Home / ملکی خبریں (page 40)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

انسانیت اور جمہوریت کے وقار کیلئے لڑی گئی تھی 1971 کی جنگ:ایئر فورس کانکلیو میں راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)22؍اکتوبروزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایئر فورس کانکلیو میں کہا کہ 1971 کی جنگ تاریخ کی ان چند لڑائیوں میں سے ایک ہے جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے یا طاقت حاصل کرنے کے لیے نہیں لڑی گئی۔ اس لڑائی کا بنیادی مقصد انسانیت اور جمہوریت …

مزید »

شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی خارج

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)22؍اکتوبر: دہلی کی ساکیت عدالت نے سٹی زن شپ امینڈمنٹ ایکٹ (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر(این سی آر) کے خلاف دہلی میں تحریک کے دوران اشتعال انگیز تقریر دینے کے الزام میں بند جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم شرجیل امام …

مزید »

حکومت قوانین کے مطابق اداروں کو نہیں چلانا چاہتی تو ختم کردے، سپریم کورٹ کاسخت بیان

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)22؍اکتوبر: سپریم کورٹ نے صارفین فورمزمیں خالی آسامیوں پر بھرتیوں نے مرکزی حکومت سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بے حسی اور من مانی سے پریشان ہوکر اس معاملے میں سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہاہے کہ یہ کوئی اچھی صورتحال نہیں ہے …

مزید »

گوری لنکیش قتل کیس: سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)22؍اکتوبر: سپریم کورٹ نے آنجہانی صحافی گوری لنکیش قتل کیس میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس قتل کیس کے ایک ملزم کے خلاف کرناٹک کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (کے سی او سی اے) کی دفعہ بحال کرنے …

مزید »

یوپی حکومت کی درخواست پر ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)22؍اکتوبر: سپریم کورٹ نے ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کے خلاف لونی میں درج ایف آئی آر کے معاملے میں جواب طلب کیا ہے۔ دراصل یوپی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ نے منیش مہیشوری کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔ غازی آباد …

مزید »

اتراکھنڈ میں شدید بارش سے اب تک 46 افراد ہلاک، 11 لاپتہ

دہرادون: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍اکتوبر:اتراکھنڈ میں تقریبا 48 گھنٹے ہوئی موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی زدمیں آنے سے اب تک کل 46 افراد ہلاک اور 11 دیگر لاپتہ ہیں۔اس تباہی میں کل 12 افراد زخمی حالت میں اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ تباہی میں کل نو عمارتوں کو جزوی یا …

مزید »

لکھیم پور تشدد کیس میں یوپی حکومت سے ناراض سپریم کورٹ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍اکتوبر:لکھیم پور کھیری میں 3 اکتوبر کو ہونے والے تشدد معاملے کی عدالتی نگرانی میں جانچ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے ، جو کہ چیف جسٹس این وی رمنا ، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہما کوہلی کی بنچ کر رہی ہے۔ یوپی …

مزید »

آسارام کے بیٹے کو سپریم کورٹ سے لگا بڑا دھچکا ریپ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں نارائن سائی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍اکتوبر:آسارام کے بیٹے نارائن سائی کوسپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریپ کیس میں دو ہفتے کے فرلو آرڈر کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔ سائی کو عمر قید کی سزاملی۔ 12 …

مزید »

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍اکتوبر:پٹرول اور ڈیزل کی اضافی قیمتوں سے عوام پریشان ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یومیہ اضافے کی وجہ سے روزانہ ریکارڈ بنتا جارہا ہے ۔ ایندھن کے تیل کی خوردہ قیمتیں گزشتہ دو دنوں سے مستحکم تھیں ، لیکن 20 اکتوبر 2021 بدھ کو اس …

مزید »

دہشت گردوں نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے ، انہیں سمجھناہوگا:غلام نبی آزاد

جموں: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍اکتوبر: جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال پر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہاہے کہ پولیس اور ایجنسیوں کو سمجھنا ہوگا کہ کس انداز میں لوگوں کو مارا جا رہا ہے۔ غلام نبی آزادنے کہاہے کہ گزشتہ 30 سالوں کے دوران دہشت گردوں نے دہشت گردی …

مزید »