Home / ملکی خبریں (page 20)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

ایس این گھورمڈے نے ہندوستانی بحریہ کے ڈپٹی چیف کا عہدہ سنبھالا

نئی دہلی (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ وائس ایڈمرل ایس این گھورمڈے نے آج وائس ایڈمرل جی اشوک کمار کی جگہ بحریہ کے نئے وائس چیف کا عہدہ سنبھالا۔ جی اشوک کمار آج ریٹائر ہوئے۔ اس سے پہلے گھورمڈے انٹیگریٹڈ ڈیفنس اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں انٹیگریٹڈ ڈیفنس سٹاف (آپریشنز اینڈ ٹریننگ) …

مزید »

مدھیہ پردیش :شدید بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار منہدم۔22 قیدی زخمی، دو کی حالت نازک

بھنڈ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ جیل کی خستہ حال دیوار گر گئی۔ اس کی وجہ سے بیرک نمبر 6 میں مقیم 22 قیدی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان میں …

مزید »

پیگاسس جاسوسی معاملے پرآئندہ ہفتے سماعت کر سکتا ہے سپریم کورٹ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ پیگاسس کا معاملے پرسپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ کام کے حساب اگلے ہفتے کیس کی فہرست بنا سکتی ہے۔ سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے پیگاسس معاملے کو چیف جسٹس این وی رمنا کی معلومات …

مزید »

جاسوسی کیس کی تفتیش عدالت کی نگرانی میں ہونی چاہیے مودی سے ملاقات کے بعدممتا بنرجی کابیان

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بنگال انتخابات کے بعد وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کی یہ پہلی ملاقات ہے۔ بنگال کی انتخابی مہم کے دوران دونوں ایک دوسرے پر تیز …

مزید »

ششی تھرور کے خلاف مقدمہ چلانے یا نہ چلانے پر فیصلہ 3ہفتے کیلئے ملتوی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ دہلی کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت سے متعلق ایک معاملے میں تھرور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے یا نہ کرنے کے فیصلے کو منگل کو تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردیا۔ پشکر 17 جنوری 2014 …

مزید »

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے سبب لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ پیگاسس جاسوسی کیس ، مہنگائی اور کسانوں کے معاملات پر اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی آج پورے دن متاثر رہی اور نو التواء کے بعد بالآخر کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی کم از …

مزید »

ایوان کے سربراہ پرکچھ بھی تھوپا نہیں جاسکتا:وینکیانائیڈو

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ مختلف امور پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین جاری ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں کارروائی میں مسلسل رکاوٹ پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ آسن پر کچھ بھی نہیں نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اور خلل …

مزید »

بھکاریوں کی بحالی اور ویکسینیشن کی مانگ پر سپریم کورٹ کامرکز اور دہلی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ سپریم کورٹ نے مرکزی اور دہلی کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ ایسا خیال نہ رکھیں کہ سڑکوں پر بھکاری نہیں ہونے چاہئے۔ ملک کی سپریم کورٹ نے بھکاریوں اور بے گھر لوگوں کی دیکھ بھال کی درخواست پر دونوں حکومتوں کو نوٹس بھیجا …

مزید »

دہلی کی طرح اب لکھنؤ میں بھی ہوگا کسان آندولن :راکیش ٹکیت

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ جوائنٹ کسان مورچہ اب اترپردیش میں زرعی قانون کی مخالفت کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں کے مفاد میں بھی مہم چلائے گی۔ پیر کے روز لکھنؤ کے پریس کلب میں کسان رہنما #راکیش #ٹکیت اور یوگیندر یادو نے میڈیا سے خطاب کیا۔جوائنٹ کسان مورچہ اب ‘مشن …

مزید »

پیگاسس اور زرعی بلوں پر ہنگامہ، لوک سبھااورراجیہ سبھا کی کاروائی دن بھر کیلئے ملتوی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍جولائی:۔ پیگاسس جاسوسی ، تین مرکزی زرعی قوانین سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی طرف سے ہنگامہ آرائی کے بعدپیر کے روز لوک سبھا کی کاروائی تین بارکے التواکے بعددن بھر کیلئے ملتوی کردیا گیا، حالانکہ اس سے قبل حکومت نے …

مزید »