Home / ملکی خبریں (page 13)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

کانگریس کے بغیر کوئی متبادلہ سیاسی طاقت تشکیل نہیں دی جاسکتی: شرد پوار

ممبئی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 26؍جون:۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)قائد شراد پورا نے واضح طور پر کہا ہے کہ راشٹرایہ منچ کے اجلا س میں الائنس پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے‘ اگر کوئی متبادل فورم تیار ہوتا ہے تو یقینا کانگریس اس کا حصہ ہوگا۔ پوار کے گھر میں منعقدہ …

مزید »

ممتا بنرجی نے جعلی ویکسی نیشن اسکینڈل کا نوٹس لیا ، جعلی آئی اے ایس افسر کے خلاف قتل کے دفعات لگانے کی ہدایت

کولکتہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 26؍جون:۔ وزیرا علیٰ ممتابنرجی نے جعلی ویکسی نیشن کیمپ کے ذریعہ 2ہزار افراد کو نمونیہ کا انجیکشن دئیے جانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کلکتہ پولس کمشنر سومن مترا کو جعلی آئی اے ایس افسر دیبانجن دیب کے خلاف مجرمانہ قتل کے دفعات لگانے کی …

مزید »

تمام ریاستی بورڈوں کو سپریم کورٹ کا حکم 31 جولائی تک 12 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کریں

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍جون:۔ بیشتر ریاستی بورڈوں نے 12 ویں کلاس کے امتحانات منسوخ کردیئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں سپریم کورٹ نے ان تمام ریاستی بورڈوں کو 31 جولائی تک 12 ویں کے نتائج کا اعلان کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ جن ریاستوں نے …

مزید »

آسمان چھوتی مہنگائی نے عام لوگوں کی کمر توڑدی ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍جون:۔ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوردنی تیل ، دالوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی آسمانوں چھوتی قیمتوں نے عام لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ جمعرات کو یہاں …

مزید »

وزیر خارجہ کی آدھار کارڈ کو پاسپورٹ سے لنک کرنے کا کام جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 24؍جون:۔ حکومت نے آج کہا ہے کہ پاسپورٹ کو آدھار کارڈ (#Aadhaar card)سے لنک کرنے اور ایم پاسپورٹ #پولیس ایپ میں ملک کے تمام پولیس اضلاع کوجوڑنے کا عمل تیزی کے ساتھ مکمل کیا جائے گا ، جس کے بعد پاسپورٹ سروس آسان ہوجائے گی۔وزیر خارجہ …

مزید »

پہلے ہی 3کروڑ کے نشان کو پارکرچکے ہندوستا ن میں پچھلے 24گھنٹوں میں 50ہزار نئے معاملات درج

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍جون:۔ پچھلے 24گھنٹوں میں ہندوستان کے اندرکویڈ19کے50,848نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ملک کے جملہ معاملات 3کروڑکے نشان کو پارکرچکے ہیں‘ وزرات صحت او رخاندانی بہبود کی جانب سے چہارشنبہ کے روز جاری کردہ تفصیلات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔ اب …

مزید »

یوپی میں ’جنگل راج‘، خواتین کی حفاظت بھگوان کے بھروسے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍جون:۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کے روز اتر پردیش میں بی جے پی حکومت پر خواتین مخالف جرائم کے معاملے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگل راج میں خواتین کی حفاظت بھگوان بھروسے ہے۔ متھرا اور حمیر پور …

مزید »

ہائی کورٹ نے فیس بک اور وہاٹس ایپ کودیے گئے نوٹس پرروک لگانے سے انکار کیا

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍جون:۔ دہلی ہائی کورٹ نے وہاٹس ایپ کی نئی رازداری کی پالیسی کی تحقیقات کے سلسلے میں فیس بک اور میسجنگ ایپ سے کچھ معلومات حاصل کرنے کے مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) کے نوٹسز پر روکنے سے انکار کردیا ہے۔جسٹس انوپ جے رام …

مزید »

’مودی‘ والے بیان پرراہل گاندھی کی عدالت میں پیشی

سورت: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍جون:۔ کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی ہتک عزتی کیس کی سماعت کے لیے جمعرات کوگجرات کے شہر سورت کادورہ کرسکتے ہیں۔ بی جے پی کے ایم ایل اے پورنیش مودی نے راہل گاندھی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 499 اور 500 کے تحت مقدمہ درج …

مزید »

ملک میں اقلیتوں کے خلاف میڈیا ٹرائل ایک خطرناک روش جمعیۃ علما ء ہند عمر گوتم کے مقدمات کی عدالت میں پیروی کرے گی : مولانا محمود مدنی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍جون:۔ جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آج یہاں اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری تبدیلی مذہب کا الزام لگا کر جس طرح عمر گوتم و دیگر کو گرفتار کیا گیا ہے اور اسے جس طرح میڈیا پیش کررہا ہے، وہ قابل …

مزید »