Home / ملکی خبریں (page 217)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

مودی حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا :یشونت سنہا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،یو این آئی)28 ستمبر۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی بدانتظامی، نوٹ بندی اور گوڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی)کے کمزور نفاذ نے ہندوستانی معیشت کابیڑہ …

مزید »

روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے کا معاملہ: سوامی اگنی ویش گاندھی جینتی کے موقع پر رکھیں گے برت

جے پور (ہرپل نیوز،ایجنسی)25 ستمبر۔ آریہ سماجی سوامی اگنی ویش نے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں مرکز کے رویہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ آئندہ 2اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر برت رکھیں گے ۔ سوامی اگنی ویش نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید »

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ مکل رائے ترنمول کانگریس سے 6 برسوں کیلئے معطل

کولکتہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)25 ستمبر۔  ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر مکل رائے کے مجلس عاملہ سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کے فوری بعد پارٹی نے رائے کو 6سالوں کیلئے پارٹی سے معطل کردیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے سیکریٹری جنرل و ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مکل رائے درگا پوجا کے مکمل …

مزید »

روہنگیا ملک میں پناہ گزیں نہیں بلکہ غیرقانونی طورپر مقیم ہیں: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21 ستمبر۔  مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ہندستان میں میانمار سے آئے روہنگیا پناہ گزیں نہیں بلکہ غیرقانونی طورپر ملک میں مقیم ہیں۔ مسٹر سنگھ نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ایک کانفرنس میں کہا کہ روہنگیا ہندستان میں غیرقانونی طورپر مقیم ہیں …

مزید »

کانگریس صدر سونیا گاندھی کا وزیراعظم مودی کو خط ، خواتین ریزرویشن بل منظور کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21 ستمبر: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر خواتین کے لئے 33فیصد ریزرویشن یقینی بنانے کے لئے پارلیمنٹ میں جلد از جلد بل منظور کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم کو کل لکھے ایک خط میں کانگریس صدر نے کہاکہ آپ …

مزید »

درگا پوجا۔محرم جلوس: دوفرقے کے افراد ایک ساتھ مل کر اپنے اپنے تہوار کیوں نہیں منا سکتے ؟ کلکتہ ہائی کورٹ

کلکتہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ محرم کے جلوس کے پیش نظر درگا پوجا کی مورتی بھسان سے متعلق ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے آج کلکتہ ہائی کورٹ کی  دو رکنی بنچ نے سوال کیا ہے کہ آخر دو کمیونیٹی کے افراد ایک ساتھ مل …

مزید »

حج بھون کی کوچنگ اینڈ گائڈینس نے پھر شروع کی مفت کوچنگ، 5 اکتوبر کو داخلہ ٹیسٹ

 پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔  پٹنہ کی حج بھون کوچنگ اینڈ گائڈینس کے 32 طلباء بی پی ایس سی کے پی ٹی میں کامیاب ہوئے ہیں۔ حج کمیٹی کی جانب سے بی پی ایس سی مینس کی تیاری کے لئے مفت کوچنگ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ …

مزید »

طے شدہ تاریخ تک تمام مدرسوں سے متعلق جانکاری آن لائن نہیں، 30 ستمبر تک توسیع

میرٹھ (ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ اترپردیش حکومت نے صوبے کے سبھی مدرسوں کو پورٹل پر آن لائن رجسٹریشن کے ساتھ سبھی طرح کی جانکاری آن لائن کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔ طے شدہ آخری تاریخ 15 ستمبر تک سبھی مدرسوں کا رجسٹریشن مکمل نہ ہو پانے کی صورت میں اب 30 …

مزید »

ریلوے کے ملازمین کو اس سال تہوار کے موقع پر ملے گا 78 دنوں کا بونس

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ حکومت نے ریلوے کے ملازمین کو اس سال تہوار کے موقع پر 78دنوں کی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔ میٹنگ کے بعد …

مزید »

اگر بنگلہ دیش روہنگیا پناہ گزینوں کو رکھ سکتا ہے تو ہندوستان کیوں نہیں؟ تسلیمہ نسرین

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ہندوستان میں رہ رہے روہنگیا پناہ گزینوں سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ مصنفہ نے روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں پناہ دینے کی بات کی ہے۔ …

مزید »