Home / ملکی خبریں (page 3)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

دہلی میں سڑک کے بیچ میں نوجوان کا قتل ، قتل کی خوفناک ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍اکتوبر: نئی دہلی میں جنوبی دہلی ضلع کے سنگم وہار کالونی علاقے میں ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے مقتول کو سڑک کے بیچوں بیچ چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ قتل عام باہمی جھگڑے کی …

مزید »

کانگریس کا مشن یوپی: پرینکا گاندھی کا اعلان ، اسمبلی انتخابات میں 40 فیصد خواتین کو دیں گے ٹکٹ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍اکتوبر: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ پارٹی ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے لیے خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے لیا گیا ہے۔ …

مزید »

شیو سینا لیڈر نے ممبئی میں این سی بی کے طریقہ کار کی عدالتی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائرکی درخواست

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍اکتوبر:شیوسینا کے ایک لیڈر نے کروز جہاز سے مبینہ طور پر منشیات ضبط کرنے کے معاملے میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی گرفتاری کے تناظر میں سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ درخواست میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) اور ممبئی میں …

مزید »

دہلی : ڈینگو سے سال کی پہلی موت ، اب تک 723 کیس رپورٹ درج

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍اکتوبر:ملک کے دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر رکنے کے قریب ہے، لیکن ڈینگو اپنے پیر پسار رہا ہے ۔ دریں اثنا ، اس سال ڈینگو کی وجہ سے پہلی موت پیر کو دہلی میں ہوئی ہے۔ ایک 35 سالہ خاتون کے بارے میں کہا جاتا ہے …

مزید »

اتر پردیش میں آج کل کوئی بھی محفوظ نہیں: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍اکتوبر: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو ریاستی بی جے پی حکومت پر اتر پردیش کے شاہجہان پور ضلع میں عدالت کے احاطے میں ایک وکیل کے قتل پرحملہ کرتے ہوئے الزام لگایاکہ اتر پردیش میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے …

مزید »

دہلی تشدد: عدالت نے پولیس پر فرائض میں سستی اور تاخیرپر لگایا25 ہزار کا جرمانہ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍اکتوبر: دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 کے فسادات کے ملزموں کو غیر ضروری تشدد کرنے پر پولیس پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ پولیس کمشنر اور دیگر سینئر افسران نے بار بار ان معاملات میں ذاتی مداخلت نہ کرنے کی …

مزید »

نوجوت سدھو نے سونیا گاندھی کولکھا خط کابینہ میں نئے وزیر بنانے سمیت 13 نکاتی ایجنڈا کیاپیش

چندی گڑھ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍اکتوبر:پنجاب میں کانگریس کی مشکلات اب بھی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ پنجاب کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ اور پھر ڈرامائی انداز میں واپس آنے والے نوجوت سنگھ سدھو جنہوں نے اب ایک نیا مطالبہ پیش کیا ہے۔ سدھو نے کانگریس صدر …

مزید »

سنگھو بارڈر قتل کیس میں عدالت نے مزید 3 ملزمان کو 6 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیجا

سونی پت: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍اکتوبر:سونی پت پولیس نے آج دہلی ہریانہ کی سنگھو سرحد پر ایک شخص کے بے رحمانہ قتل کے سلسلے میں نہنگ نارائن سنگھ ، بھگونت سنگھ اور گووند پریت سنگھ کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو 6 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا …

مزید »

انٹیلی جنس اور سیکورٹی ادارے آر ٹی آئی کے تحت آتے ہیں یانہیں؟سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو دیا طے کرنے اختیار

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍اکتوبر:سپریم کورٹ نے سرکارکے انٹیلی جنس اور سیکورٹی اداروں پرحق معلومات ایکٹ (آر ٹی آئی) لاگو ہونے یا نہ ہونے کولے کر اپنافیصلہ دینے کی دہلی ہائی کورٹ کو ہدایت دی ہے ۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے سنیارٹی اور پروموشن کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے …

مزید »

کانگریس کے لیے کام کرنے والی ڈیجیٹل کمپنی پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)18؍اکتوبر:انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیے آسام اور دیگر ریاستوں میں الیکشن مینجمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی ڈیزائن باکسڈ پر چھاپہ مارا ہے۔ انکم ٹیکس حکام نے چندی گڑھ، موہالی، سورت اور بنگلور میں واقع کمپنی کے سات مقامات …

مزید »