Home / ملکی خبریں (page 7)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا کا دعویٰ- وزیراعظم مودی سے قبل بھی ہوئی تھیں سرجیکل اسٹرائیک

نئی دہلی (ایجنسی ) 06مئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی فوج مودی حکومت کے آنے سے قبل بھی سرجیکل اسٹرائیک کرتی رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی فوج کا نام انتخابی تشہیرمیں استعمال کیا جانا اچھی بات نہیں ہے۔ واضح …

مزید »

حیوانیت کی ساری حدیں پار،سسرکے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے سے کیا انکار تو شوہر نے بیوی کو سگریٹ سے جلایا

علی گڑھ(ہرپل نیوز،ایجنسی ) 06مئی :علی گڑھ میں ایک خاتون کو ا س کے شوہر نے سسر کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا اور جب خاتون نے انکار کردیا تو اس کو سگریٹ سے جلایا گیا ۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کا شوہر اس پر زمین …

مزید »

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے والے میجر گوگوئی کو ملی سزا ، کم کردی گئی سینئریٹی

کشمیر (ایجنسی )06مئی سال 2017 میں ایک کشمیری نوجوان کو جیپ پر باندھ کر انسانی ڈھال کی طرح استعمال کرنے کے بعد تنازع میں آئے ہندوستانی فوج کے میجر لیتل گوگوئی کی سینئریٹی کم کردی گئی ہے ۔ گوگوئی پر ایک مقامی خاتون کے ساتھ دوستی کرنے کا الزام ثابت …

مزید »

کیرالا میں چاند نظر آجانے کے بعد منگلورو اور بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں رمضان کااعلان. مساجد میں تراویح کے روح پرور مناظر

بھٹکل (ہرپل نیوز) 5 مئی: پڑوسی ریاست کیرالہ کے کاپاڈ میں چاند نظر آنے اور متعلقہ علاقہ کے قاضی کی طرف سے چاند کی رویت ثابت ہونے کے بعد بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے رمضان کا اعلان کردیا ہے، کپاڈ میں چاند دیکھے جانے کی تصدیق ہوتے ہی اُدھر …

مزید »

مدرسے کی ابتدائی تعلیم نے پہنچایاایم ڈی میڈیسین تک۔ اورنگ آباد کے نوجوان کا بڑا کارنامہ

اورنگ آباد(ہرپل نیوز) 4مئی :اورنگ آباد کے ایک متوسط گھرانے کے نوجوان سید عمارالدین چشتی نے مدرسے کی ابتدائی تعلیم کے بعد اب طبی دنیاکی سب سےبڑی ڈگری ایم ڈی میڈیسین میں داخلہ پانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی …

مزید »

اسد الدین اویسی کا بی جے پی پر حملہ، پاکستان میں رہ رہے دہشت گرد مسعود اظہر کو لیکر کہی یہ بڑی بات

حیدرآباد( ہرپل نیوز )3مئی:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ سال 2008 میں حافظ سعید کو بھی اسی طرح سے بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔ اگر بی جے پی دہشت گرد مسعود اظہر کو …

مزید »

فانی طوفان: 170سے 200 کلومیٹرکے اوسطاً فی گھنٹے کی رفتارسے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

اڈیشہ ( ہرپل نیوز )3مئی:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی وسطی خلیج بنگال کے اوپر انتہائی شدید طوفان فانی شمال مشرق کی جانب بڑھتے ہوئے آج صبح پوری کے ساحل سے تقریبا 430 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ چھ گھنٹوں کے دوران سات کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار …

مزید »

پاکستانی جیل میں بند بوندی کے جگراج بھیل کی چھ سال بعد ہوگی وطن واپسی ، راستہ بھٹک کر سرحد کرگیا تھا پار

نئی دہلی(ہرپل نیوز)2 مئی پاکستان کی جیل میں گزشتہ چھ سالوں سے قید بوندی کے رام پوریا رہائشی جگراج بھیل کی واپسی دو تین دنوں میں ہونے والی ہے ، جس کو لے کر اس کے بوڑھے ماں باپ کا خواب پورا ہونے والا ہے ۔ دراصل ذہنی طور پر …

مزید »

حیدرآباد کے تاریخی چارمینارکے ایک مینارکا کچھ حصہ منہدم ۔ محکمہ آثارقدیمہ کی کارگردگی پر اٹھے رہے ہیں سوال۔

حیدرآباد (ہرپل نیوز)2 میئ حیدرآباد دکن میں موجود دنیا کی تاریخی عمارتوں میں شمار کی جانے والی عمارت چارمینار کے وجود کو خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔427 سالہ قدیم اس عمارت کی بنیادوں کو ہونے والے خطرے کے بارے میں ماہرین آثار قدیمہ نے بھی حکومت کو آگاہ کردیاہے۔ اورہنگامی بنیاد …

مزید »

تلنگانہ : پہلے لڑکیوں کو دیتا تھا لفٹ پھرکرتا تھا ریپ، حاجی پورکا سریل کلرگرفتار

تلنگانہ (ہرپل نیوز)2 مئی تلنگانہ پولیس نے ضلع یادادری بھونگیرکے حاجی پور گاؤں میں تین لڑکیوں کے ریپ اورقتل کے معاملات کو حل کرلیاہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں اہم ملزم مری سرنیواس سمیت 4 افراد کو گرفتارکرلیاہے۔ پولیس کا کہناہے کہ 15 مارچ کو حاجی پور سے ہی بی …

مزید »