Home / ملکی خبریں (page 135)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

ایک بارمیں تین طلاق احادیث سے ثابت،الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کا تبصرہ بے معنی:مولانا ارشد مدنی کا رد عمل

نئی دہلی،(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11دسمبر:ایک بار میں ایک ساتھ تین طلاق کا اگرچہ قرآن میں ذ کر نہیں ہے اور رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کوناپسند فرمایا ہے لیکن ایک نشست میں تین طلاق کو تین ہی مانا ہے۔ اس طرح کے واقعات کئی بار پیش …

مزید »

مسلم خاتون ٹیچر نےحجاب پہننے پرپابندی کی وجہ سے ممبئی کے اسکول سے دیا استعفی

ممبئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر: ممبئی میں ایک اسکول کے ذریعہ ایک ٹیچر کو اسکول کے احاطے میں برقع پہن کر آنے سے منع کئے جانے کا واقعہ سامنے آیا ۔ اس واقعہ سے جہاں علاقائی لوگوں میں شدید ناراضگی ہے ، وہیں اسکول کی ٹیچر نے استعفی دیدیا۔ 25 …

مزید »

ایمس میں سشما سوراج کے گردہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، 5 گھنٹے تک چلا آپریشن

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر: وزیر خارجہ سشما سوراج کا آج ایمس میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ 5 گھنٹے تک جاری رہنے والا آپریشن کامیاب رہا۔ انہیں کسی نامعلوم شخص نے گردہ عطیہ کیا ہے۔ ایمس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے اسپتال کے کارڈیو تھوریكك …

مزید »

ایک دن پہلے ہی ہوگئی تھی جے للیتا کی موت ؟

چنئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر: گزشتہ اتوار کو جے للیتا کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، تاہم پیر دیر رات جے للیتا نے آخری سانسیں لیں۔ تاہم اب ایک چونکانے والی بات سامنے آئی ہے کہ پارٹی کے …

مزید »

چنئی میں پھر 24 کروڑ کے نئے نوٹ ضبط ، محکمہ انکم ٹیکس بھی حیران

چنئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر:: نوٹ بندي کے درمیان لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ پکڑے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ انکم ٹیکس نے چنئی میں چھاپہ ماری کرکے 24 کروڑ روپے ضبط کئے ہیں اور یہ تمام 2000 کے نئے نوٹوں میں ہیں۔ آئی ٹی نے ویلور کے پاس چھاپہ …

مزید »

حکومت کا ایک اور بڑا اعلان،ملک میں جلد جاری کئے جائیں گے پلاسٹک کے نوٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 ڈسمبر:جعلی نوٹوں پر روک لگانے کے لئے حکومت اب ایک اور تیاری کر رہی ہے۔ مغربی ممالک کی طرز پر جلد ہی ہندوستان میں بھی پلاسٹک کے نوٹ آئیں گے۔ حکومت نے اس کی معلومات پارلیمنٹ میں دی ۔ وزارت خزانہ کے وزیر مملکت ارجن …

مزید »

تین طلاق غیر آئینی، مسلم خواتین کے خلاف، پرسنل لاء بورڈ کا قانون آئین سے بالاتر نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، اہجسنی)8 ڈسمبر تین طلاق کے معاملے پر ملک میں جاری بحث کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے آج تین طلاق کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ تین طلاق مسلم خواتین کے ساتھ ظلم ہے۔ یہ خواتین کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی …

مزید »

نوٹ بندی پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، غلام نبی آزاد نے پوچھا : 84 افراد کی موت کا ذمہ دار کون ؟

نئی دہلی: نوٹ بندي پر سیاسی ہنگامہ آرائی تھمنے کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ بدھ کو جہاں اپوزیشن نے آگے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے میٹنگ کی تو وہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں بی جے پی ممبران پارلیمنٹ کی بھی میٹنگ ہوئی ، جس میں وزیر اعظم مودی …

مزید »

جے للتا مرینا بیچ پرایم جی آرکی سمادھی کے نزدیک سپردخاک۔ جے للتا کاجسد خاکی نہیں کیا گیانذر آتش

چنئی: تمل ناڈو میں اماں کے نام سے مشہور وزیر اعلی جے للتا کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔ جے للتا کے جسد خاکی کو نذر آتش نہیں کیا گیا بلکہ دفنایا گیا ہے۔ انہیں مرین بیچ پر ایم جی آر کے بغل میں ہی دفنایا گیا ۔ خیال رہے …

مزید »

الواداع اماں ! تمل ناڈو کی وزیراعلی جے للتا نےرات 11.30 بجے لی آخری سانس،ملک بھر میں سوگ، تمل ناڈو میں کہرام ، سات دنوں کے سوگ کا اعلان

چنئی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 6ڈسمبر : ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا چنئی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔جے للیتا نے پیر کی شب ساڑھے گیار بجے آخری سانس لی ۔ جیہ کو اتوار کی شب دل کا دورہ پڑا تھا اور پیر کی شب …

مزید »