Home / ملکی خبریں (page 6)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

ہندوستان انسانی حقوق کے تئیں ہمیشہ پابند عہد رہا: مودی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍اکتوبر: وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی حقوق انسانی کمیشن ( این ایچ آر سی ) کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان کی جدوجہدآزادی اور اس کی تاریخ انسانی …

مزید »

گھریلو پروازیں 18 اکتوبر سے مکمل صلاحیت کے ساتھ چلیں گی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍اکتوبر: کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظرشہری ہوابازی کی وزارت نے 18 اکتوبر سے شیڈول ڈومیسٹک ایئر آپریشن دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم کوویڈ پروٹوکول پر عمل کیا جائے گا۔گھریلو پروازیں پیر سے پوری صلاحیت کے ساتھ پروازیں چلانے کے قابل ہو جائیں …

مزید »

گجرات۔ ہندو ہجوم نے مدرسہ کے دو طلبہ پر کیاحملہ‘ دونوں شدید زخمی

احمد آباد: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍اکتوبر: گجرات کے پلاڈی علاقے کے ایک مقامی مدرسہ کے دو طلبہ کو اتور کی رات ہندوتوا ہجوم نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ متاثرین شدید طور پر زخمی اور اسپتال میں زیر علاج ہیں رپورٹس کے بموجب‘ 17سالہ عمر اور16سالہ خضر کو عوام کی …

مزید »

راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کمشنر کے طور پر تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست ہائی کورٹ میں خارج

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍اکتوبر:دہلی ہائی کورٹ نے راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کے کمشنر کے طور پر تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست خارج کر دی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر ہائی کورٹ نے اس سے قبل مرکز کو نوٹس جاری …

مزید »

اجے مشرا کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا: راکیش ٹکیت

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍اکتوبر:کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ لکھیم پور کھیری کیس سے متعلق معاہدہ گہری غور و خوض کے بعد ہی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اکیلے بیٹھ کر اترپردیش حکومت کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا ، 9 دیگر لوگ بھی وہاں …

مزید »

مودی سرحدکی بجائے اپنی شبیہ کے لیے فکرمند، کانگریس نے وزیراعظم کاپرانابیان یاددلایا

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍اکتوبر:بھارت اورچین کے سرحدی تنازع کے معاملے میں کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کونشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم مودی کے جون 2020 کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیاہے جس میں …

مزید »

انسانی حقوق کے نام پرملک کی شبیہ خراب کی گئی، قومی حقوق انسانی کمیشن کے یوم تاسیس پرمودی کابیان

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍اکتوبر: وزیراعظم نریندر مودی نے انسانی حقوق کے بارے میں جانبدارانہ سوچ رکھنے والوں کو کٹہرے میں کھڑاکیاہے۔ وزیر اعظم مودی نے ان لوگوں کو نشانہ بنایا جو انسانی حقوق کو سیاسی فوائد اور نقصانات کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں اور اس کی وجہ سے وہ …

مزید »

سرحدی تنازعہ:ہند۔ چین فوجی کمانڈروں کی ملاقات بےنتیجہ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)11؍اکتوبر: ہندوستان اور چینی افواج کے کمانڈروں نے اتوار کو ملاقات کی ہے اور 17 ماہ سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنی متنازع سرحد کے ساتھ اہم علاقوں سے فوجیوں کو ہٹانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ مگر بات چیت کسی نتیجہ پر …

مزید »

راجستھان میں دلت کے قتل پر کانگریس مگرمچھ کے آنسو نہ بہائے:مایاوتی

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)11؍اکتوبر: راجستھان میں دلت کا پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں سیاسی مفاد کے لئے کسانوں کی اموات پرمگرمچھ کے آنسو بہانے والی کانگریس کیا …

مزید »

کانگریس کے ایک وفد نے لکھیم پور تشدد کے سلسلے میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کےلئے مانگا وقت، راہل گاندھی میمورنڈم پیش کریں گے

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)11؍اکتوبر: اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر حملہ کیا گیا اور پھر تشدد بھڑک اٹھا پارٹی کے جنرل سکریٹری وینوگوپال نے صدر کو ایک خط لکھا ہے کہ وہ راہل گاندھی کی قیادت میں ایک وفد سے ملنا چاہتے ہیں اس …

مزید »