Home / ملکی خبریں (page 11)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

میں یہاں من بات نہیں بلکہ آپ کے من کی بات سننے آیا ہوں ، صدر کانگریس راہل گاندھی کا دوروزہ دبئی دورہ

دبئی (ایجنسی) 12جنوری: متحدہ عرب امارات کے اپنے پہلے دورہ پر آئے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو شرمک کالونی میں رہنے والے ہندستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں ۔ میں یہاں اپنے “من کی بات” کرنے نہیں آیا ہوں میں آپ …

مزید »

کیرالا۔ آر ایس ایس دفتر سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور دھماکو مادہ ضبط

تروی ونت پورم( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:نیدو مانگاڈو پولیس مقامی آر ایس ایس کے دفتر پر دھاؤں کے دوران کیمیائی ہتھیار کے بشمول تلواریں اور بم بنانے کا ساز وسامان ضبط کیا۔پچھلے ہفتہ بی جے پی کی سرپرستی والی سبریملا کرما سمیتی کی جانب سے منعقدہ ہڑتال کے دوران نیدو مانگاڈو میں …

مزید »

یوگی کے راج میں بیل بھی بے قابو ۔عارضی گاؤشالہ سے نکل کر بھاگنے والے بیل نے بارہ سالہ لڑکے کو پٹخ پٹخ کرہلاک کردیا

بدایوں( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے ذریعہ چلائی جارہی آوارہ گھومنے والی گائیوں اور جانوروں کو گاؤشالہ میں بھیجنے کی غیر منصوبہ اور بے ضابطے مہم کو اس وقت جھٹکا لگا جب بوایوں ضلع کے بلسی میں گائیوں کیلئے بنائے گئی عارضی گاؤشالہ سے نکل کر بھاگنے …

مزید »

ریلوے کا نیا ضابطہ! ٹرین پکڑنے کے لئے 20 منٹ پہلے پہنچیں اسٹیشن۔ ائیرپورٹ کی طرح ریلوے اسٹیشنوں پر بھی مسافروں کی ہوگی سیکورٹی جانچ

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:ائیرپورٹ پر جس طرح فلائٹ پکڑنے کے لئے پہلے پہنچنا ہوتا ہے اسی طرح اب ٹرین پکڑنے کے لئے بھی 15-20  منٹ کا اضافی وقت لے کر نکلنا ہو گا۔ ریلوے اسٹیشنوں پر کچھ انتظامات بدل رہے ہیں جس سے مسافروں کو انٹری سے لے کر پلیٹ …

مزید »

اترپردیش میں اتحاد کا اعلان: ایس پی۔ بی ایس پی 38-38 سیٹوں پر لڑیں گی الیکشن

لکھنؤ( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:دوہزار انیس کے عام انتخابات میں اب محض تین ماہ کا وقت ہی بچا ہے ۔ ایسے میں تمام سیاسی پارٹیاں اپنی راہ ہموار کرنے میں لگی ہیں۔ اسی ضمن میں آج اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے درمیان اتحاد کا اعلان ہوا۔ ایس پی …

مزید »

درد ناک : ڈلیوری کے دوران دو حصوں میں بٹ گیا بچہ، ہیلتھ سینٹر عملے نے جھٹکے سے کھینچا، سر رہ گیا اندر

جیسلمیر، راجستھان( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:راجستھان پولیس نے جیسلمیر ضلع میں ایک خاتون کی ڈلیوری کے دوران مبینہ لاپرواہی کے معاملے میں (سی ایچ سی) ہیلتھ سینٹر میں کام کرنے والے دو لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔  ہیلتھ سینٹر میں کام کرنے والے ان دو لوگوں کے خلاف الزام ہے …

مزید »

امت شاہ نے استعمال کیا اپنے ترکش کا آخری تیر ۔ بولے رام مندرکی تعمیر کے لئےبی جے پی پابند عہد مگر کانگریس بن رہی ہے رکاوٹ

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ ان کی پارٹی اجودھیا کے رام جنم بھومی- بابری مسجد پرجلد ہی شانداررام مندرکی تعمیر کے حق میں ہے، لیکن کانگریس اس میں روڑے (رکاوٹ) ڈال رہی ہے۔امت شاہ نے یہاں رام …

مزید »

الوک ورما معاملے میں پھر سنسنی خیز موڑ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے بحال کئے جانے کے بعد حکومت نے ہنگامی طور پر پھر کیا برطرف۔ورما نے ملک کے حالات پر ظاہر کی تشویش ۔ کہا یہ اجتماعی غور و فکر کا وقت ہے

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹائے گئے مسٹر آلوک ورما نے فائر بریگیڈ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کرتے ہوئے آج استعفی دے دیا۔ سی بی آئی ڈائریکٹر کی انتخابی کمیٹی نے بدھ کی رات ان کو عہدے …

مزید »

ہندوستان نے دیا پاکستان کوکرارا جواب کہا ممبئی اورپٹھان کوٹ حملوں پرٹھوس اقدامات کے بعد بات کرے پاکستان۔

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)12جنوری:ہندوستان نے حال ہی میں پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی بات چیت کی تجویز ’غیر سنجیدہ' قراردیتے ہوئے آج اس سے تین سوال پوچھے اورکہا کہ اگروہ واقعی بات چیت کے تعلق سے سنجیدہ ہے تو اسے ممبئ اورپٹھان کوٹ حملوں کے قصوروارلوگوں کے خلاف …

مزید »

ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کی شنوائی 29جنوری تک ٹلی مسلم فریقوں کے وکیل نے بنچ کی تشکیل پر ہی اُٹھایا سوال

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)10جنوری: آج سپریم کورٹ کی دستوری بنچ جس کی صدارت خود چیف جسٹس کر رہے تھے ،نے اجودھیا معاملے کی شنوائی کا آغاز کیاتو مسلم فریقوں   ( مسلم پرسنل لا بورڈ، جمعیت علما ہند) کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے دستوری  بنچ کی تشکیل پر ہی …

مزید »