Home / ملکی خبریں (page 10)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

عوام کی جیب کاٹنے کا نیا طریقہ اپنا رہی ہے حکومت:نئے جی ایس ٹی نظام پر کانگریس کادعویٰ

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)19؍اپریل: اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کے اگلے ماہ ہونے والے اجلاس میں پانچ فیصد ٹیکس سلیب کو ختم کرنے کی تجویز پر غور کرنے کے امکان کے ساتھ کانگریس نے پیر کو الزام لگایا کہ حکومت اب ایک عوام کی جیب کاٹنے کا نیا …

مزید »

کرونا کی پھر آمد کا خدشہ: دہلی سے متصل ریاستوں میں سردی اور نزلہ زکام کے کیسز میں اضافہ

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)19؍اپریل: کووڈ-19 انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات نے ایک بار پھر تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ انفیکشن کے نئے کیسوں میں 50 فیصد سے زیادہ اضافہ درج کیا گیا ہے، خاص طور پر ملک کی راجدھانی اور این سی آر حلقہ میں۔ کیس میں اچانک تیزی دیکھ …

مزید »

یوپی ایس سی بنا’یونین پرچارک سنگھ کمیشن‘:راہل گاندھی

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)19؍اپریل: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے نئے سربراہ کی تقرری کو لے کر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ ایک ایک کر کے ایک ادارے کو تباہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے …

مزید »

مدھیہ پردیش : کھرگون تشدد میں پہلی موت درج 10 اپریل سے لاپتہ 30 سالہ شخص کی نعش اسپتال سے برآمد

بھوپال:(ہرپل نیواز/ایجنسی)19؍اپریل: اب مدھیہ پردیش کے کھرگون میں رام نومی کے دن ہوئے تشدد میں ایک شخص کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اندور کے ایم وائی اسپتال میں 30 سالہ ابریس خان کی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔ رام نومی کے جلوس کے تشدد کے بعد …

مزید »

دہلی تشدد: اب تک دونوں فریقین سے 23 گرفتاریاں ہوئیں: پولیس کمشنر راکیش استھانہ

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)19؍اپریل: دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں تشدد کے سلسلے میں اب تک دونوں برادریوں کے 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہاں مسلسل گرفتاریوں کے درمیان پولیس ٹیم پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پیر کو دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ نے اس پورے معاملے …

مزید »

ہنومان جینتی پر کرناٹک سے دہلی تک 3 ریاستوں میں پرُ تشدد واقعات، دوفرقوں کے درمیان جھڑپ اورپتھراؤ، 74 گرفتار

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)19؍اپریل: ہنومان جینتی کے موقع پر سماج دشمن عناصر نے جنوبی ریاست کرناٹک سے لے کر آندھرا پردیش اور دہلی تک ہنگامہ مچا دیا ہے۔ کہیں شوبھا یاترا کے دوران فرقوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں تو کہیں ہنومان مندر کو تباہ کرنے کی اطلاع ہے۔ ایک …

مزید »

مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلائے جانے کے خلاف جمعیۃعلماے ہند سپریم کورٹ پہنچی، آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کاآئین اورجمہوریت خطرے میں ہے: مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ پریس ریلیز)18؍اپریل:نئی دہلی:بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں جرائم کی روک تھام کی آڑمیں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو تباہ وبربادکردینے کی غرض سے بلڈوزرکی جو خطرناک سیاست شروع ہوئی ہے اس کے خلاف قانونی جدوجہد کے لئے ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند نے،اس آمرانہ …

مزید »

’دہلی کو متحد رہناچاہیے، اقتدار میں سنسنی خیزخاموشی‘ جہانگیرپوری تشددکے بعدکانگریس نے امن ومحبت کی اپیل جاری کی

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)18؍اپریل: جہانگیرپوری تشدد کے بعد کانگریس نے اتوار کو چوکس اور متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے زور دے کر کہاہے کہ تشدد سے کوئی مضبوط نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہاہے کہ اس سے ہمارا ہندوستان یقینی طور پر کمزور ہوگا۔ …

مزید »

جہانگیر پوری تشدد معاملے میں 14 افراد گرفتار-ایک ہی طبقہ کے افرادکی گرفتاری پرسوال

نئی دہلی:(ہرپل نیواز/ایجنسی)18؍اپریل:شمال مغربی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں پتھراؤ کے بعد پھوٹ پڑے تشدد کے سلسلے میں پولیس نے 14 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔حکام نے بتایاہے کہ گرفتار کیے گئے افراد میں ایک 21 سالہ نوجوان بھی شامل ہے، …

مزید »

دگ وجے سنگھ نے موہن بھاگوت سے’اکھنڈ بھارت‘ کا نقشہ مانگا

بھوپال:(ہرپل نیواز/ایجنسی)17؍اپریل:بھوپال :مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت سے پوچھاہے کہ ان کے اکھنڈبھارت کی نوعیت کیا ہے؟ اس کا نقشہ کیا ہے؟ سنگھ نے یہ سوال حال ہی میں موہن بھاگوت کے اگلے دس سے پندرہ سالوں …

مزید »