Home / ملکی خبریں (page 5)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

عوام کے پیسوں سے بننے والے ٹیکے کی سب سے زیادہ قیمت دینی پڑے گی: راہل گاندھی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)28؍اپریل: کانگریس کے سابق صدر و رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کے پیسوں سے کورونا کی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کی مدد کی ہے، لیکن ملک کے باشندوں کو دنیا میں اس کی سب سے زیادہ قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ راہل گاندھی …

مزید »

مہاراشٹر : لاک ڈاؤن میں 15 مئی تک توسیع

ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 28؍اپریل : مہاراشٹرحکومت نے آج ریاست میں عائد پابندیوں جیسے جاری لاک ڈاؤن کو 15 مئی تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے صحت عامہ راجیش ٹوپے نے آج یہاں کہا کہ مہاراشٹر میں لاک ڈاون 30 اپریل کے علاوہ مزید 15 دن کے لیے بڑھایا …

مزید »

وَبا سے نمٹنے کی حکمت ِ عملی پر مرکز کوتیکھے سوالوں کا سامنا،سپریم کورٹ نے پوچھا کہ قومی منصوبہ کیا ہے؟کیا ٹیکہ کاری ہی سب سے بڑا متبادل ہے؟ ٹیکوں کی غیر مساوی قیمتوں پر بھی سوال ، ہائی کورٹس کے رول کی تائید کی، مداخلت سے گریز

نئی دہلی،( ہرپل نیوز ؍ایجنسی) 28؍اپریل: ملک میں کورونا کی وبا سے نمٹنے  کے معاملے میں مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ میں منگل کو چند تلخ سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے مودی سرکار سے دریافت کیا کہ کورونا کی وبا سے نمٹنے کا …

مزید »

آپسی اختلافات دور کرنے کا وقت، کورونا کے خلاف یکجا ہو کر لڑنا ہوگا: سونیا گاندھی

نئی دہلی ، ( ہرپل نیوز؍ایجنسی)27اپریل : ملک میں کورونا کی ابتر صورت حال کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے لیڈران کو اپنے اختلافات سے بالاتر ہونے اور ایک قوم کے طور پر کورونا سے لڑنے کے لئے یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ …

مزید »

دہلی کے لوگوں کیلئے راحت کی خبر! تقریبا 70 میٹرک ٹن آکسیجن ٹینکروں سے بھری خصوصی ٹرین دہلی پہنچی

نئی دہلی (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍اپریل : دہلی کے بہت سے اسپتالوں میں آکسیجن  کی شدید قلت پائی جارہی ہے۔ دن بدن دہلی میں آکسیجن کی مانگ بڑھتی جارہی ہے ۔ ایسے میں دہلی کے لوگوں کے لیے راحت کی خبر ہے ۔ رات میں آکسیجن ٹینکروں سے بھری خصوصی ٹرین …

مزید »

چار‌مسلم‌نوجوانوں کا‌کارنامہ: کورونا سے مرنے والے 800برادران وطن کی لاشوں کی آخری رسومات ادا کر کے قائم کی انسانیت کی مثال

ممبئی، (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 27؍اپریل : اکثر و بیشتر مذہب کے نام پر لڑتے ہوئے دیکھا گیا ہے لیکن اس دنیا میں  ذات اور مذہب سے بھی بڑی کوئی چیز ہے تو وہ انسانیت ہے جس کی مثال ایوت محل میں دیکھنے ملی  جہاں مسلم نوجوان ہندو رسم و رواج کے …

مزید »

دہلی فسادات: پولیس کے طریقۂ تفتیش پر عدالت نے ظاہر کی بے اطمینانی۔ کہا اعلی افسران نگرانی کریں

نئی دہلی،(ہر پل نیوز؍ایجنسی)27 اپریل: انڈین ایکسپریس کے مطابق دہلی کی ایک مقامی عدالت نے پیر کو قومی دارالحکومت میں فروری 2020 میں ہونے والے تشدد سے متعلق کیس کی ناقص تحقیقات کے سبب پولیس کو کھری کھوٹی سنائی۔ کرکرڈوما کی ضلعی عدالت ان مقدمات میں ’’سینئر پولیس افسران کی …

مزید »

الیکشن کمیشن نے 2 مئی کو اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد فتح کے جلوسوں پر پابندی عائد کی

نئی دہلی،(ہرپل نیوز؍ایجنسی)27؍ اپریل: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے ذریعہ 2 مئی کو انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد فتح کے جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ معلوم ہو کہ مغربی بنگال، تمل ناڈو، آسام اور کیرالہ اور مرکزی علاقہ پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے نتائج 2 …

مزید »

بے درد سماج: بیوی کی نعش کو کندھے پر اُٹھا کر شوہر نے پہونچایا شمشان گھاٹ۔ کسی نے نہیں کی مدد

کاماریڈی، تلنگانہ:(ہرپل نیوز، ایجنسی)27 اپریل۔ انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ کورونا کے خوف سے کوئی بھی مدد نہ کرنے پر ایک شخص نے اپنی شریک حیات کی نعش کو کندھے پر اُٹھا کر 3 کیلومیٹر تک پیدل چلتے ہوئے شمشان گھاٹ کو پہونچایا ۔ …

مزید »

کورونا وبائی دور میں ایک انوکھی شادی۔ دولہا کرونا پازیٹو ، دلہن نے کوویڈوارڈ میں جا کر پہنائی مالا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز ایجنسی)27 اپریل۔ کیرالہ میں ایک جوڑے کی شادی حال ہی میں کیرالہ کے الاپوجھا میڈیا کالج کے کوویڈ وارڈ میں ہوئی۔ کچھ دن قبل دولہا کرونا پازیٹوہونے کے بعد شادی کی تقریب کووڈ وارڈ میں ہوئی۔ دلہن نے زیورات و ملبوسات کے بجائے پی پی ای کٹ …

مزید »