Home / ملکی خبریں (page 30)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

تلنگانہ : والدین کے فلم دیکھنےکے 300 روپے نہ دینے پر بچے کی خودکشی

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)16؍ فروری: تلنگانہ میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے جگتیال شہر میں رہنے والے ایک 11 سالہ لڑکے نے صرف اس لیے خودکشی کر لی، کیونکہ اس کے والدین نے اسے فلم دیکھنے کے پیسے نہیں دیئے۔ پولیس کے مطابق لڑکے نے پھانسی لگا کر …

مزید »

اپہار کیس میں انسل برادران کو دھچکا، ہائی کورٹ کاسات سال کی سزا کومعطل کرنے سے انکار

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)16؍ فروری: سشیل انسل اور گوپال انسل کو اپہارسنیما معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ وہ 8 نومبر سے جیل میں ہیں اور ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔ اس معاملے میں انہیں ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے جرم میں سات سال قید کی …

مزید »

راہل گاندھی مجھے دہشت گرد کہتے ہیں، 20 تاریخ کو معلوم ہوجائے گا: اروند کیجریوال

موہالی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)16؍ فروری: عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی انہیں دہشت گرد کہتے ہیں، لیکن 20 فروری کو انہیں معلوم ہوچلے گا۔ پنجاب میں پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار بھگونت مان کے ساتھ مشترکہ پریس …

مزید »

باپ بیٹا جیل جائیں گے، کمرے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے: شیوسینا لیڈر سنجے راؤت کا بیان

ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)16؍ فروری: شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے مرکز کی مودی حکومت پر مہاراشٹر میں حزب اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ سنجے راوت نے آج ایک ٹویٹ کیا ہے کہ باپ بیٹا جیل جائیں گے۔ انتظار کریں اور …

مزید »

یوپی: دوسرے مرحلے میں61 فیصد پولنگ، مگرسماجوادی نے سائیکل کا بٹن د بانے پر کنول کی پرچی نکلنے کی شکایت کی

مرادآباد کے بوتھ کی نشاندہی ، بی جےپی نے برقع کی آڑ میں فرضی ووٹنگ کا الزام عائد کیا لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍ فروری: اتر پردیش میں اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلہ میں ۹؍ اضلاع کی ۵۵؍ سیٹوں پر پیر کی شام ۵؍ بجے تک ۶۱؍ فیصد رائے دہندگان نے اپنے جمہوری …

مزید »

گجرات حکومت کو ’لو جہاد‘ قانون پر سپریم کورٹ سے بڑا دھچکا، ہائی کورٹ کے فیصلے پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍ فروری: لو جہاد ایکٹ پر راحت کی امید لگانے والی گجرات حکومت کو سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم کی بعض دفعات پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ہائی کورٹ کے فیصلے …

مزید »

بھارت نے چین سے متعلق 54 موبائل ایپس پر پابندی لگائی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍ فروری: بھارت نے پیرکو چین سے منسلک 54موبائل ایپس پر سیکورٹی اور پرائیویسی کے مسائل پر پابندی لگا دی ہے۔ذرائع کے مطابق 54 چینی ایپس جن پر مبینہ طور پر پابندی عائد کی گئی ہے،نے منظوری حاصل کرکے صارفین سے حساس معلومات اکٹھی کیں۔یہ ایپس صارفین سے …

مزید »

نوٹ بندی اورجی ایس ٹی سےصرف مالداروں کافائدہ ہوا،دوکروڑروزگار کب دیں گے؟بی جے پی کالادھن پرچپ کیوں؟راہل گاندھی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍ فروری: کانگریس کے لیڈرراہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر بے روزگاری پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنی انتخابی تقریروں میں اس اور کالے دھن کے بارے میں بات نہیں کرتے ہیں۔راہل گاندھی نے نوٹ بندی اور اشیا اور خدمات ٹیکس (جی …

مزید »

22,842 کروڑ روپے کے بینک فراڈپرمودی جواب دیں : اپوزیشن

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍ فروری: کانگریس نے گجرات میں اے بی جی شپ یارڈ کے ذریعہ 22,842 کروڑ روپے کی مبینہ دھوکہ دہی کے معاملے پر پیر کو مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا اور کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بتاناچاہیے کہ یہ دھوکہ دہی کیسے ہوئی اور وہ اس …

مزید »

مغربی بنگال کے بلدیاتی انتخابات میں ٹی ایم سی کی زبردست فتح،بی جے پی دو کارپوریشنوں میں کھاتہ بھی نہیں کھول سکی

کولکاتہ :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍ فروری: ترنمول کانگریس نے پیر کے روز مغربی بنگال میں چار میونسپل کارپوریشنوں بِدھان نگر، سلی گوڑی، چندر نگر اور آسنسول میں ہونے والے انتخابات میں زبردست جیت درج کی ہے۔یہ معلومات ریاستی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ڈیٹا سے حاصل کی گئی ہیں۔ ٹی …

مزید »