے خلاف سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کی ہے جس میں کئی اہم باتوں …

مزید »

شیوکمار نے کھرگے سے کہا، 'اب میرا وزیر اعلیٰ بننے کا وقت ہے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)17؍مئی:انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد بھی ابھی تک کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہیں ہوسکا ہے۔ کانگریس ہائی کمان اب بدھ کو اس معاملے پر دوبارہ میٹنگ کرے گی اور اس کے بعد وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ کانگریس صدر کھرگے نے …

مزید »

این آئی اے کے چھاپے: خالصتانیوں اور مافیاؤں پر بڑی کارروائی، 6 ریاستوں میں 122 مقامات پرچھاپے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)17؍مئی: ین آئی اے نے بدھ کی صبح چھ ریاستوں میں 122 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے۔ این آئی اے کا چھاپہ پاکستان اور کینیڈا سمیت بیرون ملک مقیم گینگسٹروں، منشیات کے سمگلروں اور دہشت گرد گروپوں کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ کے خلاف کریک ڈاؤن کا …

مزید »

جنوب مغربی مانسون کچھ تاخیر کے ساتھ دے گا کیرالہ میں دستک

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)17؍مئی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے منگل کے روز کیرالہ میں جنوب مغربی مانسون کی آمد میں معمولی تاخیر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے 4 جون تک شروع ہونے کا امکان ہے۔ تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس معمولی تاخیر سے ملک …

مزید »